تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھو" کے متعقلہ نتائج

گھو

گھونْسلَہ

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)

گُھونٹ

رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار

گھونٹْنا

کھریا کونڈی میں خوب باریک کرنا، کُچلنا، مگڑنا، حل کرنا، گھوٹنا

گھونٹ

چسکی، پانی یا کسی رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اترے، گھونٹنا کا امر

گھونگْری

ٹاٹ کی بوری ، کملی .

گھوڑ بَہَل

وہ رتھ جس میں گھوڑا یا گھوڑے جوتے جاتے ہیں ، گھوڑا گاڑی .

گھونپ

گھونپنا کا امر، ترا کیب میں مستعمل

گُھونسَہ

رک : گھون٘سا .

گھونگا

ایک دریائی یا سمندری کیڑا جو چکّر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہو جاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں

گھونٹْوانا

گھونٹنا کا متعدی المتعدی، اُسترے سے اس طرح بال منڈوانا کہ کھونٹی کا نشان باقی نہ رہے، گُھٹوانا

گُھونگی

(خیمہ و چھتری سازی) بوریا یا اسی قسم کی کسی چیز کا سموسہ نُما یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے سر پر اوڑھ لیتے ہیں ، کھوئی ، گرسی .

گھونچا

پنجرا، قفس

گُھونپا

غار، کھوہ، گھائی، گپھا

گھوڑ مُوہا

جس کا مُنھ گھوڑے کی طرح ہو ، لمبے مُنھ یا تھوتھنی والا شخص .

گھونگھا

ایک دریائی یا سمندری کیڑا، جو چکر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہوجاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں

گھونگھی

گھونگھا کی تصغیر

گھوڑ بَہْلی

رک : گھوڑ بہل .

گُھونسے

گھون٘سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گُھونگْچَہ

چھوٹا ، معمولی اور گھٹیا گھونگا .

گُھونٹی

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ دیکھو گھُٹّی۔

گُھونسا

مُکّا، ڈک، دھموکا، گھوسا

گَھونچُو

احمق، بیوقوف، (یہ اصطلاح صرف مقامی طور پر ہی استعمال کیا جاتا ہے)

گُھونگْھٹَہ

رک : گھونگھٹ .

گھوڑا بَہْلی

۔مونث۔ ایک قسمکا رتھ جس کو گھوڑے کھینچتے تھے۔

گُھونپْنا

نوکدار چیز کی نوک گھسیڑنا، چُبھونا

گُھورَہ

رک : گھورا .

گُھونٹْنا

حلق کے نیچے اُتارنا۔ جیسے رال گھوٗنٹنا

گُھونگْرُو

رک : گھنگرو .

گُھونگْنی

اُبالا ہوا غلّہ عموماً چنے ؛ مٹر یا گیہوں وغیرہ جس میں نمل ملا کر کھاتے ہیں اور بغیر نمک بھی ، گھنگنی .

گُھونسوں

گھون٘سا (رک) کی جمع : تراکیب میں مستعمل .

گُھونسْنا

رک : گُھسنا .

گُھونگْچی

رک : گُھنگچی ، سرخ رتی ایک پردے کا سُرخ بیج جس کا مُنھ سیاہ ہوتا ہے عموماً سنار ، سونا وزن کرنے میں استعمال کرتے ہیں .

گھوڑے کی نَعل

گُھونگَٹ

پردہ، حجاب، روک

گُھونسْیا

رشوت خور ، مرتشی ، مُن٘ھ بھرائی لینے والا .

گُھونگَر

بالوں کا قدرتی پیچ دار ہونا، بالوں میں چکر ہونا، بالوں کا حلقہ، مڑے ہوئے

گُھونگْھرُو

رک : گھنگرو .

گُھونگْھچی

رک : گھنگچی ، رتّی .

گُھونگَھٹ

چادر کا مُنھ پر پڑا ہوا کپڑا، عورتیں دوپٹے کو حجاب کے لئے سر پرسےآگے جھُکا لیتی ہیں تاکہ مُنھ نہ دکھائی دے، اُس کو بھی گھونگھٹ کہتےہیں، چادر کا کنارا جس کو عروس اپنے منھ پر ڈال لیتی ہے، برقع، نقاب، پردہ، روک، حجاب

گھوڑا ہَسْپَتال

گھوڑوں کےعلاج کا شفاخانہ ؛ بیطاری ، سلوتر .

گھور گُھونٹْنا

رک : گھور گھونٹ رکھنا .

گھوڑا ٹَھنْڈا ہونا

گھوڑے کی شہوت رفع ہونا .

گُھونگَھر

لہر، موج، ترنگ، ہوا، ہاتھ کا اشارہ

گُھونگْرِیلا

رک : گھونگر وال ، جس میں گھونگر ہوں ، بل دار ، مڑا ہوا .

گھومتا تارہ

سیارہ

گھوڑا ران کے نِیچے ہونا

گھوڑے پرسوار ہونا، گھوڑا قابو میں یا زیرِ ران ہونا

گُھومی ہُوئی

بَل دار ، مُڑی ہوئی ، خمیدہ .

گھوڑا گھاس سے یارانَہ کَرے تو بُھوکا مَرے

رک : گھوڑا گھاس سے یاری یا آشنائی کرے تو بھوکا مرے .

گھور اَندھیرا

شدت کی تاریکی، بہت تاریکی، مہیب اندھیرا، گھپ اندھیرا، گہری اورخوف ناک تاریکی

گھوڑا چُھوٹے ہاتھی چُھوٹے

خدا جانے کیا انجام ہو ، کیا نتیجہ نکلے .

گھوڑی کو گَھر کیا دُور ہے

گھوڑے کے آگے فاصلہ اور مسافرت کچھ چیز نہیں ، کام جاننے والے کے لیے کوئی کام مشکل نہیں ؛ چالاک شخص اپنا مطلب جلد نکال لیتا ہے .

گھور گُھونٹ رَکْھنا

غصّہ یا نفرت وغیرہ کو چھپانا .

گھونسْلا رَکْھنا

پرندے کا پھونس لا کر رکھنا، آشیانہ بنانا، بسیرے کی جگہ قرار دینا

گھونپ دینا

گھونپنا ، چبھو دینا ، گاڑ دینا .

گھونسْلا بَںانا

(تحقیراً) گھر تعمیر کرنا .

گھونسْلا لَگانا

گھونسلا بنانا

گھوڑی کو تَن٘گ آدمی کو بَن٘گ

چُست اور ہوشیار کرنے کے لیے عاقل کو ایک اشارہ کافی ہے .

گھوڑی کو تَن٘گ مَرْد کو بَن٘گ

چُست اور ہوشیار کرنے کے لیے عاقل کو ایک اشارہ کافی ہے .

گھوڑی کے دانت کی سِیاہی

وہ سیاہی جو گھوڑے کی دان٘توں پر زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے آ جاتی ہے اس سے گھوڑے کی عمر کا اندازہ ہو سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھو کے معانیدیکھیے

گھو

ghuuघू

وزن : 2

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words