تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چائے" کے متعقلہ نتائج

چائے

ایک پودا جس کے پتّوں کو جوش دے کر اور عرق نکال کر پیتے ہیں نیز اس پودے کے پتے

چائے خانَہ

وہ جگہ جس میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل.

چائے بَگان

چائے پُوچی

چینی وغیرہ کی کتیلی جس میں چائے کی پتّی ڈال کر اوپر سے کھولتا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہ چائے دم ہو کر پینے کے قبال بن جائے ، سموئی.

چائے بَنانا

رک : چاء بانا ؛ دم کی ہوئی چاء کو کیتلی سے پیالی میں ڈال کر دودھ اور چینی ملانا.

چائے خَطائی

چھوٹی پتی والی چائے جو چین میں پیدا ہوتی ہے.

چائے مُغْلی

سادی چائے.

چائے بَنْوانا

رک : چاء بنوانا.

چائے پانی کَرنا

ناشتیہ تیار کرنا ، یہ مجھ سے نہ ہوگا کہ میں رات بھر یہ رونا روؤں اور کوا بری چیز نہ کھا چکے کہ تمہارا چائے پانی کروں.

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

چائے روگ

چائے کو نقصان پہن٘چانے والا کیڑا.

چائے جوش

رک: چائے پوچی.

چائے دان

تام چینی کا وہ ٹون٘ٹی دار برتن جس میں چائے پکائی جاتی یا پکا کر رکھی جاتی ہے، چینک، چائے دانی

چائے پوش

وہ روئی دار ٹوپی جس سے چائے کی کیتلی کو ڈھان٘پتے ہیں تاکہ وہ ٹھنڈی نہ ہو جائے، ٹکوزی، چائے کو ڈھکنے والا کپڑا

چائے پانی

۱. ناشتہ ، صبح کی چاء اور اس کے ساتھ کچھ کھانے کی چیزیں یا سہ پہر کو بسکٹ اور پھل وغیرہ کے ساتھ چائے نوشی.

چائے دانی

رک: چائے پوچی.

چائے نوشی

چائے پینا.

سِیاہ چائے

وہ چائے جس کی پتّیوں کو سُورج کی روشنی میں خُشک کر کے پلکے درجۂ حرارت پر سین٘ک سِیاہ کِیا جاتا ہے .

سَبْز چائے

ہری پتّیوں والی چائے جو پانی میں جوشانے سے سبز اور دودھ میں گلابی رن٘گ دیتی ہے

ڈَبَل چائے

پیالی بھر کر، بڑی پیالی کے برابر، قیمت میں زیادہ چائے..

دُودِھیا چائے

دودھ والی چائے، قہوہ کی ضد

کَڑَک چائے

دیر تک پکائی ہوئی تیز چائے، گاڑھی اور تیز چائے

چِت چائے

آرزو مندی ، شوق

مِکْسڈ چائے

رک : مکس چائے ۔

نَمْکِین چائے

چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)

مِکْس چائے

چائے جو دودھ ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed Tea)

مَلائی کی چائے

چائے جس میں ملائی پڑی ہوئی ہو، ملائی دار چائے، ملائی پڑی ہوئی چائے

کالی چائے

سادی چائے ، دودھ والی چائے (سبز چائے کے بالمقابل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں چائے کے معانیدیکھیے

چائے

chaa.eचाय

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: ادویات مشروبات

چائے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا جس کے پتّوں کو جوش دے کر اور عرق نکال کر پیتے ہیں نیز اس پودے کے پتے
  • جوشاندہ، عرق (ادویہ وغیرہ کا)

شعر

English meaning of chaa.e

Noun, Feminine

  • tea
  • tea party

चाय के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुछ विशिष्ट पदार्थों का एक प्रकार से तैयार किया हुआ पेय, उक्त पौधे को सुगंधित और सुखाई हुई पत्तियाँ जिन्हें उबालकर पीने की चाल अब संसार भर में फैल गई है, चाह
  • चाय की पत्तियों से बना पेय

چائے سے متعلق دلچسپ معلومات

چائے دیکھئے،’’چا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words