تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میلے" کے متعقلہ نتائج

میلے

کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں

مَیلے

گندے، چرک آلودہ، کدورت، گاد، زنگ، مورچہ، چیکٹ، فضلہ، غلیظ

میلے کا سَماں ہونا

بہت ہجوم یا رونق ہونا بسنت پر شاہ مینا کی درگاہ پر میلے کا سماں ہوتا ہے.

میلے میں جَھمیلا ہُوا ہی کَرْتا ہے

جہاں لوگ جمع ہوتے ہیں وہاں کبھی کبھی تکرار ہو ہی جاتی ہے

مَیلے سَر ہونا

حیض سے ہونا.

مَیلے سَر سے ہونا

حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

میلے لَگانا

ڈھیر لگانا، کثرت سے کوئی چیز اکٹھا کر دینا.

میلے ٹھیلے

میلا ٹھیلا کی جمع نیز مغیرّہ حالت، ہجوم نیز رونق، سیر تماشے

میلے کا جَماؤ

میلے کی پوری رونق، میلے پر بہت سے لوگوں کا جمع ہونا.

مَیلے کَپڑے

۔پہنے ہوئے کثیف کپڑے۔ ؎

مَیلے چِکْٹے

رک: میلے چکٹ.

میلے ٹھیلے چھانْنا

خوب سیر کرنا، بہت گھومنا پھرنا، مزے کرنا.

مَیلے کُچَیلے

نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو.

مَیلے کام

گندے کام، کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ اٹھانے کا کام؛ (مجازاً) ناپسندیدہ کام.

مَیلے چِیکَٹ

نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو (عموماً کپڑے وغیرہ).

مَیلے چِکَّٹ

نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو (عموماً کپڑے وغیرہ).

مَیلے چِیکَڑ

رک: میلے چکّٹ.

میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ

میلے میں جائے تو روپیہ پیسہ ایسی جگہ رکھے جہاں کسی کی نظر نہ پڑ سکے

مَیلے کا بھائی نَوشادَر

دونوں برابر ہیں جیسا یہ ویسا وہ، ایک ہی تھیلی کے چٹّے بٹّے ہیں.

حاضِری کے میلے میں کوئی ہو

وہاں سب برابر ہیں.

میلا میلا کَر رَہی میلے کے دِن گَھر رَہی

موقع پر غافل ہے

گَنْگا کے میلے میں چَکّی رَہے کا کیا کام

بڑے لوگوں کے مجمع میں ادنیٰ کی کون سنتا ہے ؛ بے محل اور بے موقع کام کی قدر نہیں ہوتی

گَنْگا کے میلے میں چَکّی کو کَون پُوچھے

بڑے لوگوں کے مجمع میں ادنیٰ کی کون سنتا ہے ؛ بے محل اور بے موقع کام کی قدر نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں میلے کے معانیدیکھیے

میلے

meleमेले

وزن : 22

دیکھیے: میلا

میلے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں
  • مجمع ہائے عام نیز سیر تماشے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mele

Noun, Masculine

  • fair, festival

मेले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सैर, तमाशा, तफ़रीह, उर्स, किसी मंदिर या तीर्थ पर लोगों का इजतिमा

میلے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

میلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone