تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پانی پانی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل پانی پانی کَرْنا

رک : دل پانی کرنا .

دِل پانی ہونا

دل کا بہت زیادہ متاثر ہونا ، دل نرم ہو جانا ، رِقّت طاری ہونا.

لَہُو پانی کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا.

کَلیجَہ پانی کَرْنا

کلیجا پانی ہونا (رک) کا تعدیہ .

عَمَل پانی کَرْنا

بھنگ یا افیون وغیرہ کو پانی میں گھول کر پینا، نشے کی چیزیں وقت پر پینا

لَہُو کو پانی کَرْنا

کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا

لوہو کو پانی کَرْنا

لہو کو پانی کرنا ، خون کو پتلا کرنا.

لَہُو پانی ایک کَرْنا

جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .

دانَہ پانی حَرام کَرْنا

کھانا پینا چھوڑ دینا، غذا سے رغبت نہ رہنا

حُقَّہ پانی بَنْد کَرْنا

۔(کنایۃً) ذات سے خارج کرنا۔ برادری سے نکال دینا۔

دِل پانی کَرْنا

دل نرم کرنا .

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پانی کَرْنا

مرغوں کا باہم دم لے کر لڑنا

جی پانی کَرْنا

دل ملائم کرنا، دل موم کرنا

پانی دَم کَرْنا

۔ کوئی دُعا پڑھ کر پانی پھر پھُونکنا۔ (ایامیٰ) اس طرح کا بخار چڑھا ہے کہ بدن پر ہاتھ نہیں رکھا جاتا یہ آبخورہ لائی ہوں پانی دم کر دو اور کوئی دوا بتادو۔

جِگَر پانی کَرْنا

بہت صدمہ پہنچانا، انتہائی دکھ دینا

پِتّا پانی کَرْنا

غصّہ فرو کرنا ؛ اُمن٘گ دبا دینا ۔

کھان پانی کَرْنا

کھانا کِھلانا ، دعوت کرنا ، تواضح کرنا .

دِل کو پانی کَرنا

مائل کرنا، فریفتہ کرنا

کَلیجے کو پانی کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، صدمہ جھیلنا .

پانی کو پانی اور دُودْھ کو دُودْھ کَرْنا

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ، حق اور باطل کا فرق واضح کردینا ، انصاف وعدل سے کام لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پانی پانی کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل پانی پانی کَرْنا

dil paanii-paanii karnaaदिल पानी-पानी करना

محاورہ

دیکھیے: دِل پانی کَرْنا

دِل پانی پانی کَرْنا کے اردو معانی

  • رک : دل پانی کرنا .

दिल पानी-पानी करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : दिल पानी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پانی پانی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پانی پانی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words