تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُدھ" کے متعقلہ نتائج

بُدھ

مہاتما گوتم بدھ

بُدھ جَن

عقلمند، تعلیم یافتہ، پنڈت، عالم

بُدھِت

جانا ہوا ، محسوس کیا ہوا ، سمجھا ہوا .

بُدھ مَت

مہاتما گوتم بدھ کا مذہب (رک : دبھ (۲))

بُدھ وان

عالم ، فاضل ، دانا .

بُدھ پَتی

صاحب فہم ، عقلمند ، دانش مند .

بُدھ مانی

بدھ مان / وان (رک) کا اسم کیفیت .

بُدھ وانی

صاحب عقل ، دانا .

بُدھ مالی

(موسیقی) ایک راگنی جو چوتھے سر بدھم سے شروع ہوتی اور تاثیر شجاعت پیدا کرتی ہے .

بُدھی دَوربَلیہ

بُدھ مِلانا

بدھ ملنا (رک) کا تعدیہ .

بُدھ کُوڑی کَرنا

الٹی بات سمجھنا ، اون٘دھی عقل سے کام لینا .

بُدھ ماری جانا

عقل زاہل ہونا، بے عقلی کا کام سرزد ہونا

مَہاتَما بُدھ

مراد : گوتم بدھ ۔

سُدھ بُدھ جاتی رَہنا

عقل جاتی رہنا ، بدحواس ہو جانا ، ہوش و حواس کھو دینا.

کَم بُدھ

ناقص العقل ، کم عقل ، بے وقوف .

سُدھ بُدھ

ہوش، خبر، تمیز، عقل و شعور، ہوش و حواس

لَڑَک بُدھ

بچوں کی سمجھ، ناقص عقل، کم فہمی

دُر بُدھ

کم عقل ،بے قوف ،سادہ لوح

آدی بُدھ

اولین مہاتما (بدھ)، پہلا ہادی و پیشوا

مُقَدَّس بُدھ

مراد : مہاتما بدھ ؛ (مجازا) وہ شخص جو سب زیادہ قابل ِتعظیم ہو ۔

مَنْدی بُدھ

عقل کی کمی ، چھوٹی عقل

پاپ بُدھ

بد سرشت ، بد طینت ؛ شریر ؛ بد ذات ؛ بد چلن ، بد کار ؛ پاپی ، ادھرمی

سُدھ بُدھ بُھولْنا

بے خود ہو جانا ، بے ہوش ہو جانا ، ہوش اُڑ جانا.

سُدھ بُدھ گَنوانا

رک : سُدھ بُدھ کھونا.

سُدھ بُدھ لینا

خبر لینا ، خیال رکھنا ، خبر گیری کرنا.

سُدھ بُدھ رَکھنا

خیال رکھنا ، یاد رکھنا ، نگرانی رکھنا ، خبر گیری کرنا.

سُدھ بُدھ کھونا

بے ہوش ہو جانا ، بے خود ہو جانا ، ہوش و حواس جاتے رہنا.

سُدھ بُدھ چُھوٹْنا

رک : سُدھ بُدھ جاتی رہنا.

سَر کی سُدھ نَہ پانو کی بُدھ

کُچھ ہوش نہیں ، لا پروا آدمی ہے ، حالت خراب ہے

گَنوَر بُدھ بھیڑ چال

بغیر سوچے سمجھے دوسروں کی دیکھا دیکھی کوئی کام کرنے یا ان٘دھا دھند تقلید کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے

فِکر عقل مار دیتی ہے اور چین ارام کھو دیتی ہے.

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

عقل نہیں کھونی چاہیے یاد رکھنا چاہیے کہ دُنیا فانی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُدھ کے معانیدیکھیے

بُدھ

budhबुध

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ایام رسل فلکیات

بُدھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہاتما گوتم بدھ
  • عقل، فہم، ذہانت، ذکاوت
  • چہار شن٘بہ، من٘گل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن
  • وہ ستارہ جو سورج سے قریب ہے، عطارد ، دبیر فلک ، منشی گردوں (کہا جاتا ہے کہ علم کا تعلق اس ستارے کی گردش سے ہے) .
  • (جوتش) نو گرہوں میں سے چوتھی گرہ (بھارتی نجوم کے مطابق)
  • پنڈت، عالم
  • چان٘د، قمر
  • نیک ستاروں کا قران، سعد ستاروں کے یکجا ہونے کی صورت حال
  • دیوتا
  • (دلالی) پان٘چ کا عدد ، پان٘چ ، جیسے بدھ آنہ
  • مہاتما گوتم بدھ جو حضرت عیسٰی سے تقریباً پانْچ سو برس پہلے بھارت کے صوبہ بہار میں بدھ مت کے بانی تھے .
  • بدھ مذہب کا پیرو
  • عقل، بدھی
  • علم، معرفت، گیان

صفت

  • پڑھا لکھا، عقلمند، صاحب بصیرت

شعر

English meaning of budh

Noun, Masculine

Adjective

बुध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महात्मा गौतम बुद्ध
  • बुद्धि, समझ, बुद्धिमत्ता, मनीषा
  • बुद्धिमान व्यक्ति, विद्वान व्यक्ति
  • (ज्योतिश) सौरमंडल में सूर्य के समीप स्थित एक छोटा ग्रह
  • बुधवार, हफ़्ते का चौथा दिन, मंगल के बाद और जुमेरात से पहले का दिन
  • महात्मा गौतमबुद्ध जो हज़रत ईसा से तक़रीबन पान सौ बरस पहले भारत के सूबा बिहार में बुध मत के बानी थे
  • बुध मज़हब का पैरौ

بُدھ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words