تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کھول کر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کھول کر رَہ جانا

منتظر رہ جانا ، مشتاق رہ جانا ؛ مایوس ہو جانا.

مُنہ کھول کر

بلا جھجھک ، بغیر کسی تکلف کے ۔

مُو کھول کَر رَہ جانا

حیران ہو جانا ، من٘ھ کھلے کا کھلا رہ جانا

دَہَن کھول کے رَہ جانا

مرجانا، انتقال کر جانا

مُنہ پَسار کَر رَہ جانا

منھ پھاڑ کر رہ جانا ، متحیر رہ جانا ، حیران رہ جانا ، کسی چیز کی آرزو میں تکتے رہ جانا ۔

مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا

محروم رہ جانا ، کامیاب نہ ہونا

بِکَس کر رَہ جانا

کھلتے ہی مرجھا جانا

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

سِینَہ کھول کَر تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

کِر کَل رَہ جانا

ہو کَر رَہ جانا

ہمیشہ کے لیے کسی کا ہو جانا ۔

ٹَکْرا کَر رَہ جانا

برباد ہو جانا، ضائع ہو جانا، بے کار ہو جانا.

ٹِھٹَھر کَرْ رَہ جانا

رک : ٹھٹھرنا.

مَر کَر رَہ جانا

مر جانا ، آخر کار جان دے دینا

ٹِھٹَھک کَر رَہ جانا

سہم کر کسی کام کو کرنے سے رک جانا، سہم جانا، اچنبھے میں پڑجانا

گُھٹ کَر رَہ جانا

بھچ جانا ، دب جانا ، گھٹنا.

مُنہ تَکْتے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

مُنہ کُھلا رَہ جانا

حیرت سے تکنے لگنا اور زبان سے کچھ نہ کہنا ، ہکا بکا ہوکر رہ جانا ۔

جُھلَس کَر رَہ جانا

رک : جھلسنا .

سَٹْپَٹا کَر رَہ جانا

حیرت زدہ ہوجانا ، بھونچکا ہوجانا ، گھبراہٹ کا شکار ہوجانا .

کَسْمَسا کَر رَہ جانا

تِلملا کر رہ جانے ، بے بسی کا اظہار کرنا ، معذوری و مجبوری کے احساس سے جزبز ہونا.

مَسوس کَر رَہ جانا

رنج و غم کو ضبط کرنا ، خون کے گھونٹ پی کے رہ جانا ، افسوس کر کے رہ جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔

دیکھ کَر رَہ جانا

مایوس ہوجانا ، کچھ نہ کہنا.

مُنھ دیکھ کر رَہ جانا

۔۱۔حیران رہ جانا۔ متحیر ہونا۔ ؎ ۲۔ کسی کا کلام سن کر جواب نہ دے سکنا۔ ؎ ۳۔ جب کوئی شخص کسی بات کی اُمید رکھتا ہو اور اس کو اس معاملہ میں مایوسی ہو۔ اس وقت بھی اس محاورہ کا استعمال ہے۔ ؎ ۴۔ کسی کا مُنھ اس امید میں تکتے رہ جانا کہ ہم کو کچھ دے گا یا ہم سے ک

مُنہ دیکھتا رَہ جانا

حیران و ششدر رہنا ، ہک دک رہ جانا ۔

مُنہ دیکھ رَہ جانا

حیران و متحیر رہنا ۔

پَھڑْپَھڑا کَر رَہ جانا

بے بسی سے تڑپ کر بیٹھ جانا .

آہ کَر کے رَہ جانا

دل مسوس کر رہ جانا، صبر کے سوا کچھ نہ کر سکنا، کلپ کے رہ جانا

پُتْلی بَن کَر رَہ جانا

ساکت رہ جانا، دم بخود ہوجانا

گُھٹ گُھٹ کَر رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

تِیر ڈُوب کَر رَہ جانا

تیرترازوہونا.

ہاتھ مَل کَر رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

آہ بَھر کَر رَہ جانا

ضبط غم کرنا، کلیجا تھام کر رہ جانا

کَلیجا تھام کَر رَہ جانا

لَہُو گھوٹ کَر رَہ جانا

مجبوراً غم و غصّے کو خاموشی سے برداشت کر لینا۔

لَہُو پی کَر رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

پَراٹھا ہو کَر رَہ جانا

سی کَر کے رَہ جانا

بے بسی اور مجبوری کے عالم میں ظُلم و ستم وغیرہ برداشت کرنا .

کَلیجا مَسوس کَر رَہ جانا

صدمے کو خاموشی سے برداشت کر لے جانا ، کلیجا تھام کر رہ جانا ، کلیجہ پکڑ کر رہ جانا .

سَر پِیٹ کَر رَہ جانا

تِلملا جانا ، غم و غصہ کرنا ، بہت ناراض ہونا.

کَلیجَہ مَسوس کَر رَہ جانا

صدمے کو خاموشی سے برداشت کر لے جانا ، کلیجا تھام کر رہ جانا ، کلیجہ پکڑ کر رہ جانا .

سَرْسام ہو کَر رَہ جانا

دماغی طو رپر معطَل ہو جانا ، ذہنی طور پر مفلوج ہو جانا.

خُون پی کَر رَہ جانا

کسی ناگوار بات کو سخت بد دلی اور جھنجلاہٹ کے ساتھ برداشت کر جانا ۔

مُنہ کالا کَر جانا

دفع ہوجانا ، شرمندگی یا رسوائی کے ڈر سے چلے جانا ، جاکر دوبارہ نہ آنا ۔

مُنہ پھیر کَر جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

لَٹُّو بَن کَر رَہ جانا

گھن چکر بن جانا.

مُنہ تَک کے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

دِل تھام کَر رَہ جانا

رک : دل پکڑ کر رہ جانا.

چَھاتِی مَسوس کَر رَہ جانا

رنج و غم دل ہی دل میں برداشت کرنا، افشائے غم نہ کرنا

زَبان چَل کَر رَہ جانا

بولتے بولتے رُک جانا

دِل مَسوس کَر رَہ جانا

کلیجہ تھام کر رہ جانا، کسی صدمے یا رنج کے باعث چُپ کا چُپ رہ جانا، صدمے سے دم بخود ہو جانا

مَغْلُوب ہو کَر رَہ جانا

متاثر ہو کر رہ جانا ، زیر تسلط ہو کر رہ جانا ۔

ذِکْر چَل کَر رَہ جانا

بات شروع ہو کر نامکمل رہ جانا، بات ادھوری رہ جانا، گفتگو کا ناتمام رہنا

مَفلُوج ہو کَر رَہ جانا

زندگی کے تمام معمولات کا معطل ہو جانا ۔

تَصْوِیر ہو کَر رَہ جانا

۔دیکھو تصویر بن جانا۔ ؎

نَعْرَہ بَن کَر رَہ جانا

نظریاتی یا فرضی باتوں تک محدود ہونا ۔ ا

جَل بُھن کَر رَہ جانا

تلملا کررہ جانا، کچھ نہ کرسکنا،نہایت ناگوارگزرنا،بھسم ہوجانا۔

ڈھانچَا بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

۔غصّہ ضبط کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کھول کر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کھول کر رَہ جانا

mu.nh khol kar rah jaanaaमुँह खोल कर रह जाना

محاورہ

مُنہ کھول کر رَہ جانا کے اردو معانی

  • منتظر رہ جانا ، مشتاق رہ جانا ؛ مایوس ہو جانا.
  • کچھ کہتے کہتے نہ کہنا ، کچھ کہنے کے لیے منہ کھولنا مگر پھر چپ رہنا ، حیرت زدہ رہ جانا

मुँह खोल कर रह जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ कुछ कहते कहते ना कहना, कुछ कहने के लिए मुँह खोलना मगर फिर चुप रहना, हैरत-ज़दा रह जाना
  • ۲۔ मुंतज़िर रह जाना, मुश्ताक़ रह जाना , मायूस हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کھول کر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کھول کر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words