تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُول" کے متعقلہ نتائج

چُول

ریگستان ، صحرا ، ریگزار ، ریتیلا اور بیابان

چَول

رک : چاول.

چُول بَیٹْھنا

(بجوم) زائچے کا موافق ہونا ، بِدھ مل جانا.

چُول بِٹھانا

کسی دھات یا لکڑی کے سرے کو دوسری دھات یا لکڑی کے سوراخ میں رکھنا

چُول سالْنا

(نجّاری) چول بٹھا نا یا جمانا.

چُول کَھم

چوکھٹ کا وہ حصہ جس میں چول ہوتی ہے.

چُول بَیٹھ جانا

چول بٹھانا (رک) کا لازم.

چُول ڈِھیلی ہونا

دماغ چل جانا ، پاگل ہونا ؛ تلّون پیدا ہونا ؛ بد مزاجی کی کیفیت طاری ہونا ، بے سبب غصہ آ جانا.

چُول بَیندنْا

(نجّاری) چوک کھودنا یا بنانا

چُول چُول بِٹھانا

رک : چول بٹھانا.

چُول سے چُول بَیٹھ جانا

چول سے چول بٹھانا (رک) کا لازم .

چُول چُول ڈِھیلی کَرْنا

حلیہ بگاڑ دینا، انجر پنجر ہلا دینا

چُول سے چُول بَیٹْھنا

چول سے چول بٹھانا (رک) کا لازم .

چُول سے چُول بِٹھانا

جوڑ سے جوڑ ملانا ، سلسلہ قیم کرنا ؛ معاملہ درست کرنا.

چُولہا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُول کے معانیدیکھیے

چُول

chuul•चूल

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

چُول کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ریگستان ، صحرا ، ریگزار ، ریتیلا اور بیابان

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • پلن٘گ دروازے لکڑی کے سازو سامان وغیرہ کی لکڑی کا وہ سرا جو دوسری لکڑی میں چھید یا کٹاؤ کرکے بٹھایا جائے ؛ جوڑ بٹھانے کے لیے بنایا ہوا منْھ
  • (گھڑی ساز) گھڑی کے چکر کی لاٹ کا باریک سرا نیز وہ خفیف گڑھا جس پر وہ ٹکی ہوتی ہے (دونوں کے لیے علیحدہ اور یکجا طور پر مستعمل).
  • (سوہن سازی) سوہن کی ڈنڈی (میخ) جو ہاتھ کی پوری گرفت کے لیے لکڑی کی موٹھ میں پھنْسا دی جاتی ہے.
  • (جلد سازی) جلد کے پشتے اور پاکھوں کے جوڑ کا مقام ، پشتے اور پاکھوں کی درمیانی کور جس کی وجہ سے پاکھے پورے کھلتے ہیں ، لگری.
  • جسم جا جوڑ یا کسی مشین یاکل کا وہ سوراخ جس مین عضو یا مشین یاکل کے چکر کی لاٹ کا باریک سرا پھنْسایا یا ٹکایا جاتا ہے ؛ مدار ، محور ، کیلی.

شعر

Urdu meaning of chuul

  • Roman
  • Urdu

  • registaan, sahraa, regzaar, retiilaa aur byaabaan
  • palang darvaaze lakk.Dii ke saazo saamaan vaGaira kii lakk.Dii ka vo siraa jo duusrii lakk.Dii me.n chhed ya kaTaa.uu karke biThaayaa jaaye ; jo.D biThaane ke li.e banaayaa hu.a man॒ha
  • (gha.Diisaaz) gha.Dii ke chakkar kii lauT ka baariik siraa niiz vo Khafiif ga.Dhaa jis par vo Tikkii hotii hai (dono.n ke li.e alaihdaa aur yakjaa taur par mustaamal)
  • (sohan saazii) sohan kii DanDii (meKh) jo haath kii puurii girifat ke li.e lakk.Dii kii muuTh me.n phan॒saa dii jaatii hai
  • (jald saazii) jild ke pushte aur paakho.n ke jo.D ka muqaam, pushte aur paakho.n kii daramyaanii kaur jis kii vajah se paakhe puure khulte hai.n, lagrii
  • jism ja jo.D ya kisii mashiin ya kal ka vo suuraaKh jis main uzuu ya mashiin ya kal ke chakkar kii lauT ka baariik siraa phan॒saayaa ya Tikaayaa jaataa hai ; madaar, mahvar, kiilii

English meaning of chuul

Sanskrit - Noun, Masculine

  • desert, barren land
  • joints of a bedstead
  • pivot upon which a door turns, as on a hinge
  • tenon

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

चूल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रसंग या संभोम को प्रबल इच्छा या कामना, काम-वासना
  • शरीर के किसी अंग के मले या सहलाए जाने की इच्छा, खुजलाहट और खुजली
  • (जल्द साज़ी) जिल्द के पुश्ते और पाखों के जोड़ का मुक़ाम, पुश्ते और पाखों की दरमयानी कौर जिस की वजह से पाखे पूरे खुलते हैं, लगरी
  • (सोहन साज़ी) सोहन की डंडी (मेख़) जो हाथ की पूरी गिरिफ़त के लिए लक्कड़ी की मूठ में फन दी जाती है
  • जिस्म जा जोड़ या किसी मशीन या कल का वो सूराख़ जिस मैन अंग या मशीन या कल के चक्कर की लॉट का बारीक सिरा फन या टिकाया जाता है , मदार, महवर और कीली
  • पलंग दरवाज़े लकड़ी के साज़ो सामान वग़ैरा की लकड़ी का वो सिरा जो दूसरी लकड़ी में छेद या कटाऊ करके बिठाया जाये , जोड़ बिठाने के लिए बनाया हुआ मन

چُول کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone