تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلانا" کے متعقلہ نتائج

بِلانا

یہ اُسر دَل ، جو تم دیکھتے ہو ، پل بھر میں یہیں کے یہیں ایسے بلائے جائیں گے جیسے پانی کے بلبلے پانی میں بلائے جاتے ہیں.

کان نَہ بِلانا

بالکل چپ اور خاموش رہنا، مخالفت میں ایک حرف نہ کہنا

گولی بِلانا

بندوق وغیرہ میں گولی بھرنا، گولی چلانا یا بھرنا، گولی چلانا یا مارنا

ڈانٹ بِلانا

رک : ڈانْٹ بتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلانا کے معانیدیکھیے

بِلانا

bilaanaaबिलाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

بِلانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • یہ اُسر دَل ، جو تم دیکھتے ہو ، پل بھر میں یہیں کے یہیں ایسے بلائے جائیں گے جیسے پانی کے بلبلے پانی میں بلائے جاتے ہیں.
  • کھو جانا ، معدوم ہونا.

فعل متعدی

  • بان٘ٹنا ، تقسیم کرنا ؛ پھیرنا ، گھمانا ، گزارنا.
  • غائب کرنا ، معدوم کر دینا.

English meaning of bilaanaa

Intransitive verb

  • apportion, distribute
  • vanish, disappear, dissipate

बिलाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • नष्ट या बरबाद हो जाना।
  • विलीन होना। न रह जाना।
  • विलीन होना; अदृश्य हो जाना; लुप्त होना
  • छिप जाना; खो जाना
  • बरबाद या नष्ट हो जाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words