تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھت کے معانیدیکھیے
دُھت کے اردو معانی
صفت
- نشہ میں چُور، بد مست
- چھوڑا ہوا، متروک
- ہلایا ہوا، کپایا ہوا
فجائیہ
- کلمۂ تنفّر: دور ہو، دفع ہوجا
شعر
چل اٹھوں کی میلے کی ذرا دید کریں ہم ہے سیر کی جاگہ
ستم بیٹھ چڑھا یاروں کی پھر میل رک دو امت رعد کی سن دھت
English meaning of dhut
Adjective
- intoxicated, dead drunk
- stupefied, besotted with alcohol
Interjection
- away! be off!
धुत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नशे में चूर, बदमस्त
- छोड़ा हुआ, त्यक्त
- हिलाया हुआ; कँपाया हुआ
विस्मयादिबोधक
- घृणा सूचक: दूर हो, दफ़ा हो जा
دُھت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھت)
دُھت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔