تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرْہَم گھاتَک" کے متعقلہ نتائج

گھاتَک

قاتل، خونی، سفاک، جلّاد

گھاتَکی

گھات میں لگا رہنے والا، قاتل، جلاد، دشمن

گَھٹک

گھوٹَک

گھوڑا

وِشْواس گھاتَک

احسان فراموش

پِتا گھاٹَک

باپ کا قاتل ۔

بال گھاتَک

بچوں کا قاتل .

آتْم گھاتَک

اپنے ہاتھوں اپنے ہاتھ کو مار ڈالنے کا فعل، خود کشی کرنے والا

بِرْہَم گھاتَک

برہمن کا قاتل

غَٹَک جانا

نگل جانا، پی جانا

غَٹَک سے

فوراً ، جلد ، ترنت .

گَھٹ کَر رونا

گھاٹ کا پَتَّھر

اپنی جگہ سے نہ ہلنے والی چیز، مضبوطی سے جمی ہوئی چیز.

گھاٹے کا سَودا

ایسا تجارتی معاملہ جس میں خسارہ ہو؛ وہ کام جس میں نقصان اُٹھانا پڑے، نقصان کی بات

گَھٹا کے

کم کرکے ، کمی کر کے.

گَھٹکی

مرنے سے پہلے کی وہ حالت جس میں سانس رک رک کر گھرگھراہٹ کے ساتھ نکلتی ہے، بلغم چھینکنے کی کیفیت، نگلنا، گٹکنا

گَھٹْکا

گھٹیا، ادنیٰ درجے کا

گَھٹاکا

گھٹ گھٹ کی آواز کی کیفیت ؛ ڈھولک یا طلبہ وغیرہ کی گمک.

گُھٹَکنا

۔ (ھ۔ بضم اول وفتح سوم وسکون چہارم)۔ متعدی۔ (ہندو۔ ۱۔نگلنا۔ اس جگہ غٹکنا۔ بیشتر مستعمل ہے۔ ۲۔غبن کرنا۔

گَھٹَکنا

گَھٹ کَر رَہْنا

غُٹَکْنا

کبوتر کا مستی کے حالت میں آواز نکالنا ، غٹرغوں کرنا .

گُھٹ کَر رَہ جانا

بھچ جانا ، دب جانا ، گھٹنا.

گَھٹا کر

کم کرکے، کمی کر کے

گَھنٹکا

حلق کا کوّا .

گُھٹ کَر

خاموشی اور ضبط کی کوفت اٹھا کر .

غوطَہ خُورْد

غوطہ کھانے والا یا کھایا ہوا ، غوطہ خور

گھاٹ کَرْنا

خسارے اور گھاٹے سے دوچار کرنا، دھوکا کرنا، بہانہ سازی سے کام لینا

گھات کَرْنا

موقع تاکنا، دانو لگانا، دھوکے سے وار کرنا

غوطَہ کِھلْوانا

غوطہ کھانا (رک) کا متعدی ، پانی میں ڈبونا.

گھات کی بات

پتے کی بات ، راز کی بات.

گَھٹ کا مال

ادنیٰ درجے کا مال، کم قیمت مال

گُھٹا کَرنا

گھٹنا ، گھٹتے رہنا.

گھاٹی کَرنا

(گنوار) گلا کرنا ، گلا اُٹھانا ، حلق کے کوّے کو اس کی جگہ پر لے جانا.

گھوٹا کَرنا

پتّھروغیرہ کی سطح کو رگڑ رگڑ کر چکنا کرنا .

گھاٹا کھانا

نقصان اُٹھانا، خسارہ برداشت کرنا.

گَھٹْڑی

رک : گٹھری (مع تختی الفاظ).

گھات کھیلْنا

دوسرے کو غافل پا کر اپنا مطلب نکالنا

غوطَہ خُورْدَہ

غوطہ کھانے والا یا کھایا ہوا ، غوطہ خور

گھات تکنا

موقع ڈھونڈنا

گھات تاکْنا

گھات لگانا، موقع ڈھونڈنا

گُھٹ کَر بَیٹْھنا

تنہائی کی کوفت برداشت کرنا.

گُھٹ کے مَرْ جانا

رک : گُھٹ کر مر جانا.

گھٹ کر مر جانا

بہت رنجیدہ ہوکر مرنا ، شدید صدمہ کی وجہ سے موت واقع ہوجانا.

گھاٹ کا پانی پِینا

۔(کنایۃً) جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا۔ جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا۔ ؎

گُھٹّی کَرنا

۔ موقع پر کمی کرنا۔ دغا دینا۔

گھاٹ کَپْتان

بندرگاہ کا منتطم یا نگران کار

گَھٹّا کُھلْنا

دراڑ پیدا ہونا ، شگاف ہونا.

غوطے کھانا

رک : غوطہ کھانا معنی نمبر

غوتا کھانا

رک : غوطہ کھانا ، ڈبکی لگانا.

گَھٹ قِیمَت

کم قیمت ، ادنیٰ.

غوطَہ خور کَشْتی

وہ جنگی کشتی جو دشمن کے جہاز پر پانی کے نیچے سے حملہ کرے ڈبکنی ، آبدوز کشتی.

غَٹ کے غَٹ

تھپی کی تھپی ، ڈھیر ، بہت سے گروہ ، غول کے غول ، ٹھٹ کے ٹھٹ .

غوطَہ کھانا

ڈبکی لگانا، تہ آب جا کر اوپر نکل آنا

غوطَہ کَرانا

رک : غوطہ دلوانا .

غوطَہ خور

ڈبکی لگانے والا، پانی کے نیچے جا کر اوپر آجانے والا، دبکیا

غوطَہ کِھلانا

رک : غوطہ دینا.

غوطَہ خوری

ڈبکی لگانے کا عمل، ڈبکی لگانا، غوطہ لگانا

غوطَہ کھا گَیا

میلے میں پھن٘س گیا ؛ ڈوب گیا ؛ طرح دے گیا ، الگ ہو گیا ؛ بھول گیا ، یاد نہ رہا

گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی

جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرْہَم گھاتَک کے معانیدیکھیے

بِرْہَم گھاتَک

brahm-ghaatakब्रह्म-घातक

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

بِرْہَم گھاتَک کے اردو معانی

صفت

  • برہمن کا قاتل

English meaning of brahm-ghaatak

Adjective

  • the slayer of a Brahmin

ब्रह्म-घातक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ब्राह्मण की हत्या करने वाला, ब्राह्मण का क़ातिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرْہَم گھاتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرْہَم گھاتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone