تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتہ" کے متعقلہ نتائج

ڈَگَر

رستہ، سڑک

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ڈَگَر مَگَر ہونا

بھن٘ور میں پھن٘سنا، ڈگمگانا، ہلنا جُلنا

ڈَگَر ڈَگَر

راستہ راستہ، ہر طرف، ہر جگہ

ڈَگَر جَڑ

(نباتیات) خود راہ بناتی ہوئی نباتات کے پھیلنے کا عمل ایستادہ جڑ جو تنے کو خیمے کی رسیوں کی طرح سہارا دیتی ہے.

ڈَگَرْنا

سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈَگَر بَتانا

رَستہ دِکھانا، راہ بتانا

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

(آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

ڈَگَر پَر چَلْنا

کسی راستے پر چلنا جو پہلے دیکھا ہو، تقلید کرنا

ڈَگَر پَر پَڑْنا

ڈگر پر چلنا، راستہ پر چلنا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

عام ڈَگَر

تمام لوگوں کا راستہ

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر کَرْنا

ضعف اور نقاہت سے آنکھوں میں حلقے پڑ جانا، آنکھوں کا اس طرح حرکت کرنا کہ ناتوانی ظاہر ہو

پُرانی ڈَگَر

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتہ کے معانیدیکھیے

دَسْتہ

dastaदस्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

دَسْتہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو
  • لکڑی، لوہے یا پتّھر وغیرہ کا بنا ہوا ڈنڈا یا مسنگری جو کسی آلہ کا جزو ہو اور جس کے بغیر وہ آلہ کام میں نہ لایا جاسکے، موصل، موصلی
  • گٹھا، بندل (گھاس پھوس وغیرہ کا)
  • تیروں کا بنڈل، تیروں کا مٹھا
  • ۲۴ یا ۲۵ کورے کاغذوں کا مجموعہ، بنڈل یا گَڈّی
  • فوج یا پولیس کا ایک حصہ، رسالہ
  • خاص لوگوں کا کوئی گروہ، ٹیم
  • حاشیہ، توئی
  • ایک قسم کا گھنڈی تُکمہ جو ایران اور ہندوستان میں قبا پر ٹانکتے ہیں
  • گلدستہ
  • کوئی چیز جو کسی دوسری چیز کے ساتھ پکڑنے کے لیے لگی ہو
  • سوتی یا ریشمی دھاگے کا گُچّھا یا لچّھیوں کا بنڈل
  • سونٹا ختکا، ڈنڈا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dasta

Noun, Masculine

  • handle (of a tool or weapon, etc.), helve, hilt, haft
  • heavy tool with rounded end, used for grinding or crushing (in a mortar), pestle
  • bundle, quire (of twenty-four sheets of paper)
  • bundle of arrows
  • an army formation (troop, company, etc )
  • hank or skein (of silk thread, etc.)
  • nosegay, bouquet
  • kind of button (sewn on the coat)

दस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हत्था, समूह, जत्था, बेंट, श्रेणी, खेप, तलवार की मुठिया, झुरमुट, गुलदस्ता
  • ख़ास लोगों का कोई गिरोह, टीम, फ़ौज या पुलिस का एक हिस्सा, रिसाला
  • कोई चीज़ जो किसी दूसरी चीज़ के साथ पकड़ने के लिए लगी हो, लक्कड़ी वग़ैरा का क़बज़ा जो गिरिफ़त के लिए किसी आला में नसब हो
  • औजारों, हथियारों आदि का वह अंश जो उन्हें काम में लाने या चलाने के समय हाथ से पकड़ा जाता है। बेंट। मूठ। जैसे-आरी, चाकू, तलवार या हथौड़ी का दस्ता।
  • सूती या रेशमी धागे का गुच्छो का बंडल, तीरों का बंडल, गट्ठा,(घास फूस वग़ैरा का)
  • चाकू या छुरी आदि की मूठ, जग या डोंगे आदि का हैडिल, मुट्ठा, जैसे-गुलदस्ता, २५ काग़ज़ों का मुट्ठा, रीम का बीसवाँ हिस्सा, खरल का मूसला, फ़ौज की टुकड़ी, गारद, संजाफ़, हाशिया।।
  • एक किस्म का घुंडी तुक्मा जो ईरान और हिंदूस्तान में क़बा पर टाँकते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone