تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گین" کے متعقلہ نتائج

گین

گینہُن

رک : گیہوں.

گینہُوں

رک : گیہوں.

گینڈُو

رک : گیند.

گینڈَک

رک : گیندا.

گینجَن

گڈ مڈ ، گچ پچ.

گینگْلا

رک گیگلا ، احمق ، بے وقوف.

گینگْٹا

کیکڑا، سرطان

گیندَئی

گیندے کے رنگ کا، سرخی لیے ہوئے زرد رنگ کا، پیلا رنگ

گینڈ

بام مچھلی سے مشابہ ایک مچھلی جس کا منہ چونچ دار ہوتا ہے.

گَین٘گ

گروہ ، جماعت ، ٹولی ؛ (عموماً) سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کا گروہ.

گینڈی

رک : گیڑی ، ڈنڈے کا کھیل ، میدانی کھیل.

گین٘ڑا

رک : گینڈا.

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گیندی

چھوٹی گیند، چھوٹا گیندا

گَینڈ

رک : گینڈا.

گیند قَلْعَہ

ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.

گینڑی

رک : گیڑی ، پتلی قسم کی بَلّی یا بان٘س.

گَینتی

ایک روئیدگی، جس کی بیل زمین پربچھی ہوتی ہے یا دوسرے پاس کی چیزوں پر چڑھ جاتی ہے، پتے انار کے پتّوں کی طرح اور ان سے چھوٹے ہوتے ہیں

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

گیند گَھر

وہ جگہ جہاں گیند سے طرح طرح کے کھیل کھیلتے ہیں

گینڈوا

ایک قسم کا لمبے قد کا کینچوا

گِینج

ایک قسم کا کھانا جو عموماً محرّم میں پکتا ہے ، ملیدہ.

گیند خانَہ

بلیرڈ یا ٹین٘س کھیلنے کا اُون٘چا قوسی مکان ، ٹینْس کورٹ ، اسپورٹس کمپلکس.

گینڈولی

(کاشت کاری) رک : گینڈوری ، گینڈولی بہ معنی اینڈوی بھی آتا ہے.

گِینجْنا

ہاتھ سے مل ڈالنا ، خراب کر دینا.

گِینجائی

ایک برساتی کپڑا جس کی پیٹھ پر دھاریاں ہوتی ہیں ، کن سلائی ، گُجیا.

گِینَہ

آبگینہ (رک) کا مخفّف بمعنی شیشہ نیز بطور لاحقۂ مستعمل.

گیند گَہْوارَہ

ایک قسم کا پھول جو ترازو کے پلڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور بُت پر چڑھاتے ہیں.

گَین٘گ وے

جہاز کے اندر کا راستہ یا جہاز تک آنے جانے کا جڑ تختہ ، عموماً وہ سیڑھی جس کے ذریعے ساحل سے جہاز پر چڑھتے یا اُترتے ہیں.

گینگْلا پَن

رک : گیگلا پن ، حماقت.

گَین٘گ مَین

(مختلف محکموں میں) کارکنوں یا مزدوروں کی ٹولی کا فرد.

گیند بَلّا

کرکٹ کا کھیل، ایک میدانی کھیل جسے گیند بلے سے کھیلتے ہیں

گینگْلا پَنا

رک : گیگلا پن ، حماقت.

گیندا کھیلْنا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں ایک دوسرے پر گیندے کے پھول پھینکتی ہیں

گیند چَڈّی

رک : گیند تڑی.

گیند تَڑی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچّہ دوسرے بچّے یا بچّوں کو گیند مارتا ہے اور جس کو وہ گیند لگ جاتی ہے وہ کھیل میں چور بن جاتا ہے اور مارنے والے کو مقررّہ طور پر کندھے یا پیٹھ پر چڑھاتا (چڈی دیتا) ہے

گیند چَڈّھی

رک : گیند تڑی.

گینْد

چمڑے، کپڑے یا ربڑ وغیرہ کا وہ گولہ جس سے بچے کھیلتے ہیں اور ہاکی، کرکٹ یا ٹینس وغیرہ کے کھیل میں مختلف جسامت کا استعمال ہوتا ہے، گوئے

گیند کَپڑا

زرد رنگ کا کپڑا (جو کرشن جی کے پیرو پہنتے تھے).

گیند گَدَوَّل

گیند کا کھیل ، گوئے بازی.

گینڈَلی مار کَر بَیٹْھنا

رک : کنڈلی مار کر بیٹھنا.

گینڈُک

گینْٹھی

گٹھڑی

گیند دَھڑَکّا

رک : گیند تڑی ، گیند کا کھیل ، کھیل کُود.

گیند گھوڑا

ایک کھیل جس میں دو لڑکے دو گیندیں زمین پر پھینک دیتے ہیں پھر ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی گیند کو نشانہ لگاتا ہے ، اگر نشانہ لگ کر گیند دور چلی جائے تو جس کی گیند کو نشانہ لگا ہو وہ پہلے لڑکے کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر گیند کے فاصلے تک لے کر جاتا ہے ، اسی طرح باری باری دونوں ایک دوسرے کو نشانہ لگا کر چڈی دیتے ہیں.

گیند کَرنا

گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال

آہستہ آہستہ کام ہو جائے گا

گَینی

چھوٹے قد کی گائے.

گَینا

گہنا ، زیور (سامانِ آرائش خصوصاً عورتوں کا).

گَینْت

زمین وغیرہ کھودنے کا ایک نوکدار آہنی اوزار، کدال، گیتی

گَیَنْد

بڑا ہاتھی ، گج.

گیند دَھڑِکّا کَر دینا

ہاتھ میں اُٹھا کر دے مارنا.

گینٹھ

ایک قسم کی مچھلی

گینْد چَڈّی کھیلنا

گینْد تَڑی کھیلنا

گینڈے کی ڈھال اَور بِجلی کی تَلوار

دونوں بہت اچھی ہوتی ہیں

گیندے کا پھول

گل صدبرگ

اردو، انگلش اور ہندی میں گین کے معانیدیکھیے

گین

giinगीन

وزن : 21

गीन के हिंदी अर्थ

  • फा. प्रत्य. शब्द के अन्त में आकर ‘युक्त' का अर्थ देता है, जैसे-‘गमगीन, शोकयुक्त, यह शब्द आगीन का लघु. है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گین)

نام

ای-میل

تبصرہ

گین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words