تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغِ سَحَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغِ سَحَری کے معانیدیکھیے
وزن : 122112
دیکھیے: چَرَاغِ سَحَر
چَراغِ سَحَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- چراغ جو صبح کو بجھنے کے قریب ہو
- موت کے قریب، زندگی کے خاتمہ کے قریب، چند دن کا مہمان
شعر
دنیا میں اندھیروں کے سوا اور رہا کیا
اک تیری تمنا سو چراغ سحری ہے
اس کے جانے سے مرا دل ہے مرے سینے میں
دم کا مہمان چراغ سحری کی صورت
شب مگر رہ گئی تھوڑی جو نظر آتا ہے
ہر ستارے میں چراغ سحری کا عالم
English meaning of charaaG-e-saharii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a lamp that is about to extinguish in the morning
- near death, approaching the end of life
चराग़-ए-सहरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- चराग़ जो सुबह को बुझने के निकट हो
- मृत्यु के निकट, जीवन अंत होने के समीप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغِ سَحَری)
چَراغِ سَحَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔