تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بورْ جُوا" کے متعقلہ نتائج

جوا

گاڑی یا بل کا وہ حصہ، جو اس میں جتے ہوئے بیلوں وغیرہ کی گردن پر رہتا ہے، نیز مجازاََ

جُوا پَکَڑْنا

قمار ہازوں کے اڈے پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرنا

جُوا ڈالْنا

ہلکا ہونا ، کسی چیز کا بوجھ اتار پھین٘کنا ؛ آرام پکڑنا.

جُوا ہارْنا

تھک جانا ، تھک کر بیٹھ جانا ، ہمت ہارنا.

جُوا باز

جُوا ڈال دینا

۔(کنایۃً) تھک جانا۔ ہمَّت ہارجانا۔

جُوا اُٹھانا

ذمہ داری سن٘بھالنا ، بوجھ برداشت کرنا.

جُوا چور

(قمار بازی) ایسا جواری جو جیت کر چمپت ہو جائے

جُوا کاندھے پَر رَکْھنا

ذمہ داری سپرد کرنا ، ذمہ دار بنانا ، فرہضہ سون٘پنا.

جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار

جوے میں دم کے دم میں ہزاروں کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں اگر اس میں جیت ہی جیت ہوتی تو اس سے بڑھ کر کوئی روزگار نہ تھا

جُواڑ

رک: جواٹ.

جُواز

کولھو نیز لکڑی یا پتھر کا موسل جو کولھو وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے

جُواری

جوا کھیلنے والا، قمار باز

جُوارا

(کاشت کاری) جو یا جوار کے پودے کی شکل کی گھاس ہا ہریالی

جُوار

ایک اناج جس کا دانہ سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے (اس کا شمار موٹے قسم کے اناج میں ہے)

جُوال

بوری ، تھیلا ، تھیلی ؛ نصف بوجھ (گھوڑے کا) ، جثۂ انسانی ؛ دھوکا ، فریب ، دغا ، جل ؛ کوئی چیز جو کھلی اور پھیلی ہو .

جُوائِدار

رک : جوار

جُواْریا

جس پر جوار کے دھبّے یا داغ ہوں.

جُوارِ عَرْش

عرش بریں کے نزدیک ، رک :جوار رحمت ۔

جواری کو اپنا ہی داؤ سوجھتا ہے

جواری اپنے جیتنے کے خواب دیکھتا ہے

جُوار بھانکنا

موٹا جھوٹا کھانا ۔

جُوار کے آٹے میں شَرْط کاہے کی

جب پہلے ہی برائی ظاہر ہوگئی پھر تکرار کیا ہے

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

جَوا

چینی گلاب، لاط : Hibiscus Rose Sinensis

جَوے

رک : جَو (=== شعیر) ، مرکبات میں مستعمل.

جَوائی

جنْوائی، داماد، بیٹی کا شوہر

جاوا

جاب

جیوی

جینے والا

جُوے

جُوا (۱) کی مغیرہ حالت یا جمع.

jive

بے وقوف بنانا

جُوا خانہ

جوا کھیلنے کا اڈا، جوا کھیلنے کی جگہ، قمار گھر

جِیوائی

جُووا

رک : جُوا (ہل وغیرہ کا)

جَوّا

(عو) ہاتھ کی پشت کا زیور جس میں پان٘چوں ان٘گلیوں کے چَھلّے لڑیوں میں لگے ہوتے ہیں ، رتن جوڑ ، بتھ پھول ، ہتھ منکر

جِیْوَہ

پارہ ،سیماب

جِیْوَہ

پارہ، سیماب

jove

(روما کی دیو مالا میں ) مشتری سیارے کا نام یا اسی نام کا دیوتا -.

java

جاوا

ذَوی

ذُو کی جمع، صاحبان، والے (مرکبات میں مستعمل)

عَجْوَہ

کھجور کی ایک نوع جو مدینۂ منورہ میں ہوتی ہے اور نہایت شیریں ہوتی ہے .

زاوِئی

رک : زاویائی .

جَنوائی

بیٹی کا شوہر، داماد

عُضْوی

(علم الامراض) کسی عضو کی ساخت کو متاثر کرنے والا.

جُوال دوز

جوال سینے کا آلہ ، بڑی سوئی ، سُوا.

جُوال دوزی

تھیلے بنانا، (مجازاً) رک : جوال دوز.

ذُواب

بورْ جُوا

شہری متوسط طبقہ، عوامی اور سوقیانہ خیالات رکھنے والا شخص، رجعت پسند آدمی

غُلامی کا جُوا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

اَندھے کو جُوا مُعاف

ناواقف کے قصور پر گرفت نہیں ہوتی ہے

گَرْدَن پَر جُوا رَکْھنا

اہم کام کسی کے ذمّے کرنا، بار ڈالنا

گَرْدَن سے جُوا اُتارْنا

.

java .dadish

مُوگرا

جیوے میرا بھائی گلی گلی بھوجائی

بھائی زندہ رہے تو بھاوجوں کی کمی نہیں، بھائی کی بد چلنی پر بھی کہتے ہیں

java sparrow

ایک چھوٹی چڑیا Padda oryzivora۔.

java man

ما قبل تا ریخ دور کا آدمی جس کا ڈھا نچا جاوا میں پا یا گیا تھا۔.

جُوے میں بَیل بھی ہارے ہَیں

محنت و مشقت میں مضبوط بھی رہ جاتے ہیں، جوے میں بیل بھی تھک جاتے ہیں

جَوا رَکْھنا

ذمہ داری کا بوجھ ڈالنا

جُوے میں بَیل بھی تَھک جاتا ہے

محنت کے کام می٘ں مضبوط بھی رہ جاتا ہے .

جُوے کے نِیچے آنا

غلام یا محکوم ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بورْ جُوا کے معانیدیکھیے

بورْ جُوا

bor-juvaaबोर-जुवा

وزن : 2112

بورْ جُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہری متوسط طبقہ، عوامی اور سوقیانہ خیالات رکھنے والا شخص، رجعت پسند آدمی

बोर-जुवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्यवर्ग का ऐसा व्यक्ति जो पुरानी प्रथाएँ मानता हो, और अपने आपको निम्नवर्ग की तुलना में बहुत प्रतिष्ठित समझता हो तथा लोभी और स्वार्थी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بورْ جُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بورْ جُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone