تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیلے" کے متعقلہ نتائج

چیلے

چیلا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شاگرد

چیلے چِینی ہو گَئے گُرُو گُڑھ ہی رَہے

شاگرد تو ترقی کر گئے استاد وہیں کے وہیں رہے

چیلے چانْٹے

چیلے لاویں مانگ کَر بَیٹھا کھائے مَہَنت، رام بَھجَن کا نام ہے پَنْتھ

بھجن نام کو ہے یہ سب پیٹ بھرنے کے طریقے ہیں ، چیلے مانگ کر لاتے ہیں ، گرو بیٹھے کھاتے ہیں .

گُرُو کے چیلے

رک : ایک آوے کے برتن.

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے چِینی ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے .

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے

۔مثل۔ اس موقع پر طنزاً مستعمل ہے جو کوئی مبتدی کامل ہوجائے یا کامل ہونے کا دعویٰ کرے ۔

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھال اور پاتھر ڈھیلے

جس زمین میں پتھر اور ڈھیلے ہوں وہاں گندم نہیں بونا چاہیے

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وہ سو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

گُر گُڑ ہی رَہے ، چِیلے شَکَر ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے ، ادنیٰ اعلیٰ مرتبے پر پہنچ گیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چیلے کے معانیدیکھیے

چیلے

cheleचेले

اصل: ہندی

وزن : 22

چیلے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • چیلا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شاگرد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chele

Noun, Masculine, Plural

  • disciples, apostle, followers, pupils

चेले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चेला का बहुवचन, शिष्य, भक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words