تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوب" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چوب کے معانیدیکھیے

چوب

chobचोब

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: معماری

چوب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی، درخت کی شاخ

    مثال - درخت ہمارے لیے نعمت ہیں، پھل کے علاوہ چوبی سامان ان سے ہی تیار کیا جاتا ہے

  • (معماری) عمارت کے کسی تعمیر شدہ حصے کا مصنوعی جواب جو کسی مقابل کی دیوار پر بطور جوابی عمارت بنا دیا جائے مثلاً ایک جانب سہ درہ ہے اس کے مقابل سہ درے کی گنجائش نہیں ہے صرف دیوار ہے تو دیوار پر سہ درے کی مصنوع شکل بنا کر جواب دکھایا جائے
  • (آہن گری) بھٹی کا و حصہ جس میں آگ رہتی ہے
  • ڈنڈا، لٹھا، بانس، سونٹا، عصا چھڑی
  • ڈھول، تاشا اور نقارہ وغیرہ بجانے کی لکڑی، ساز بجانے کی لکڑی، لکڑی کی مضراب
  • بادشاہ اور امرا کے دربار کے حاضر باش ملازم کے ہاتھوں کی لکڑی یا چھڑی جو حسب حیثیت نقرئی یا طلائی ہوتی ہے
  • آنکھ کی چوٹ، آنکھ کی ضرب
  • آن٘کھ کے ڈھیلے میں خون کا دھبہ
  • کار چوبی، زردوزی، کشیدہ کاری
  • اسٹاف کلب
  • چوکی پوسٹ

شعر

English meaning of chob

Noun, Feminine

  • drumstick
  • inflammation or redness of the eye
  • mace, club, staff
  • pole (of tent), post
  • wood, timber

    Example - Darakht hamare liye nemat hain, phal ke alawa chobi saman unse hi tayyar kiya jata hai

  • wood, pole of a tent, a drumstick, a walking stick

चोब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी, पेड़ की शाखा
  • (राजगीरी) इमारत के किसी निर्मित भाग का कृत्रिम जवाब जो किसी मुक़ाबिल की दीवार पर जवाबी इमारत के रूप में बना दिया जाए उदाहरणतः एक ओर सिह-दरा है उसकी तुलना में सिह-दरे की गुंजाइश नहीं है केवल दीवार है तो दीवार पर सिह-दरे का कृत्रिम आकार बना कर जवाब दिखाया जाए

    विशेष - वह दालान जिसमें तीन द्वार महराब वाले हों, तीन दरवाज़ों वाला दालान, तीन मेहराब वाला दरवाज़ा

  • (आहनगरी) भट्टी का वह भाग जिसमें आग रहती है
  • डंडा, लठ्ठा, बाँस, सोंटा, हाथ में पकड़ने की लकड़ी, छड़ी
  • ढोल, ताशा और नगाड़ा इत्यादि बजाने की लकड़ी, साज़ बजाने की लकड़ी, लकड़ी की मिज़राब

    विशेष - मिज़राब= तार का बना हुआ एक प्रकार का छल्ला जिसमें मुड़े तार की एक नोक आगे निकली रहती है और जिससे सितार आदि के तार पर आघात करके बजाते हैं

  • बादशाह और धनवानों के दरबार के हाज़िरबाश नौकर के हाथों की लकड़ी या छड़ी जो प्रतिष्ठा के अनुसार नुक़रई अर्थात चाँदी की या सोने की होती है

    विशेष - हाज़िर-बाश= किसी बड़े आदमी के पास हर वक़्त बैठने-उठने वाले लोग

  • आँख की चोट, आँख का आघात

    उदाहरण - दरख़्त हमारे लिए नेमत हैं, फल के अलावा चोबी सामान उनसे ही तैयार किया जाता है

  • आँख के ढेले में ख़ून का धब्बा
  • कारचोबी, ज़रदोज़ी, कशीदाकारी

    विशेष - कशीदाकारी= कपड़े पर कढ़ाई करने की क्रिया - ज़र-दोज़ी= सोने-चाँदी के तारों से वस्त्रों पर बेल-बूटे बनाने का काम

  • स्टाफ़ क्लब
  • चौकी पोस्ट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone