تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِشْت" کے متعقلہ نتائج

چِشْت

چشتیہ کا مخفف، ایک مقام کا نام، جو افغانستان کے مغربی صوبے برات کے مشرق میں واقع ہے

چِشْتِیَّہ

فقرا اور درویشوں کا ایک مسلک یا سلسلہ جس کے بانی بعض لوگوں کے نزدیک ابو اسحاقؒ نام کے ایک بزرگ ہیں جوحضرت علی کی نویں پشت سے ہیں اور لوگوں کا قول ہے کہ یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آ کر چشت نامی گاؤں میں مقیم ہوئے اور وہیں دفن ہوئے‏، دوسرے لوگ خواجہ احمد ابدالؒ کو اس مسلک کا بانی سمجھتے ہیں اور بر صغیر ہند و پاک میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کو اس کا مبلغ قرار دیتے ہیں جن کے خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ تھے اس سلسلے کے اور بہت سے بزرگ ہیں ان میں بابا فرید الدین گنج شکرؒ، علی احمد صابر کلیریؒ اور نظام الدین اولیاؒ بہت مشہور ہیں

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِشْت کے معانیدیکھیے

چِشْت

chishtचिश्त

اصل: فارسی

وزن : 21

چِشْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چشتیہ کا مخفف، ایک مقام کا نام، جو افغانستان کے مغربی صوبے برات کے مشرق میں واقع ہے

اسم، مؤنث

  • کلمۂ تحقیر، ہِشت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

चिश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अफ़ग़ानिस्तान का एक गाँव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone