تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھیلے" کے متعقلہ نتائج

دھیلے

دھیلا (رک) کی جمع یا مُغیرّہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

دھیلے کے

دو پیسے کا ، بہت کم قیمت.

دھیلے کی

دو پیسے کا ، بہت کم قیمت.

دھیلے کا

دو پیسے کا ، بہت کم قیمت.

دھیلے کی زِنْدَگی

بیکار ، بے مقصد زندگی ، غُربت کی حالت.

دھیلے میں اَدّھی

دھیلے کا آدھا ، دمڑی ، کُچھ نہ کُچھ ، تھوڑا سا ، بہت کم.

پَیسے کی جَگَہ دھیلے میں کام نِکالْنا

بہت کفایت شعاری کرنا .

پَیسے کے تِین دھیلے بُھنانا

بہت کفایت شعار یا جزرس ہونا ؛ بہت بڑا دانشمند یا چالاک ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھیلے کے معانیدیکھیے

دھیلے

dheleधेले

وزن : 22

دھیلے کے اردو معانی

  • دھیلا (رک) کی جمع یا مُغیرّہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone