تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بد کے معانیدیکھیے
بد کے اردو معانی
صفت
- برا، خراب، اچھا کا نقیض
- (مجازاً) منحرف، دل میں برائی لیے ہوئے، مکدر (’سے‘ کے ساتھ مستعمل)
- ناقص، نکمّا
- اکثر صفات مرکب میں نفی کے لیے جیسے: بد پرہیز (پرہیز نہ کرنے والا)، بدحواس (جو ہوش و حواس میں نہ ہو)، بد دیانت (جو ایماندار نہ ہو)، بد زیب (نازیبا) وغیرہ
- اکثر اسمائے کیفیت میں نفی کے لیے جیسے: بدپرہیزی، بدحواسی، بد دیانتی وغیرہ
- صفت مذموم کی تاکید کے لیے، جیسے: بد بلا، بد تعصب
- شریر، برے چال چلن کا، فسادی، دنگئی، متفنی
- نامبارک، منحوس، برے شگون کا
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہم کو بھی تو واعظ ہے بد و نیک میں تمیز
ہم بھی تو کبھی صاحب ایمان رہے ہیں
میرؔ مرنا پڑے ہے خوباں پر
عشق مت کر کہ بد بلا ہے عشق
عشق میری ہی تمنا تو نہیں
تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے
English meaning of bad
Adjective
- bad, evil, wicked, vicious, corrupt, mischievous
- inauspicious, ominous
- naughty
बद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुरा, ख़राब, अच्छा का विलोम
- (लाक्षणिक) विमुख, दिल में बुराई लिए हुए, मुकद्दर अर्थात मलिनता-ग्रस्त ('से' के साथ प्रचलित)
- त्रुटिपूर्ण, निकम्मा
- अधिकतर सिफ़ात-ए-मुरक्कब में निषेध के लिए जैसे : बद-परहेज़ (परहेज़ न करने वाला), बद-हवास (जो होश और हवास में न हो), बद-दियानत (जो ईमानदार न हो), बदज़ेब (अशोभनीय) इत्यादि
- अधिकतर असमा-ए-कैफ़ीयत में निषेध के लिए जैसे: बद-परहेज़ी, बद-हवासी, बद-दियानती इत्यादि
- सिफ़त-ए-मज़्मूम की चेतावनी के लिए, जैसे: बद-बला, बद-तास्सुब
- शरारत करने वाला, बुरे चाल-चलन का, उपद्रवी, दंगाई, धूर्त
- जो मुबारक न हो, अशुभ, बुरे शगुन का
بد کے مترادفات
بد کے متضادات
بد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بد)
بد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔