تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھواں دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھواں دار کے معانیدیکھیے
دُھواں دار کے اردو معانی
صفت
- سیاہی مائل، کالی، سیاہ
- زور دار، جوشیلا، پُرجوش
شعر
کیا دھواں دار شعلہ رو ہے بنا
اودی پوشاک بھی عجب شے ہے
ابرو کی تری بیت کی کیا بات ولیکن
ہے آہ کا مصرعہ بھی دھواں دار ہمارا
ابھی سے تم نے دھواں دار کر دیا ماحول
ابھی تو سانس ہی لینے کی ابتدا کی تھی
English meaning of dhu.aa.n-daar
Adjective
- rapid, fast, sharp, passionate
धुआँ-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़ोरदार, जोशीला, पुरजोश, उत्साही, सरगर्म, उत्साहयुक्त, उत्साहशील
- काली, स्याह, थोड़ा सा काले रंग का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھواں دار)
دُھواں دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔