تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَد" کے متعقلہ نتائج

دَد

پھاڑ کھانے والا جانور، درندہ ، جیسے شیر، بھیڑیا (عموماً دام و دد یا دد و دام مستعمل)

دَدَہ

دَدِہال

دادا سے منسوب رشتے دار گھرانہ، کنبہ یا نسل کے افراد

دَدا

وہ بُوڑھی ملازمہ، جس کی گود میں پرورش پائی ہو، کھلائی انا مُلِازمہ، نوکرانی

دَدھا

خوف زدہ ، ڈرا ہوا .

دَدْری

کچّا اناج، (خصوصاً) جوار

دَدْیا

دادا سے متعلق یا منسوب، دادا کا، دادا کا رشتہ دا ر

دَدّا

(عود) دین ، دینا ، عطا کرنا ، بخشش کرنا .

دَدْلانا

ڈان٘ٹنا؛ دبکنا

دَدیال

دادا سے منسوب رشتے دارگھرانہ

دَدْھیالی

دادھیال سے متعلق یا منسوب ، دادھیال کا .

دَدھیال

دادا سے منسوب رشتے دار گھرانہ، دادا کا خاندان، دادا کا کنبہ

دَدوڑا

دانے کی طرح سُوجن کا نشان جو کسی کیڑے کے کاٹنے یا خون کی خرابی سے جلد پر نمودار ہوجاتا ہے، دانے جو مچھروں کے کاٹنے یا جوش خون کے باعث جلد پر نمایاں ہوں، پُھنسی پھوڑے کا ورم اس سے مختلف ہے, چکتا، ددورا

دَد و دام

دام و دد

دَدْیا ساس

بِیوی کے لیے شوہر کی اور شوہر کے لیے بیِوی کی دادی، جو رشتہ میں ساس کی ساس ہو

دَدْیا سُسَر

بِیوی کے لیے شوہر کا اور شوہر کے لیے بیوی کا دادا .

دَدْیا سُسْرا

بِیوی کے لیے شوہر کا اور شوہر کے لیے بیوی کا دادا .

دَدْیا خُسَر

بیِوی کے لیے شوہر کا اور شوہر کے لیے بیوی کا دادا ، دادسرا .

دِیو و دَد

دیو اور جانور ، دیو اور درند ؛ (کنایۃً) بدقماش ، ناشائستہ ، غیر مہذب ، رین سہن سے عاری.

دام و دَد

چرندے اور درندے، گھاس کھانے والے جانور اور گوشت خور جانور، درندے، وحشی اور جنگلی چوپائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَد کے معانیدیکھیے

دَد

dadदद

اصل: فارسی

وزن : 2

دَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھاڑ کھانے والا جانور، درندہ ، جیسے شیر، بھیڑیا (عموماً دام و دد یا دد و دام مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dad

Noun, Masculine

  • rapacious animal, beast of prey
  • carnivorous animal

दद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्वापद, हिंसक पशु, ददः

دَد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words