تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت بَہ کار و دِل بَہ یار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت بَہ کار و دِل بَہ یار کے معانیدیکھیے
دَسْت بَہ کار و دِل بَہ یار کے اردو معانی
- ہاتھ کام میں اور دل دوست میں ، جب کوئی شخص ہاتھ سے کچھ کام کررہا ہو مگر اس کی طرف متوجہ نہ ہو دل میں کچھ اور سوچ رہا ہو .
दस्त ब-कार व दिल ब-यार के हिंदी अर्थ
- हाथ काम में और दिल दोस्त में, जब कोई शख़्स हाथ से कुछ काम कररहा हो मगर उस की तरफ़ मुतवज्जा ना हो दिल में कुछ और सोच रहा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْت بَہ کار و دِل بَہ یار)
دَسْت بَہ کار و دِل بَہ یار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔