تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَبْرا" کے متعقلہ نتائج

جُوہَڑ

چھوٹی اورمعمولی جھیل جس میں چاروں طرف سے برساتی پانی جمع ہوجائے اوراس کا کسی طرف سے نکاس نہ ہو، بارانی تالاب، جھیل، پوکھر، ڈبرا

جُوہَڑی

جوہڑ کی تصغیر

جُوْہَڑا

جُوْہَڑی میں مُْنہ دُھو آؤ

یہ مراد پوری نہ ہوگی

زُہّاد

متقی، پرہیزگار، پارسا

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

جَھڑاں

رک : جھڑا (۱) .

جھاڑ

سلسلہ ، تار ، قطار ، تسلسل

جَھڑ

جھڑنا سے مشتق، گرنا (پتوں کا)

جھوڑ

سُپاری کا درخت

جُھوڑ

جھاڑی ، جھاڑ جھنکاڑ ، سرکنڈوں کا جُھن٘ڈ.

جَھوڑ

ضرب ٹکراؤ، چوٹ مارنے کا عمل

جیہَڑ

جیگڑ

جھاڈ

رک: جھاڑ ، جھاڑی ، درخت.

جھود

آغوش ، دامن.

جُحُود

جان بوجھ کر یا دیدہ و دانستہ حق سے انکار کرنا

جاحِد

منکر، انکار کرنے والا (باوجود جاننے کے)، تجاہل عارفانہ

جَھنڑ

رک : جَھنَک.

جِہاد

کسی جائز اور نیک مقصد کے لیے سعی و کوشش جدوجہد

جَھونڑ

تلخ کلامی ، جھگڑا ،

جِہْد

کوشش، سعی، محنت، مشقّت، دوڑ دھوپ

جُھونْڈ

رک : جھنڈ

جاہِد

جہاد نفس کرنے والا، سالک

جَہُود

جہودی (رک) کی جمع ؛ جہودی قوم کا فرد ، یہودی .

ژَد

گون٘د ، ممغ ، سیز.

زُہْد

دنیوی چیزوں سے اجتناب یا بے رغبتی، دنیاداری سے لاتعلقی عبادت و ریاضت، پارسائی، پرہیزگاری

جُھونْد

ڈھیر ، انْبار ؛ تودہ ؛ بھیڑ ، مجمع ہجوم ؛ مجلس ، جماعت ، انجمن ؛ جھنڈ

جَھنْد

رنج ، الم .

جھاند

(گاڑی بانی) رک: بھون٘را (۴).

جھوند

جھوجھ

جھاڑ پَڑْنا

بُرا بھلا کہا جانا ، تن٘بیہہ کا نشانہ بننا، غصہ اُترنا.

جھاڑ پَکَڑْنا

گھناور ہونا ، بہت زیادہ پھیلنا یا پھولنا پھلنا.

جھاڑ باقی

پوری بے باقی، کل بیباق، جو باقی بچا ہو، اس کی ادائی، بچا کھچا، رہا سہا، حساب کی صفائی

جھاڑ پُونچھ

جھاڑنا پون٘چھنا، صفائی ستھرائی، صفائی

جَھڑ کَر پَڑنا

جھڑی برسانا ، جھڑی لگانا.

جَھڑا آنک

(ریاضی) وہ ہندسے یا عدد جس سے ضرب دی جاچکی ہو.

جھاڑ دینا

ڈالنا، پھینکنا، جھٹکنا

جھاڑ باندھ دینا

مینہ لگاتار برسنا

جھاڑ باندْھنا

سلسلہ شروع کرنا، تار بان٘دھنا (بارش، آن٘سو،بات وغیرہ کا)،سلسلہ جاری کرنا

جَھڑ باندْھنا

تسلسل قایم کردینا ، تار بان٘دھ دینا ، لگاتار جاری رکھنا .

جَھڑ بَندْھنا

سلسلہ قایم ہونا ، مسلسل ہونا .

جَھڑ پَکّا

رتبے سے گرا ہوا.

جھاڑُو واڑُو

رک: جھاڑو.

جھاڑُو پُوچھا

وہ ہاتھی جس کی دُم جھاڑو کی طرح ہو (ایسا ہاتھی عیبی خیال کیا جاتا ہے) ، جھاڑو دُما.

جھاڑ فانوس

جِہاد بِالسَّف

مسلح جدوجہد

جھاڑ لَگْوانا

جھگڑا ٹنٹا مول لینا.

جھاڑ پَچھوڑ کَر دیکْھنا

نہایت غور سے تلاش کرنا ، بڑی جستجو کے ساتھ ڈھون٘ڈنا ؛ خوب آزمانا ، جان٘چ تول کرنا، تجربہ کرنا.

جھاڑ شاہی

بھارت کی قدیم ریاست جے پور سے منسوب (بولی یا سکہ وغیرہ)

جھاڑ پُھونک

منتر یا دعا مرض یا آسیب وغیرہ کے اثر کو زائل کرنے کے لیے دم کی جائے، وہ دعا جس سے دفعیہ سحر وافسوں کا کریں، روحانی علاج

جھاڑ کا اِزار بَنْد

ایک قسم کا ازار بند، جس کے بڑے بڑے پھندے ہوتے ہیں

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

جَھڑا جَھڑ

متواتر، مسلسل، پے در پے، لگاتار، بکثرت، کوئی کام جلدی کرنا، جھڑ جھڑ کی آواز کے ساتھ

جھاڑ جھاڑ

رک: جھڑ جھڑ ، دھڑا دھڑ ؛ کسی چیز کے تیزی کے ساتھ جلنے یا گرنے وغیرہ کی آواز.

جھاڑ جُھوڑ

صاف کرکے ، چٹ کر کے ، صفائی کے ساتھ.

جُھوڑ جھاڑ

جھاڑیاں ، جھاڑ جھن٘کاڑ

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

جھاڑ کی قَلَم

جھاڑ (شیشۂ آلات) کے سروں پر لٹکائے جانے والا سہ رخا خوشنما بلوریں آویزہ جو منشور نما ہوتا ہے.

جھاڑ کا کُتّا

درخت کی بِلّی ، لاط: Paradoxurus وورائڈے Viverridoe جماعت کی ایک نوع.

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَبْرا کے معانیدیکھیے

ڈَبْرا

Dabraaडब्रा

وزن : 22

موضوعات: معماری

ڈَبْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اُتھلا گڑھا جس میں پانی بھر جاتا ہے ، چھوٹا کچّا تالاب ، کنڈ.
  • تالاب یا دریا کے کناروں کے قریب ایسے گڑھے جو پانی کے چڑھاؤ سے بھر جائیں اور جو مچھلیاں اس میں آئیں وہ وہیں رہ جائیں اور آسانی سے پکڑی جا سکیں.
  • (مجازاً) خون جمع ہونے کی جگہ ، خون کا تَھکَا.
  • (معماری) معمولی ان گھڑت پتّھر جو ادنیٰ قسم کے پتّھر کی چنائی اور بھرتی کے کام میں آئیں ، پتھر کا ایسا معمولی ٹکڑا جس کا کوئی رُخ سِیدھا اور چورس نہ ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَبْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَبْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone