تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تائے" کے متعقلہ نتائج

تائے

تہ، کپڑا، کاغذ کا تختہ، طاق (جفت کی ضد)

تائے ثَقِیلَہ

ٹ، ٹے.

تائے مَوقُوفَہ

رک : تائے مدورہ جو لفظ کے آخر میں نقطے نہ ہونے کی وجہ سے ہائے مختفی کی طرح ادا کی جاتی ہے.

تائے ہِنْدی

رک: تائے ثقیلہ .

تائے مُدَوِّرَہ

رک: تائے مدور.

تائے مُثَنّاۃ

رک: تائے دراز، نام بلحاظ نقاط بالائی.

تائے مُثَنّاۃْ فَوقانی

’ت‘ جس کے اوپر دو نقطے ہوتے ہیں.

تائے دَراز

(قواعد) تاے قرشت، وہ ’ت‘ جو کشیدہ لکھی جائے (’ ۃ ‘ گول تے یا تائے مدورہ کے مقابل) .

تائے تانِیث

قواعد: وہ ت جو الفاظ کے آخر میں مونث بنانے کے لیے آئے

تائے فَوقانی

رک : تائے دراز، ’ت‘ کا نام بلحاظ نقاط بالائی.

تائے تَشْرِیف

خلعت، ایک خلعت، پوری خلعت

تائے قَرِشَت

قواعد: ت، وہ ’ت‘ جو ترتیب ابجد میں قرشت کے مجموعے میں شامل ہے اور جس کے ۴۰۰ عدد شمار ہوتے ہیں کشیدہ ’ت‘ (ۃ کے مقابل).

تائے مُدَوِّر

گول ’ۃ‘ عربی میں بعض الفاظ کے آخر میں ت بشکل ’ہ‘ لکھی جاتی ہے جس پر دو نقطے لگادیے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تائے کے معانیدیکھیے

تائے

taa.eताए

وزن : 22

تائے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: حرف، ت، تا
  • تہ، کپڑا، کاغذ کا تختہ، طاق (جفت کی ضد)
  • (ف) کپڑا، تہ، کاغذ کا تختہ، طاق، ضِدِ جفت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taa.e

Noun, Masculine

  • tested

تائے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words