تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jaeger" کے متعقلہ نتائج
jaeger کے لیے اردو الفاظ
jaeger کے اردو معانی
- شِکاری
jaeger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शिकारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جِگَر
وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی
جِیگَڑ
پانی سے بھرے ہوئے برتن جو سر پر اٹھانے کے لئے ایک دوسرے پر ترتیب اور قرینے سے رکھے ہوں، ایک کے اوپر ایک رکھے ہوئے گھڑے یا گھڑیاں.
جِگَر کِیڑا
مویشی کے جگر اور پھیپھڑوں کے مرضوں میں سے ایک مرض جس میں پھیپھڑے اور جگر کے اندر کیڑا پیدا ہو جاتا ہے، پھیپڑی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jaeger)
jaeger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔