تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چوں کے معانیدیکھیے
چوں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منھ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے، پتلی اور دبی دبی سی آواز، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز
- گوز اور چمڑے وغیرہ کی خفیف آواز
- چیں چیں، تکرار، ضد، ہوا کی سائیں سائیں
فعل متعلق
- جیسا، مانند، اس قسم کا، جب، کب، کیسے، کیوں
- اس وجہ سے کہ، کیوں کہ (بعض تراکیب میں ہی اعلان نون مستعمل)
شعر
شبان ہجراں دراز چوں زلف روز وصلت چو عمر کوتاہ
سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
English meaning of chuu
Noun, Feminine
- squeak, creak, chirp, warble
- a complaint done in undertone
Adverb
- like, in the manner of, as, such as
- wherefore? when? how?
चूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आपत्ति, विरोध आदि के रूप में डरते या सहमते हुए कही जाने वाली कोई छोटी या हलकी बात। जैसे-वहाँ उसने चूं तक नहीं की, सब रुपए चुपचाप चुका दिए। मुहा०-चिरा करना = आपत्ति या विरोध में डरते या सहमते हुए कुछ कहना। अ० [फा०] किस कारण से। क्यों। पद-चूंकि (देखें)।
- छोटी चिड़ियों या उनके बच्चों के बोलने का शब्द।
- कैसे, किस प्रकार, जब, जिस समय, तुल्य, समान।।
- चिड़ियों के बच्चों के बोलने की ध्वनि
- विरोध आदि में कही हुई छोटी या हलकी बात।
چوں کے قافیہ الفاظ
چوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چوں)
چوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔