تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُول بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

چُول

ریگستان ، صحرا ، ریگزار ، ریتیلا اور بیابان

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چَول

رک : چاول.

چھول

چھپٹی، چھیلن، ٹکڑا

چُول کَھم

چوکھٹ کا وہ حصہ جس میں چول ہوتی ہے.

چُول بَیندنْا

(نجّاری) چوک کھودنا یا بنانا

چُول سالْنا

(نجّاری) چول بٹھا نا یا جمانا.

چُول چُول بِٹھانا

رک : چول بٹھانا.

چُول بَیٹْھنا

(بجوم) زائچے کا موافق ہونا ، بِدھ مل جانا.

چُول بِٹھانا

کسی دھات یا لکڑی کے سرے کو دوسری دھات یا لکڑی کے سوراخ میں رکھنا

چُول چُول ڈِھیلی کَرْنا

حلیہ بگاڑ دینا، انجر پنجر ہلا دینا

چُول سے چُول بَیٹْھنا

چول سے چول بٹھانا (رک) کا لازم .

چُول سے چُول بِٹھانا

جوڑ سے جوڑ ملانا ، سلسلہ قیم کرنا ؛ معاملہ درست کرنا.

چُولھی

چولھا (رک) کی تصغیر.

چُولھا

اینْٹ پتھر مٹی لوہے یا سیمنٹ کی کھانا پکانے کی جگہ، ہنڈیا پکانے کی جگہ، آتش دان

چُول سے چُول بَیٹھ جانا

چول سے چول بٹھانا (رک) کا لازم .

چُول بَیٹھ جانا

چول بٹھانا (رک) کا لازم.

چُولھے

چولھا کی جمع یا مغْیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

چُول ڈِھیلی ہونا

دماغ چل جانا ، پاگل ہونا ؛ تلّون پیدا ہونا ؛ بد مزاجی کی کیفیت طاری ہونا ، بے سبب غصہ آ جانا.

چُولِستاں

چُولْیا

(سنْگ تراشی) بڑے بڑے سنْگین محراب دار بھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو ، مروا .

چُولانا

چوانا (رک) کا تعدیہ.

چُولیں ہِلْنا

رک : چولیں ڈھیلی پڑ جانا.

چُولھے والی

باورچی خانہ کی مالک، کھانا پکانے والی.

چُولیں اُکَھڑ جانا

زیادہ کام کرنے کے باعث بہت سست ہو جانا یا تھک جانا ، تھک کو چور ہو جانا.

چُولھا چَکّی

گھر کے کام کاج، پیسنے اور پکانے کا کام

چُولیں ہِلانا

انجر پنجر کر دینا ، تباہ کر دینا ، جوڑ جوڑ الگ کر دینا ؛ کچومر نکال دینا ، کمزور کر دینا ، خستہ حال کر دینا ، الٹ پلٹ کر دینا.

چُولیں ڈِھیلی پَڑْ جانا

نظم و ضبط خراب ہو جانا ، درماندہ ہو جَانا ، کمزور ہو جانا ، بنیاد ہل جانا ، منتشر ہو جانا.

چولہا چھوڑ، بھنسار میں جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

چُولیں بَیٹْھنا

درست ہونا ، منظّم ہونا ، پختہ ہونا

چُولھے میں پَڑے

آگ لگے، خاک میں ملے، اجڑ جائے، ہماری بلا سے، چولھے بھاڑ میں جائے

چُولیں اُکامْنا

دایہ کا زچہ کے پیٹ پر تیل مل کر پھرے ہوئے بچے کو مخرج کی طرف رجوع کرانا.

چُولیں کِھسَکْنا

نظم و ترتیب بگڑنا ، حال سے بے حال ہو جانا.

چولیں ڈھیلی ہو جانا

سخت محنت کرنے سے یا دوڑنے سے تھک جانا

چُولھے میں جائے

آگ لگے، خاک میں ملے، اجڑ جائے، ہماری بلا سے، چولھے بھاڑ میں جائے

چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑ میں پَڑْنا

ایک مصیبت سے بچ کر دوسری مصیبت میں گرفتار ہوجانا

چُولھے پانی پَڑْنا

رک: چولھا ٹھنڈا کرنا.

چُولیں ڈِھیلی کَرْنا

حال سے بے حال کر دینا ، تباہ و برباد کر دینا ، مار مار کر براحال کر دینا ، اوسان خطا کر دینا ، انجر پنجر ہلا دینا ، کس بل نکال دینا

چُولھا جَلْوانا

خدمت لینا، گھر کے کام کاج کرانا

چُولھے بھاڑ میں جائے

(بیزاری کے موقع پر) تباہ ہوجائے، اُجڑ جائے، غارت ہوجائے

چُولھے پَر تَوا چَڑْھنا

کھانا پکنا، کھانے پینے کا انتظام ہونا، کھانے پکانے کا سازو سامان مہیا ہونا.

چُولیں ڈِھیلی ہونا

تھک کر چور ہو جانا ، خستہ حال ہو جانا ؛ بے ربط ہونا ، غیر موبوط ہونا ؛ کمزور ہونا، نڈھال ہو جانا، درماندہ ہونا.

چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑمیں گِرنا

ایک مصیبت سے بچ کر دوسری مصیبت میں گرفتار ہوجانا

چُولھا پُھونْکْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

چُولھا جھونْکْنا

شادی کی ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کی پھوپھی چولھا پھونکتی ہیں اور ان سے نیگ ملتی ہے

چُولھے آگ نَہ گَھڑے پانی

بے حد مفلسی کی حالت، نہایت بے سروسامانی کا عالم

چُولھے میں پُھنْکْنا

کھانے پکانے میں زندگی گزار دینا، باورچی خانے کے سوائے گھر کے اور سب کاموں سے لاتعلق ہونا

چُولھا رَوشَن کَرْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ

پنکھا ہاتھ میں ہے اور چولھا جھونک رہے ہیں بہت نخرے باز ہیں

چُولھا اَونْدھا ہونا

کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا

چُولھے میں ڈالْنا

تباہ و برباد کرنا، ایسی تیسی کرنا، سخت پریشانی میں مبتلا کر دینا، جان ضیق میں کردینا

چُولھے میں پُھکْنا

کھانے پکانے میں زندگی گزار دینا، باورچی خانے کے سوائے گھر کے اور سب کاموں سے لاتعلق ہونا

چُولھے میں گھالْنا

چولھے میں ڈالنا، چولھے میں جھونکنا

چُولھے میں جھوکْنا

سخت پریشانی میں مبتلا کر دینا، جان ضیق میں کردینا

چُولھے دِلَدَّر نَہ ہوگا

کھانے پینے کی محتاجی نہ ہوگی

چولھے چَکّی، سَب ہی کام پَکّی

بہت سگھڑ عورت ہے، ہر کام جانتی ہے

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

چُولھے میں گُھسْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

چُولھے میں جھونْکْنا

سخت پریشانی میں مبتلا کر دینا، جان ضیق میں کردینا

چُولھا سُلَگْنا

چولھا سلگانا (رک) کا لازم ؛ کھانا پکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُول بِٹھانا کے معانیدیکھیے

چُول بِٹھانا

chuul biThaanaaचूल बिठाना

محاورہ

مادہ: چُول

چُول بِٹھانا کے اردو معانی

  • کسی دھات یا لکڑی کے سرے کو دوسری دھات یا لکڑی کے سوراخ میں رکھنا
  • درست کرنا، ٹھیک ٹھاک کرنا، خوش اسلوبی سے کام انجام دینا

English meaning of chuul biThaanaa

  • joints to fix, mortise

चूल बिठाना के हिंदी अर्थ

  • दुरुस्त करना, ठीक ठाक करना, उत्कृष्ट रूप से काम पूरा करना
  • किसी धात या लकड़ी के सिरे को दूसरी धात या लकड़ी के सूराख़ में रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُول بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُول بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone