تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائے" کے متعقلہ نتائج

سائے

سایہ کی مُغیّرہ حالت نیز جمع (تراکیب میں مُستعمل).

سائے سے ہَٹْنا

محتاط رہنا ، پرے ہٹنا ، دُور رہنا.

سائے لَمْبے ہونا

سورج ڈھلنے کا وقت ہونا ، شام ہونا ؛ زوال پذیر ہونا.

سائے سے دُور رَہنا

صحب سے مُتنفَِر ہونا.

سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کے طَرَح پِیچھے ہونا

ساتھ لگ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، ساتھ لگے رہنا.

سائے سے وَحْشَت ہونا

رک : سائے سے بھڑکنا.

سائے سے دُور دُور رَہنا

صحبت سے متنفر ہونا

سائے سے جَلنا

سائے سے چَلْنا

انتہائی مُتنفَِر ہونا.

سائے سے ڈَرْنا

بہت خوف کھانا، پرچھائیں سے بھاگنا، بدکنا

سائے سے بَچنا

نزدیک نہ آنا، بہت احتیاط کرنا

سائے تَلے آنا

کسی کی حمایت یا حفاظت میں آنا، پناہ میں آنا، شرن لینا

سائے میں پَلْنا

کسی کی حمایت میں پرورش پانا ؛ خاصی عنایت میں رہنا.

سائے سے بھاگْنا

وحشت ہونا ، احتزاز کرنا ، کسی کی قُربت سے بھاگنا ، متنفر ہونا.

سائے سے بَھڑَکْنا

کسی چیز سے دُور بھاگنا ، نہایت مُتنفَّر ہونا.

سائے میں بَیٹْھنا

چھان٘و میں بیٹھنا ؛ حمایت میں آجانا.

سائے سے رَم کَرنا

اپنے سائے سے ڈرنا ، بھاگنا ، نہایت احتیاط کرنا.

سائے سے بَچ کے چَلْنا

رک : سائے سے بھاگنا.

سائے سائے

سائے میں ، سائے تلے ، چھان٘و میں.

سائے کی طَرَح ساتھ پِھرْنا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے دار

سایہ رکھنے والا ، چھان٘و دینے والا.

سائے سے تَلْوار کے نِکَل جانا

تلوار کی زد سے بچ جانا

سائے میں تَلوار کے لے لینا

تلوار کی زد میں لانا

سائے میں آنا

حمایت یا پناہ میں آ جانا ؛ کسی آسیب کی زد میں آ جانا.

سائے میں آ جانا

آسیب ہو جانا ، جھپیٹا ہو جانا.

عِطْر سائے

معطّر، خوشبودار

ناصیہ سائے

پیشانی زمین پر رگڑنے والا

وہ اَپنے ہی سائے سے بھاگنے لَگے

خوف زدہ انسان جو اپنے سائے سے بھی ڈرنے لگتا ہے ؛ رک : اپنے سائے سے بچنا ۔

راسْتَہ چَلْتے اَپْنے سائے کو دیکھتا جاتا ہے

بناؤ سن٘گار کا بہت خیال ہے

مُحَبَّت کے سائے میں

پیار و محبت کے ساتھ ، نیک اور اچھے سلوک سے ۔

سِتاروں کے سائے میں

سِتاروں کی روشنی میں ، علی الصبح جبکہ ابھی شفق نمودار نہ ہوئی ہو۔

اَپنے سائے سے ڈَرنا

بہت زیادہ چوکنا اور محتاط رہنا، بہت زیادہ خوفزدہ ہونا

اَپْنے سائے سے بَھڑَکنا

اعتدال سے زیادہ چوکنا ہونا، خوفزدہ ہونا

اَپْنے سائے سے بَچنا

اعتدال سے زیادہ چوکنا ہونا، خوفزدہ ہونا

اَپْنے سائے سے وَحْشَت کَرنا

اعتدال سے زیادہ چوکنا ہونا، خوفزدہ ہونا

کے سائے میں

جِس دَرَخْت کے سائے میں بَیٹھے اُسی کی جَڑ کاٹے

جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، سخت نمک حرام اور محسن کُش ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سائے کے معانیدیکھیے

سائے

saa.eसाए

اصل: فارسی

وزن : 22

سائے کے اردو معانی

 

  • سایہ کی مُغیّرہ حالت نیز جمع (تراکیب میں مُستعمل).

شعر

English meaning of saa.e

 

  • shadow, shade, protection

साए के हिंदी अर्थ

 

  • दे. 'सा'।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words