تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَورِ زَماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَورِ زَماں کے معانیدیکھیے
دَورِ زَماں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گردشِ زمانہ۔
شعر
مری نگاہ میں دور زماں کی ہر کروٹ
لہو کی لہر دلوں کا دھواں گلاب کے پھول
پلٹ کے دور زماں صبح و شام پیدا کر
نئے طریق سے دنیا میں نام پیدا کر
بخت سوئے ہیں بہت جاگ کے اے دور زماں
نہ ابھی نیند کے ماتوں کو جگانا ہرگز
English meaning of daur-e-zamaa.n
Noun, Masculine
- revolution of ages
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَورِ زَماں)
دَورِ زَماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔