تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھواں دُھواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھواں دُھواں کے معانیدیکھیے
دُھواں دُھواں کے اردو معانی
صفت
- ۱. دُھن٘ویں کے رن٘گ کا ، دھندلا .
- ۲. (مجازاً) اُداس ، پژ مردہ ، غمگین.
فعل متعلق
- دُھوں دُھوں کی آواز کے ساتھ .
شعر
قسمت رواں دواں ہے طبیعت دھواں-دھواں
پھرتا ہوں آسماں کو لئے میں کہاں کہاں
دھواں دھواں ہے سر آسماں خدا حافظ
دھڑک رہا ہے دل ناتواں خدا حافظ
حسن جب تک نہ جلوہ گر ہوگا
دونوں عالم دھواں دھواں ہوں گے
English meaning of dhu.aa.n-dhu.aa.n
धुआँ-धुआँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھواں دُھواں)
دُھواں دُھواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔