تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلیری" کے متعقلہ نتائج

نَکْھ

پیر یا ہاتھ کے ناخن، ناخن

نَخ

ایک قسم کا قالین جس پر ریشے اُبھرے ہوتے ہیں

نَکْھ سِکھ

(رک : نک سک) سر سے ناخن (ایڑی ، چوٹی) ، حلیہ ، سراپا ۔

نَخل

کھجور کا درخت، چھوارے کا درخت نیز کھجور کے درخت کا نر جو پھل نہ دے

نَخْرے

نخرا کی جمع یا مغیرّہ حالت، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا

نَخْرَہ

عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ، دھوکا، مکر، چال، فریب

نَکْھ ریکھ

پنجے کا نشان ؛ ناخن کے کھرونچے کا نشان ، زخم وغیرہ کا نشان جو ناخن سے لگ جائے ۔

نَخْبَہ

کولھا ، سرین ، چوتڑ ۔

نَکھی

वह जानवर जो नाख़ूनों से किसी पदार्थ को चीर या फाड़कर खाता हो

نَخش

رک : نقش ۔

نَخیں

کاچ یالاکھ کی پتلی پتلی چوڑیاں ۔

نَخُس

چبھانا، کونچنا

نَخُز

پہلا، اصلی، ابتدائی، بنیادی، نخست، اولین، نقش ِاوّل، تراکیب میں مستعمل

نَخَت

انتہا تک پہنچا ہوا ۔

نَخْلِیَہ

(نباتیات) کھجور یا اس کی قسم کے درختوں کا خاندان نیز تاڑ کا خاندان

نَخوَت

غرور، گھمنڈ، تکبر، خود بینی، اکڑ، بد دماغی، خود پسندی

نَکْھرا

رک : نخرا ۔

نَخشَب

ترکستان کا وہ شہر جہاں روایتا ً حکیم عطا ابن مقنع نے طلسم سے ایک چاند نکالا تھا، جو ۱۲ میل علاقہ کو روشن کرتا تھا

نَخِیلی

نخیل سے منسوب یا متعلق ، کھجور کے درخت کا ۔

نَخِیسَہ

بھیڑ کا دودھ جسے بکری کے دودھ کے ساتھ ملایا گیا ہو ۔

نَکَھتْر

رک : نکشتر

نَکھولی

نکھولا (رک) کی تانیث

نَخِیل

کھجور کا پیڑ، کھجور کا درخت

نَخِیر

منمناہٹ ، ناک کی آواز ، خراٹا

نَخشَبی

نخشب سے متعلق ، نخشب کا رہنے والا

نَکْھ سے سِکھ

ایڑی سے چوٹی تک، تمام و کمال، از سر تاپا، سر سے پاؤں تک، اول سے آخر تک، ہر طرح اچھا، کاملاً، کلیۃ

نَکْھ سِکھ سے

(رک : نک سک سے) سر پیر سے ، پانو کے ناخن سے سر کی چوٹی تک ، ایڑی سے چوٹی تک ، اول سے آخر تک ۔

نَخزِینَہ

(حیاتیات) نخزمایہ ، جسم ۔

نخْرِیلا

بہت زیادہ نخرے کرنے والا، نخرے باز

نَخْرِیلی

بہت زیادہ نخرے کرنے والی ۔

نَخْچِیری

نخچیر (رک) سے منسوب یا متعلق نیز شکار کھیلنے کا پیشہ یا مہارت ، شکار کا عمل ۔

نَخ نَخ

ریشہ ریشہ ۔

نَکْھ ریکھا

پنجے کا نشان

نَخْچِیر

جنگلی جانور ، وحشی جانور ، جانور صحرائی

نَکھاں

رک : نکھ ، جس کی یہ جمع ہے ؛ پنجے ، ناخن ۔

نَخْرِیل

بہت نخرے کرنے والا

نَخّاسی

نخاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، مشک ، پکھال اور پانی بھرنے کے چمڑے کے ظرف ، ڈول ، چرس وغیرہ بنانے والا کاری گر۔

نَخْرہایا

نخرے کرنے والا ، چونچلے دکھانے والا ، اترانے والا ، حیلہ جو ، بہانے باز ۔

نَخالِص

جو خالص نہ ہو، غیر خالص، جس میں کوئی دوسری چیز ملی ہو، ملاوٹی

نَکِھیانا

نو چتا ،

نَخّاشی

نخاس، باربرداری کے جانوروں کی فروخت کی منڈی

نَخّاسَہ

ہفتے کے ہفتے لگنے والا دیہاتی بازار ،پینٹھ ، منڈی ، نخاس ۔

نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت

سر سے پانو تک خوبصورت ، سب طرح سے ٹھیک ؛ بے عیب و بے نقص ، اول سے آخر تک ، عمدہ اور خوب موزوں ۔

نَخّاس

بردہ فروشی کا بازار

نَخلِستانی

نخلستان (رک) سے منسوب یا متعلق ، نخلستان کا نیز نخلستان جیسا ۔

نَخّار

بولتے ہوئے ناک سے آواز نکالنے والا ، گنگنا ۔

نخل موم

وہ موم کا درخت جو سانچے کی مدد سے ہرابھرا پھول پتی کے ساتھ پر شجر بنایا جاتا ہے

نَکَھت

۱۔ ہر مہینے کے پندرہ روز جس سے بارش کا حساب کرتے ہیں ، نصف قمری مہینہ ، پندھرواڑا ۔

نَخل قَد

(کنایتہ) اونچا قد، لمبا قد ۔

نَکھیڑُو

علیحدہ کرنے والا، نفاق ڈالنے والا

نَخّاشِیا

مشک اور ڈول وغیرہ بنانے والا کاری گر ۔

نَخْلِسْتان

کھجور کے درختوں کا باغ

نَخل بَند

باغبان، مالی، گلچین

نَخ بَہ نَخ

قطار در قطار، صف بہ صف، ایک سلسلے سے

نَخل غَم

نخل تابوت

نَکَھیل

ایک قسم کی خوشبو

نَکْھپُڑا

رک : نکپڑا ۔

نَخُز ڈور

(حیاتیات) چھڑی کی طرح جنینی عضو جو قدیم جانوروں اور بعض ادنیٰ قسم کے حیوانات میں عمر بھر برقرار رہتی ہے جیسے ایفی آکسی نامی مچھلی میں ، پشت حبل ، پشت ریسمان (انگ : Notochord) ۔

نَکھانْک

نکھ ریکھ ، وہ نشان جو ناخن لگنے سے پڑجاتا ہے

نَخْرْہائی

نخرے کرنے والی ، چونچلے دکھانے والی ، اترانے والی ، وہ عورت جو بہت بنتی ہو نیز بہت مغرور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلیری کے معانیدیکھیے

دِلیری

dileriiदिलेरी

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: دِلیر

  • Roman
  • Urdu

دِلیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

    مثال رانی لکشمی بائی نے دلیری کے ساتھ انگریزوں کے خلاف جنگ لڑی

شعر

Urdu meaning of dilerii

  • Roman
  • Urdu

  • diler ka ism kiifiiXyat, bebaakii, be Khaufii, shujaaat, bahaadurii, javaa.nmardii

English meaning of dilerii

Noun, Feminine

  • bravery, boldness, courage, valor, masculinity

    Example Rani Lakshmi Bai ne dileri ke sath angrezon ke khilaf jang ladi

दिलेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

دِلیری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَکْھ

پیر یا ہاتھ کے ناخن، ناخن

نَخ

ایک قسم کا قالین جس پر ریشے اُبھرے ہوتے ہیں

نَکْھ سِکھ

(رک : نک سک) سر سے ناخن (ایڑی ، چوٹی) ، حلیہ ، سراپا ۔

نَخل

کھجور کا درخت، چھوارے کا درخت نیز کھجور کے درخت کا نر جو پھل نہ دے

نَخْرے

نخرا کی جمع یا مغیرّہ حالت، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا

نَخْرَہ

عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ، دھوکا، مکر، چال، فریب

نَکْھ ریکھ

پنجے کا نشان ؛ ناخن کے کھرونچے کا نشان ، زخم وغیرہ کا نشان جو ناخن سے لگ جائے ۔

نَخْبَہ

کولھا ، سرین ، چوتڑ ۔

نَکھی

वह जानवर जो नाख़ूनों से किसी पदार्थ को चीर या फाड़कर खाता हो

نَخش

رک : نقش ۔

نَخیں

کاچ یالاکھ کی پتلی پتلی چوڑیاں ۔

نَخُس

چبھانا، کونچنا

نَخُز

پہلا، اصلی، ابتدائی، بنیادی، نخست، اولین، نقش ِاوّل، تراکیب میں مستعمل

نَخَت

انتہا تک پہنچا ہوا ۔

نَخْلِیَہ

(نباتیات) کھجور یا اس کی قسم کے درختوں کا خاندان نیز تاڑ کا خاندان

نَخوَت

غرور، گھمنڈ، تکبر، خود بینی، اکڑ، بد دماغی، خود پسندی

نَکْھرا

رک : نخرا ۔

نَخشَب

ترکستان کا وہ شہر جہاں روایتا ً حکیم عطا ابن مقنع نے طلسم سے ایک چاند نکالا تھا، جو ۱۲ میل علاقہ کو روشن کرتا تھا

نَخِیلی

نخیل سے منسوب یا متعلق ، کھجور کے درخت کا ۔

نَخِیسَہ

بھیڑ کا دودھ جسے بکری کے دودھ کے ساتھ ملایا گیا ہو ۔

نَکَھتْر

رک : نکشتر

نَکھولی

نکھولا (رک) کی تانیث

نَخِیل

کھجور کا پیڑ، کھجور کا درخت

نَخِیر

منمناہٹ ، ناک کی آواز ، خراٹا

نَخشَبی

نخشب سے متعلق ، نخشب کا رہنے والا

نَکْھ سے سِکھ

ایڑی سے چوٹی تک، تمام و کمال، از سر تاپا، سر سے پاؤں تک، اول سے آخر تک، ہر طرح اچھا، کاملاً، کلیۃ

نَکْھ سِکھ سے

(رک : نک سک سے) سر پیر سے ، پانو کے ناخن سے سر کی چوٹی تک ، ایڑی سے چوٹی تک ، اول سے آخر تک ۔

نَخزِینَہ

(حیاتیات) نخزمایہ ، جسم ۔

نخْرِیلا

بہت زیادہ نخرے کرنے والا، نخرے باز

نَخْرِیلی

بہت زیادہ نخرے کرنے والی ۔

نَخْچِیری

نخچیر (رک) سے منسوب یا متعلق نیز شکار کھیلنے کا پیشہ یا مہارت ، شکار کا عمل ۔

نَخ نَخ

ریشہ ریشہ ۔

نَکْھ ریکھا

پنجے کا نشان

نَخْچِیر

جنگلی جانور ، وحشی جانور ، جانور صحرائی

نَکھاں

رک : نکھ ، جس کی یہ جمع ہے ؛ پنجے ، ناخن ۔

نَخْرِیل

بہت نخرے کرنے والا

نَخّاسی

نخاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، مشک ، پکھال اور پانی بھرنے کے چمڑے کے ظرف ، ڈول ، چرس وغیرہ بنانے والا کاری گر۔

نَخْرہایا

نخرے کرنے والا ، چونچلے دکھانے والا ، اترانے والا ، حیلہ جو ، بہانے باز ۔

نَخالِص

جو خالص نہ ہو، غیر خالص، جس میں کوئی دوسری چیز ملی ہو، ملاوٹی

نَکِھیانا

نو چتا ،

نَخّاشی

نخاس، باربرداری کے جانوروں کی فروخت کی منڈی

نَخّاسَہ

ہفتے کے ہفتے لگنے والا دیہاتی بازار ،پینٹھ ، منڈی ، نخاس ۔

نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت

سر سے پانو تک خوبصورت ، سب طرح سے ٹھیک ؛ بے عیب و بے نقص ، اول سے آخر تک ، عمدہ اور خوب موزوں ۔

نَخّاس

بردہ فروشی کا بازار

نَخلِستانی

نخلستان (رک) سے منسوب یا متعلق ، نخلستان کا نیز نخلستان جیسا ۔

نَخّار

بولتے ہوئے ناک سے آواز نکالنے والا ، گنگنا ۔

نخل موم

وہ موم کا درخت جو سانچے کی مدد سے ہرابھرا پھول پتی کے ساتھ پر شجر بنایا جاتا ہے

نَکَھت

۱۔ ہر مہینے کے پندرہ روز جس سے بارش کا حساب کرتے ہیں ، نصف قمری مہینہ ، پندھرواڑا ۔

نَخل قَد

(کنایتہ) اونچا قد، لمبا قد ۔

نَکھیڑُو

علیحدہ کرنے والا، نفاق ڈالنے والا

نَخّاشِیا

مشک اور ڈول وغیرہ بنانے والا کاری گر ۔

نَخْلِسْتان

کھجور کے درختوں کا باغ

نَخل بَند

باغبان، مالی، گلچین

نَخ بَہ نَخ

قطار در قطار، صف بہ صف، ایک سلسلے سے

نَخل غَم

نخل تابوت

نَکَھیل

ایک قسم کی خوشبو

نَکْھپُڑا

رک : نکپڑا ۔

نَخُز ڈور

(حیاتیات) چھڑی کی طرح جنینی عضو جو قدیم جانوروں اور بعض ادنیٰ قسم کے حیوانات میں عمر بھر برقرار رہتی ہے جیسے ایفی آکسی نامی مچھلی میں ، پشت حبل ، پشت ریسمان (انگ : Notochord) ۔

نَکھانْک

نکھ ریکھ ، وہ نشان جو ناخن لگنے سے پڑجاتا ہے

نَخْرْہائی

نخرے کرنے والی ، چونچلے دکھانے والی ، اترانے والی ، وہ عورت جو بہت بنتی ہو نیز بہت مغرور ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone