تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھل بل" کے متعقلہ نتائج

چَھل

مکر، فریب، دھوکا

چَھل بل

چالاکی، طراری، شوخی (دکھانا، کرنا، ہونا کے ساتھ)

چَھل باز

دھوکا دینے والا ، فریبی ، چھلیا.

چَھل بَھل

تیزی ، پُھرتی ، چمک ، تیز رفتاری.

چَھل پانچ

دھوکا ، فریب ، مکّاری ، تین پان٘چ (رک) .

چَھل بَلـی

شوخ و شن٘گ ، چنچل ، ناز و انداز والی ،چلبلی.

چَھل فَریب

دھوکا ، فریب ، دم جھان٘سا.

چَھل بَٹّے

مکر، فریب، دھوکا

چَھل چَھْندی

فریبی

چَھل بَٹّا

دم، مکر، دھوکا، چالاکی، فریب

چَھل بَتِّیاں

دھوکے کی باتیں، فریب کی باتیں

چَھل بَلْیا

جعلساز، دغاباز، مکار

چَھلْ بِچَھل

درہم برہم، اُلٹ پُلٹ

چَھلَنگ

رک : چھلان٘گ .

چَھل میں آنا

دھوکہ کھانا، مکر و فریب میں آنا

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چَھل چِھدْری

دھوکے باز

چَھل چَھلا چَھل

دف وغیرہ بجنے کی آواز

چَھل چَھلاہَٹ

رک : چھل چھل ، روانی .

چَھل چَھل کَرْنا

بہتا ہوا ، پتلا ، بہت رقیق .

چَھل بَل پَنا

مکر و فریب ، چالاکی.

چَھل بَٹّوں میں آنا

دھوکے میں آجانا، مکر و فریب میں آنا

چَھل چِھدْرِیا

رک : چھل چھدری

چَھلانگیں

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی (تراکیب میں مستعمل)

چَھل بَٹّوں میں آ جانا

دھوکے میں آجانا، مکر و فریب میں آنا

چَھلانگ

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی

چَھلْکا

کسی سیال چیز کے لبالب ہو کر گرنے کی کیفیت، لبریزی، لبالب ہونا

چَھل بَٹّے کَرنا

فریب دینا، دھوکا دینا

چَھلَک

لبالب بھری ہوئی سیال رقیق چیز کا (اپنے ظرف سے باہر) گرنے کا عمل و کیفیت، رقیق چیزکا لبالب ہو کر بہنا، کناروں پر سے ابل پڑنا، پانی کا لبالب ہوکر بہنا

چَھلی

چھل کرنے والا ،دھوکے باز ، جھانسا دینے والا.

چَھلِیڑَہ~

چھلیرہ رک : چھڑیلا (۲)

چَھل بَٹّوں میں اُڑانا

دھوکا دینا

چَھلَکْنا

کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، ابل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا

چَھلَکْتا

لبالب، بھرا ہوا، لذیذ، اتنا بھرا ہوا کہ باہر گرنے یا ٹپکنے لگے، ایک چھلکتا ہوا جام

چَھلْنی

آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چَھلْنا

دغا دینا، فریب دینا، دم دینا، چھل دینا، دھوکا دینا

چَھلْیا

چھلنے والا، دھوکا دینے والا، دھوکے باز، جعل ساز، دمباز، شعبدہ باز، دغا باز، فریبی ، مکار، بے ایمان، جل باز

چَھلّے دار

چھلے کی مانند، حلقہ دار، گھون٘گھریالا، جس پر چکنائی کے گول گول داغ یا ترمرے ہوں، گرہ دار، جوڑدار، ریڑھ کی ہڈی والا

چَھلنی دار

سوراخ دار، جس میں چھید ہوں

چَھل بَٹّے یاد ہونا

انتہائی چالاک و ہوشیار ہونا ، مکر و فریب کی باتوں سے واقف ہونا ، رمز اور گھاتیں جاننا.

چَھلّے نُما

چھلّے کی طرح ، گول .

چَھلّے بازی

چھلے بازی ایک خاص کھیل کا نام ہے .

چَھلّا جوڑ

ایک وضع کی ان٘گوٹھی جس میں تین جڑے ہوئے چھلے ہوتے ہیں ، بیچ والے میں چھید ہوتا ہے اور دوسرے اس میں سے گزرتے ہیں .

چَھلْنی نُما

چھلنی کی طرح کا جالی دار ، چھید والا ، سوراخ دار.

چَھلّے

چھلا کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

چَھلّا کوٹھی

بڑے بڑے شہروں مثل کلکاتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماشہ بین مرد جمع ہو کر بد کاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکاہ ، قحبہ خانہ ، رنڈیوں کا محلّہ .

چَھلَّہ

رک : چھلّا (۱) زیور.

چَھلّا

چھالا، آبلہ

چَھلّی

مکئی کا بُھٹّہ

چَھلاوَہ

رک : چھلاوا.

چَھلاوا

وہ روشنی جو قبرستان میں یا دلدلی مقامات پر دکھائی دیتی ہے یہ ہڈیوں کے فاسفورس یا گیس کے ہوا میں آنے سے پیدا ہوتی ہے (جاہل لوگ اسے بھوت سمجھتے ہیں)، اگیا نیتال، غول بیابانی

چَھلانگیں بَھرْنا

اُچک اُچک کر چلنا ، جست لگاتے جانا ، زقند لگانا ،اچھل کود کرنا .

چَھلانگیں مارْنا

تیزی سے آگے بڑھنا ، بہت ترقی کرنا .

چَھلانا

چَھلْنی چَمّا، گھوڑ لَگَمّا کائیتھ گُلَمّا یہ تینوں نَہیں کوئی کَمّا

چھلنی کا چمڑا، گھوڑے کی لگام اور کائیتھ نوکر کسی کام کے نہیں ہوتے

چَھلانگ مارنا

۔کونا۔ ۲۔عبور کرنا۔ اوپر سے گزر جانا۔ ۳۔گھوڑے پر پہلے پہل سواری کرنا۔ (نوٹ) عورتیں وہ چیز جس کو کوئی آدمی الانکھ جائے نہیں کھاتی ہیں۔ اُن کے خیال فاسِد میں جب لیٹے ہوئے انسان کو کوئی آدمی لانگھ جائے تو لیٹے ہوئے آدمی کا قد نہیں بڑھتا ہے۔

چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید

بے عمل انسان کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کو نصیحت کرتا ہو اور خوب عیوب میں مبتلا ہو.

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈالْنا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

چَھلنی دوسے سُوپ کو جس میں بَہَتّر چھید

جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈَلْوانا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھل بل کے معانیدیکھیے

چَھل بل

chhal-balछल-बल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چَھل بل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چالاکی، طراری، شوخی (دکھانا، کرنا، ہونا کے ساتھ)
  • چالبازی، کپٹ، ٹھگی
  • تیزی، پھرتی، چمک، تیز رفتاری

اسم، مؤنث

  • چٹک مٹک، ناز و ادا

شعر

English meaning of chhal-bal

Noun, Masculine

छल-बल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھل بل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھل بل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone