تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھت" کے متعقلہ نتائج

بَھت

بھات کا مخفف، تراکیب میں بطور جزو اول و ثانی مستعمل، جیسے : گجربھت

بَھتَّہ

بھتّہ (۲)

بَھتِیجَہ

بھتیجا، بھائی کا لڑکا، بھائی کا بیٹا

بَھتّی

رک : بھات (۱) .

بَھتّا

اُبلے ہوئے چاول .

بَھتیج بَہُو

بھتیجے کی بیوی

بَھتِیجا

بھائی کا بیٹا، برادر زادہ، سالے کا لڑکا

بَھتِیجی

بھتیجا کی تانیث، بھائی کی بیٹی، برادر زادی

بَھتیج

بھتیجا ، بھتیجی (رک) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل .

بَھتار

خاوند ، مالک ،خصم

بَھتّا خیمَہ

دورے میں خیمے کے خرچ کے لیے ملنے والی رقم ، خیمے کا خرچ .

بَھت پَڑْنا

تباہ ہونا ، برباد ہونا .

بَھت کُلھیا

چھوٹی لڑکیوں کی ہنڈیا، وہ کھانے جو چھوٹی لڑکیاں (کھیل کھیل میں) چھوٹے برتنوں میں پکاتی ہیں

بَھتّی خور

(گالی) مردے کا کھانا کھانے والا .

بَھتّی کھائے

(عو) کوسنا ، روئے ، پیٹے ، ماتم کرے ؛ غم یا سوگ میں مبتلا ہو .

بَھتّی کھاؤُں

کوسنا، (کسی کا) ماتم کروں، پیٹوں، روؤں

بَھتار کَرْنا

شوہر کرنا، شادی کرنا

بَھتّی پَکْنا

مرنا ، وفات پانا .

بَھتّی پَکانا

ماتم کرنا، (کسی کے مرنے پر) گریہ و زاری کرنا

بَھتِیج داماد

بھتیجی کا شوہر

بَھتّی کی روٹی

موت کا کھانا ، وہ کھانا جو مرنے والے کے گھر اس کے عزیز و احباب بھیجتے ہیں .

مَن بَھت

وہ جس کے گرد جواہرات کی فصیل ہو ؛ شیش ناگ کا دارالسلطنت

گَجَر بَھت

۔(ھ) مذکر اُبلی ہوئی گاجر یں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھت کے معانیدیکھیے

بَھت

bhatभत

وزن : 2

بَھت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بَھٹ
  • بھات کا مخفف، تراکیب میں بطور جزو اول و ثانی مستعمل، جیسے : گجربھت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhat

Noun, Masculine

  • boiled rice

بَھت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words