تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
دَسْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہاتھ، پنجہ
- چوپائے کے اگلے دو پاؤں دست کہلاتے ہیں
- (مرغانِ شکاری کے لیے تعداد کے اظہار کے موقع پر) جیسے : یکدست جرہ ، یکدست باز وغیرہ
- خلعت، زِرہ
- (پیمائش) شاہجہاں کے زمانے کا پیمانہ ، ایک ماپ
- کوئی مکمل چیز جیسے مکان ، دفتر ، اصطبل وغیرہ ؛ نوبت ، دفعہ ، موقع ؛ دستہ ؛ ہاتھ کی شکل کا پتّا ؛ پنجۂ مرجان ؛ وہ جگہ جہاں سب سے عزیز مہمان کو بِٹھائیں ؛ گدیلا جس پر وہ بیٹھے ؛ وزیرِاعظم ؛ طاقت ، قوت ؛ خُوبی ، فضیلت ، برتری ؛ فتح ؛ فائدہ ؛ طریقہ ، طور ؛ پہلو ، طرف ؛ اِختتام ، حد ؛ کام ، پیشہ ؛ محنت ؛ برابر ، ہم پلّہ ؛ پاسے کا ہاتھ ؛ مالگزاری جو حقیقت میں اکٹھی کی جائے ، بندوبست کے خلاف جو مقرر کی جائے.
- صفتِ قدرت کو کہتے ہیں
اسم، مذکر
- پتلی اِجابت جو اعضائے ہضم میں کسی عضو یا خلط کی خرابی سے یا کسی مُسہل دوا کی وجہ سے آئے ، پتلا پاخانہ
- اف : آنا
فعل متعلق
- یک لخت، یک مشت، ایک ساتھ
- کل، تمام
لاحقہ
- بطور لاحقہ مستعمل
شعر
سو بار تار تار کیا تو بھی اب تلک
ثابت وہی ہے دست و گریباں کی دوستی
English meaning of dast
Noun, Masculine
- an ancient measure equal to the length of a forearm, cubit
- fillet of mutton or beef
- hand, claw, forefeet
- hand, power
- power, authority
Noun, Masculine
- loose motion, diarrhoeal discharge
दस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हस्त। हाथ।
- हाथ, पंजा, पतला शौच
- कर, हस्त, हाथ
- हाथ, हस्त
- हाथ; पंजा; बालिश्त
संज्ञा, पुल्लिंग
- पेट के विकार के कारण होने वाला बहुत पतला मल; (लूज़ मोशन)
- मलरोग; (डायरिया)
- पतला शौच, विरेचन, इस्हाल
دَسْت کے مترادفات
دَسْت کے متضادات
دَسْت سے متعلق محاورے
دَسْت سے متعلق کہاوتیں
دَسْت کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَسْت کَش
دست بردار، کسی کام سے ہاتھ کھین٘چنے والا، ترک کر دینے والا، پہلو تہی کرنے والا، کشتی کا ایک دانو جس میں حریف اگر نیچے ہو تو داہنی طرف کا بایاں ہاتھ کھینچ کر چت کیا جاتا ہے
دَسْت بُرْد
تباہی، لُوٹ مار، غارت گری، چیرہ دستی، کسی غیر کا قبضہ، عمل دخل، تسلّط، اثر، خورد برد، چوری، غبن، خیانت، تباہی، ظلم وستم، دولت، سرمایہ
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chaara-saaz
चारा-साज़
.چارَہ ساز
one who finds a way out (of trouble)
[ Na Hamdam ki jaan-nisari khush kar sakti hai na chara-saaz ki aasman-o-zamin ke qulabe milane wali chizen ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttafiq
मुत्तफ़िक़
.مُتَّفِق
consenting, agreeing
[ Do shakhs aapas mein muttafiq ho kar rozgar ke waste kisi mulk ko chale jate the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaadim
ख़ादिम
.خادِم
domestic servant, servant
[ Mahapadam Kabir ka khadim tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'aavun
त'आवुन
.تَعاوُن
cooperation, mutual aid, assistance
[ Shauhar aur biwi ke bich aapas mein ta'aawun zaruri hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nisf
निस्फ़
.نِصف
half
[ Kamod raat ke pahle nisf pahar mein gaya jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sifaaratii
सिफ़ारती
.سِفارَتی
diplomatic
[ Aurangzeb waqt Hind-o-Iran ke sifarati ta'alluqat munqata ho gaye the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nasheman
नशेमन
.نَشیمَن
nest, shelter, den, hole
[ Parinde apna nasheman chhod kar nili-nili faza ki wusaton mein hawa ke dosh par udte fir rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mardum-shumaarii
मर्दुम-शुमारी
.مَردُم شُماری
census
[ Mardum-Shumari se aabadi, sharh-e-paidaish, sharh-e-maut waghaira ka pata chalta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaabiina
काबीना
.کابِینَہ
cabinet (of ministers)
[ Walid Saheb kabina mein secretary hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
difaa'ii
दिफ़ा'ई
.دِفاعی
serving for defence, defensive
[ Adliya (Court) mein difaai wakil ne mukhalif fariq (Party) ki dalilon ko be-buniad thahraya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (دَسْت)
دَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔