تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیا دِرِشْٹی" کے متعقلہ نتائج

دَیا

رحم، کرم، ترس، مہربانی، عنایت

دِیا

مٹی کا چھوٹا پیالہ، جس میں بیشتر کَڑوا تیل اور روئی یا کپڑے کی بٹی ہوئی بتّی ڈل کر جلاتے ہیں یا اس کے مماثل کسی اور چیز کا ظرف، دیوا، دیپ، دیولا

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

dye

رَنْگنا

ڈایَہ

گھاس کی ایک قسم جو فرش کے لئے اِستعمال ہوتی ہے.

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دَیا کَر

دِعایَہ

دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.

دَیا کَرنا

دَیا رے دَیا

دَیار

بسنے والا، مکین، رہنے والا

دیا قوذہ

ایک یونانی دوا کا نام جو خصخص کے بیچ سے بنتا ہٍے

دَیا دِشْت دَھرْنا

نظرِ کرم رکھنا ، نگاہ لطف کرنا.

دَیا پَیدا کَرْنا

رحم کرنا ، ترس کھانا.

دَیا بِن سَنت قَصائی

اگر دل میں رحم نہیں تو فقیر بھی قصائی کے برابر ہے

دَیا دَھرْم کا مول ہے باپ مول اَبِھیان، تُلسی دَیَا نہ چھاڑِئے جَب لَگ گَھٹ میں پَران

دیّا دھرم کی جڑ ہے . غرور گناہ کی ، جب تک زندگی ہی دیا کرنی چاہیئے .

دَیا پاتْر

دَیا دَھرْم

دینداری ، خدا ترسی .

دِیا دِرِشْٹی

دَیا نِدھان

دَیالُو

رحم کھانے والا، ترس کھانے والا، رحم دل

دَیالا

رحم کرنے والا ، مراد : خدا .

دَیانا

دَیال

رحم کرنے والا، ترس کھانے والا، رحم دل

دَیامَیہ

خدا، اللہ

دَیاوَتی

سرگم کے دوسرے سُر رِکھْب کی تین سُرتیوں میں سے پہلی سُرتی کا نام.

دَیاوان

رحم کرنے والا، ترس کھانے والا، رحم دل

دَیاوار

نصرانی تقویم میں لوند کا مہینہ بطرزِ بکرمی سال جو ہندوستان میں رائج ہے.

دَیار ناز

محبوب کا گھر، خانۂ معشوق

دَیاردر

رحم دل انسان، جس کا دل رحم اور درد سے بھرا ہوا ہو، ہمدرد شخص، مہربان

دَیارِ غَیر

دوسرا ملک، انجان جگہ، پردیس

دَیانات

رک : دیانت .

دَیامان

رک : دیاوان.

دَیاوَں٘ت

کرم فرما، مہربان، رحم دل

دَیارِ عِشْق

محبت کی دنیا

دَیارِ بِکْر

دَیا شِیْل

مہربان، رحم دل

دیار دل فانیؔ

دیار اہل نظر

دَیاوان چَڑھا پَرْوان

خیرات کرنے والے کی مُکتی ہو جاتی ہے.

دَیا ساگَر

دُئی

دو، دونوں، دو ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنے آپ کو خدا مختلف سمجھنے کی حالت یا کیفیت، دوغلاپن

دُیّا

دو کا بِگڑا ہوا تلفّظ جو تولئے اَناج تولتے وقت بولتے ہیں (تکرار کے ساتھ مستعمل)

دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو ماند تھا

خیرات ہی سے نام ہوتا ہے ورنہ کوئی ذکر نہیں کرتا

دِیا بَڑھانا

چراغ بُجھانا.

دِیا ہی آڑے آتا ہے

پُن کرنا وقت بڑے پر کام آتا ہے ، خیرات کی برکت سے بِگڑے کام بن جاتے ہیں اور جان کی سلامتی ہے .

دیا لیا ہی آڑے آتا ہے

وقت پر خیرات کام آتی ہے، خیرات عذاب سے بچاتی ہے

دِیا سَلائی دِکھانا

دیا سلائی کو گِھس کر اسکے شعلے سے کسی چیز کو جلانا ، سُلگانا یا روشن کرنا.

دِیا قائِم کَرْنا

چراغ مہیّا کرنا ، روشنی کا سامان کرنا .

دیا دان مانگے مسلمان

دیا ہوا دان یعنی جہیز کا سامان مسلمان ہی واپس لیتے ہیں

دِیا سَلائی کِھینچْنا

دیا سلائی کی ڈِبیا کے مسالا لگے ہوئے حصّے پر دیا سلائی کو تیزی سے رگڑنا تاکہ شعلہ پیدا ہو.

دیا دور سے، لگی ساتھ کھانے

کمینے کو منہ لگاؤ تو سر چڑھ جاتا ہے، ذرا سی مہربانی کرو تو نا جائز فائدہ اٹھاتا ہے

ڈوئی

کھانے کی ضرورت کا، بڑے چمچے کی وضع کا چوبی ظرف، جو ہاتھ کی ہتھیلی کے برابرہوتا ہے، لکڑی کا کفگیر، کفچہ چوبی

دَیّا

وہ اسٹینڈ جو بچے لکا چھی کھیل میں چلاتے ہیں

دیا فاتحہ کو، لگی لٹانے

جس کام کے لیے دیا تھا وہ نہ کیا بلکہ فضول خرچی شروع کر دی

دِیا سَلائی کی ڈِبیا

لکڑی کی چھپٹیوں یا موٹے سخت کاغذ سے بنا ہوا وہ چھوٹا سا مستطیل ڈبہ، جس میں چالیس تِیلیاں ہوتی ہیں

دیا ہے تو دیکھ لے

ذو معنی ہے= اگر تو نے دیا ہے تو یہیں ہو گا یا چراغ ہے تو تلا ش کر لے

دِیا سَلائی کا بَکْس

دیا سلائی کی ڈبیہ ، نیز وہ بڑا ڈبہ جس میں دیا سلائی کی ایک سو چوالیس ڈبیاں آجاتی ہیں (ایک گروس کا ڈبہ) .

دِیا رَوشَن ہونا

چراغ جلنا ، روشنی ہون ؛ رہنمائی حاصل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا دِرِشْٹی کے معانیدیکھیے

دِیا دِرِشْٹی

dayaa-drishTiदया-दृष्टि

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

दया-दृष्टि के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के प्रति अनुग्रह का भाव, मेहरबानी की नज़र, करुणापूर्ण दृष्टि, कृपादृष्टि, दयाभाव, नज़रे इनायत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیا دِرِشْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیا دِرِشْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone