تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْگاہ" کے متعقلہ نتائج

دَرْبار

آستانہ، بارگاہ

دَرْبار رَس

جس کی پہنچ دربار تک ہو ، دربار میں رسائی رکھنے والا ، با اثر .

دَرْبار دار

درباری، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کے دربار کا حاضر باش، ایسا شخص جو دربار میں حاضر رہ کر خوشنودی حاصل کرے

دَرْبار والے

اہلِ دربار ، حکومت کے کارندے .

دَرْبار چَڑْھنا

دربار میں باریاب ہونا ؛ عدالت میں حاضر ہونا .

دَربار صاحَب

لاہور سے ۳۳ میل دور شمال مشرق میں یہ مقام امرتسر سکھوں کا مذہبی مرکز ہے، یہاں گردوارہ دربار صاحب ہے، جس میں سکھوں کی مقدس کتاب گروگرنتھ صاحب رکھی ہے

دَرْبار باندْھنا

رشوت دے کر کام لینا ، رِشوت دینا ، گھونس دینا .

دَرْبار داری

دربار میں آنا جانا، دربار سے واسطہ ہونا، کسے بڑے شخص کے یہاں خوشامد میں روزانہ کی حاضری

دربار کرنا

مجلس برپا کرنا، بادشاہ وغیرہ کا حاضرین دربار کا سلام لینا

دَرْبار خَرْچ

ایک محصول جو اگلے زمانے میں شاہی ملازمان یا زمیندار علاوہ مالگزاری کے وصول کیا کرتے تھے جو نذرانوں اور تحفوں پر بادشاہوں اور شہزادوں وغیرہ کو دئے جاتے تھے .

دَرْبار ہونا

بادشاہ کی مجلسِ جشن کا کسی جگہ لگنا .

دَرْبار مُنْعَقِد ہونا

بادشاہ یا نائب بادشاہ کی مجلس لگنا .

دَرْبار مُنْعَقِد کَرْنا

دربار منعقد ہونا (رک) کا تعدیہ ، دربار جمانا ، لگانا .

دَرْبار لَگْنا

مجمع لگا رہنا، ملازمین اور مجرائیوں وغیرہ کا اکھٹا ہونا

دَرْبار جَمْنا

دربار لگنا ، دربار میں شریک ہونے والوں کا مجتمع ہونا .

دَرْبار سَرْکار

دربار اور سرکار ، ریاست و حکومت .

دَرْبار لَگانا

دربار لگنا (رک) کا تعدیہ ، دربار منعقد کرنا ، مجلس کرنا ، محفل جمانا .

دَرْبار جَمانا

دربار کو ترتیب دینا ، دربار لگانا یا منعقد کرنا ، اجلاس منعقد کرنا ، جلسہ کرنا .

دَرْبار مَقَرَّر ہونا

دربار میں حاضری کی اجازت ملنا

دَرْبار مُعاف ہونا

دربار سے غیر حاضر ہونے کی اجازت ہونا .

دَرْبار مُعاف کَرْنا

دربار میں حاضری دینے کی معافی دینا .

دَرْبار مَوقُوف رَکْھنا

(بادشاہ کا) دربار نہ لگانا .

دَرْبارِ عام

وہ دربار جہاں پر ہر خاص وعام کو آنے کی اجازت ہو، عوامی عدالت، جنتا کا دربار

دَرْبار مَعْمُور ہونا

مجلسِ سلاطین و امراء کا حاضرین سے بھر جانا

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْبارِ خاص

وہ دربار جس میں عام لوگوں کے آنے کی اجازت نہ ہو، خاص اجلاس

دَرْبارِ حَرَم

(لفظاً) مقدّس دربار، مُراد : خانۂ کعبہ

دَربار سَمْجھا جانا

عدالت میں پیش کیا جانا ، دربار میں حاضر کرنا ؛ سزا و جزا پر غور کرنا .

دَرْبار ہو چُکْنا

دربار یا محفل کا برخاست ہوجانا

دَرْبار گَرْم ہونا

دربار میں لوگوں کا جمع ہونا، مُجرائیوں کا مجمع لگنا، دربار کا رونق پر آنا

دَرْبار سَلامَت رَہے

ڈوم ڈھاڑی کسی امیر کو دیکھ کر بہ طور دعا کہتے ہیں .

دَرْبار بَرْخاست کَرْنا

دربار برخاست ہونا کا تعدیہ، دربار ختم یا موقوف کرنا، بادشاہ یا حاکم کا فارغ ہو کر دربار موقوف کرنا

دَربَارِ عُرْیَانِی

دَرْبار بَرْخاست ہونا

دربار ختم ہونا

دَرْبارِ رِسَالت

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلّم کی محفل یا بارگاہ .

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْباری آداب

دَرْبارِیَّت

شاہی دربار کے رسوم و رواج ، آدابِ شاہی؛ حکومت، ریاست .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

durbar

تواریخ: ہندوستانی حکمراں کا دربار -.

drabber

پکتے ہوئے نمک کو کڑھائے میں سے نکالنے کا صندوق

دَرْ بر

دُر بار

موتیاں برسانے والا، سخی، فیاض

دَڑْبَڑ

جنگ و جدال، لڑائی، مقابلہ، گڑبڑ

اَنْدھا دَربار

وہ سرکار جس میں حق تلفی یا ظلم و ستم کا رواج ہو، بری حکمرانی، خراب حکمرانی

سَرْکار دَرْبار

حاکم یا بادشاہ کی کچہری

بَھرا دَربار

مجمع، مجلس

راج دَربار

راجا کا دربار

سَرْکار دَرْبار چَڑھانا

(قانون) نالش کرنا ، کچہری تک نوبت پہونچانا ، عدالت میں لے جانا.

سَرکار دَربار چَڑھنا

کچہری یا سرکاری دفاتر میں جانے کی ضرورت پڑنا ، عدالت میں دعوٰی کرنا ، نالش کرنا ، جواب دہی یا گواہی میں طلب ہونا

شَب کا دَربار

ایک دربار جو بادشاہ رات کو لگاتے ہیں

تَکَلُّفاتِ دَرْبار

بہت زیادہ اخراجات

سَرْکار دَرْبار کَرنا

کچہری میں نالش کرنا

پَیسے سُوں دَربار بَندْنا

رشوت لینا ، رشوت دینا .

بَر سَرِ دَربار

سِکھائے پُوت دَرْبار نَہِیں جاتے

صرف دوسروں کے کہنے سے ہمّت یا حوصلہ پیدا نہیں ہوتا .

وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو

اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْگاہ کے معانیدیکھیے

دَرْگاہ

dargaahदरगाह

اصل: فارسی

وزن : 221

دَرْگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوکھٹ، آستانہ، کسی بزرگ کا مزار، روضہ تیز خانقاہ
  • کسی بزرگ یا بادشاہ کا کاروبار، قصر یا ایوان
  • خدا کی بارگاہ، جناب، حضور
  • کچہری، عبادت گاہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dargaah

Noun, Feminine

  • door, threshold, portal
  • royal court
  • dargah, shrine of a saint, holy precinct, holy covert

दरगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी बुज़ुर्ग का मज़ार, किसी संत का मज़ार, किसी सिद्ध पुरुष का समाधि-स्थल, रौज़ा, ख़ानक़ाह, किसी सूफ़ी की चौखट, चौखट, देहरी, दहलीज़, आस्ताना, राजसभा, दरबार, कचहरी

دَرْگاہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone