تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈٹا" کے متعقلہ نتائج

ڈَٹّا

ڈاٹ

ڈَٹا ہونا

اِستقلال کے ساتھ کسی خیال پر قائم ہونا.

ڈَٹا رَہْنا

موجود رہنا ، قدم جما کر قیام کرنا ، استقلال کے ساتھ قیام کرنا ، مستقلاً قائم رہنا.

ڈٹاڈَٹ

تاحد گنجائش ، بکثرت ، موا من٘ھ.

ڈَٹانا

زیبِ تن کرانا ، پہنانا ، ڈاٹنا.

ڈَٹاؤ

جماؤ ، مجمع ، بھیّڑ.

ڈَٹاڈول

لبالب ، کناروں سے چھلکتا ہوا ، منہ تک بھرا ہونا کہ (پانی) گرنے لگے.

مورچے پَر ڈَٹا رَہنا

محاذ پر قائم رہنا ، مقابلے کے لیے تیار رہنا ۔

مَوقِف پَر ڈَٹا رَہنا

موقف پر اڑے رہنا، اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈٹا کے معانیدیکھیے

ڈٹا

DaTaaडटा

وزن : 12

English meaning of DaTaa

  • was rebuked

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone