تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرَاغِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرَاغِ سَحَر کے معانیدیکھیے
چَرَاغِ سَحَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- قریبِ زوال، قریب المرگ، آمادۂ زوال، نزع کا عالم ہونا، مرنے کا وقت ہونا
- سحر کے وقت کا چراغ جو صبح ہوتے ہی بجھا دیا جاتا ہے
- صبح کا ستارا، ستارۂ صبح
- بے ثبات، بے بقا، فنا پذیر
شعر
فردا کو دور ہی سے ہمارا سلام ہے
دل اپنا شام ہی سے چراغ سحر ہوا
خط دیکھ کر مرا مرے قاصد سے یوں کہا
کیا گل نہیں ہوا وہ چراغ سحر ہنوز
English meaning of charaaG-e-sahar
Persian, Arabic - Adjective
- approaching the end of life
- lamp of the morning which is about to be extinguished, the morning lamp that is turned off in the morning
- the star of dawn
चराग़-ए-सहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मृत्यु के निकट, नष्ट होने वाला
- सुबह का दीया जो बुझने वाला हो, सुबह का दीया जो सुबह होते ही बुझा दिया जाता है
- सुबह का तारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرَاغِ سَحَر)
چَرَاغِ سَحَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔