تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِلانا کے معانیدیکھیے
سِلانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- رفو کروانا، سِلوانا
- ٹھنڈا کرنا، سرد کرنا، تعزیہ کو دفن کرنا، پوجا کے پانی کو گھر کے دروازہ کے دونوں کونوں پر ڈالنا
شعر
کوزہ گر دیکھ اگر چاک پہ آنا ہے مجھے
پھر ترے ہاتھ سے ہر چاک سلانا ہے مجھے
زخم کو سیتے ہیں سب پر سوزن الماس سے
چاک سینے کے سلانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
English meaning of silaanaa
Transitive verb
- get stitched
- to become liquid, melt
- have something sewn or stitched
- to become moist or damp
- to cool, to moisten, to wet
- to sweat
सिलाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- 'सिलना' की प्रेरणार्थक क्रिया
- सीने का काम किसी दूसरे से कराना, सिलवाना, रफू करवाना
سِلانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِلانا)
سِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔