تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کھول کَر رَکھ دینا" کے متعقلہ نتائج

کھول

کھول کر ، صاف صاف ، واضح طور سے بات یا واقعہ کے ساتھ .

کَھوَل

ایک قسم کی مچھلی .

کھولو

کھولا

جھولی یا جالی (جس میں روٹی کی ٹوکری رکھتے ہیں).

کھولی

(لوہاری) گول منھ کی سنسی، زنبور

کھول کے کَہنا

کھول کَر کَہْنا

واضح کر کے کہنا، صاف صاف کہنا، بے لاگ کہنا

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کھول کِیسَہ کھا ہَرِیسَہ

روپیہ خرچ کرنے سے ہی لطف حاصل ہوتا ہے ، گرہ کا زر خرش کر اور دنیا کا مزہ اٹھا .

کھولَنْہار

کھولنے والا ، وا کرنے والا .

کھول کَر

۔ظاہر کے۔ واضح کرکے۔ بخوبی۔ جیسا چاہئے۔ ؎

کھول کے

آزادانہ ، بے روک ٹوک نیز اچھی طرح ، بخوبی .

کھولَہ شِگافی

شکست و ریخت، ردو بدل

کھول اُدھیڑ

کھولنا ادھیڑنا ؛ (مجازاً) پول کھول کے دھجّیاں اڑانا ، پوشیدہ عیب ظاہر کرکے رسوا کرنا .

کھول کھول کَر

نہایت وضاحت سے ، صاف صاف .

کھولے کِھیسا کھاوے ہَرِیسا

رک : کھول کیسہ کھا ہریسہ .

کَھول مانجَر

ایک دشتی جانور جس کے سارے جسم پر سیاہ سفید کانٹے ہوتے ہیں خوف کے وقت یہ ان کے ذریعے حملہ کرتا ہے ، خارپشت .

کھول پَٹّی

آنکھ بند کر کے تلاشنے کا پچوں کا ایک کھیل، آنکھ مچولی

کھول مُونْد

(مرغ بازی) دیکھ بھال ، نگرانی ، پرورش .

کَھولْتا ہُوا

ابلتا ہوا، گرم (عموماً پانی کے لیے مستعمل)

کھول بَنْدی

کھولنا بند کرنا .

کَھولْتی ہُوئی

پُرجوش ؛ غضب ناک .

کھول ڈالْنا

کسی بندھی ہوئی چیز کو کھول دینا اُتار دینا (عموماً جسم سے).

کھول کھول کے

نہایت وضاحت سے ، صاف صاف .

کھولَر

(درخت وغیرہ کے) اندر کی خالی جگہ، گڑھا

کھولَن

اُبال، جوش

کَھولاہَٹ

اُبال ، جوش نیز تندی ، تیزی .

کھولَڑ

درخت وغیرہ کے اندر کی خالی جگہ ، گڑھا .

کَھولاو کا دَرْجَہ

(طبیعیات) حرارت جس پر مائع (خصوصاً پانی) اُبلنا شروع ہوتا ہے ، نقطۂ جوش (انگ : Boiling Point).

کھول دینا

چیرنا ، نشتر لگانا .

کھول کھال

رک : کھول کھال کے .

کَھولا مانجا

رک : کھول مانجر ، خارپشت ، سیہہ (انگ: Porcupine).

کھول کے دِکْھلانا

برہنہ ہو کے عضو مخصوص دکھانا ، بے عزّت کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا .

کھول کھال ڈالْنا

کھول دینا، بندھی ہوئی چیز کھولنا

کھولْڑا

رک : کھولڑ .

کھول مانجا

سیہ

کھول کھال کے

۔کھول کے۔ ؎

کَھولی

ایک قسم کی سمندری چپٹی مچھلی

کَھولا

کھولایا ہوا، اُبالا ہوا، جوش دیا ہوا، کھولتا ہوا، اُبلتا ہوا، جوش کھاتا ہوا

کھولارا

خول ؛ (مجازاً) خشخاش کے پودے کا ڈوڈا جس کے پوست کے مد (رس) سے افیم بنائی جاتی ہے .

کَھول کَھول اُٹْھنا

نہایت جوش کھانا ، گرم ہو جانا نیز غصّہ کرنا .

کَھولَت

جوش ، کھولن .

کھولار

خول ؛ (مجازاً) خشخاش کے پودے کا ڈوڈا جس کے پوست کے مد (رس) سے افیم بنائی جاتی ہے .

کَھولْتی

نہایت گرم

کَھولْتا

اُبلتا ہوا، نہایت گرم

کھول گھڑا، کر دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

کھولنے والا

وہ جو کھولے

کھولن پڑنا

غصہ آنا، پیچ و تاب کھانا

کَھولانا

اُبالنا، جوش دینا

کَھولاو

اُبلنے یا جوش کھانے کی کیفیت یا حالت، ابال آنا

مُنہ کھول کر

بلا جھجھک ، بغیر کسی تکلف کے ۔

ہَتِھیار کھول دینا

نہتا ہو جانا ، ہتھیار جسم سے الگ کر دینا ، غیر مسلح ہو جانا ۔

راسْتَہ کھول دینا

موقع دینا ، ذریعہ یا وسیلہ مہیا کرنا ، تدبیر کرنا .

سِینَہ کھول دینا

دل کے حجابات دُور کرنا ، معرفت عطا کرنا .

مُنہ کھول دینا

کثرت سے جاری کرنا ؛ خزانے وغیرہ لٹانا ، بہت نوازنا

گِرَہ کا کھول لینا

۔کسی سے کچھ چھین لینا؎

نَئِی راہیں کھول دینا

نیا راستہ دکھانا، نئی بات سمجھانا

مُو کھول کَر رَہ جانا

حیران ہو جانا ، من٘ھ کھلے کا کھلا رہ جانا

دَہَن کھول کے رَہ جانا

مرجانا، انتقال کر جانا

مُنہ کھول کر رَہ جانا

منتظر رہ جانا ، مشتاق رہ جانا ؛ مایوس ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کھول کَر رَکھ دینا کے معانیدیکھیے

دِل کھول کَر رَکھ دینا

dil khol kar rakh denaaदिल खोल कर रख देना

محاورہ

دِل کھول کَر رَکھ دینا کے اردو معانی

  • صاف گوئی سے اپنے بارے میں سب کچھ بتا دینا ، اپنے احساسات کا صاف صاف اظہار کر دینا.

दिल खोल कर रख देना के हिंदी अर्थ

  • साफगोई से अपने बारे में सब कुछ बता देना, अपने एहसासात का साफ़ साफ़ इज़हार कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کھول کَر رَکھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کھول کَر رَکھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone