تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِن کے معانیدیکھیے
دِن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انجام .
- سورج کے نکلنے سے غروب ہونے تک کا عرصہ ، روز ، رات کی ضد .
- ایّام ساہواری ، حیض کی مدت ، رک : ”دن چڑھنا“ .
- دن رہے ، سورج ڈوبنے سے قبل .
- ساعت ، گھڑی ، موقع .
- عہد ، سن ، عُمر .
- عیسائیوں کا ایک تیوہار جو ۲۵/ دسمبر کو ہوتا ہے ، کرسمس ڈے .
- قسمت ، بخت ، نصیب .
- موسم ، رُت .
- (مطلقاً) وقت ، زمانہ .
- چوبیس گھنٹے کی مدت ، روز و شب (عموماً صیغۂ جمع میں مستعمل) .
فعل متعلق
- (ماضی یا مستقبل میں) کسی وقت ، ایک بار.
- کبھی نہ کبھی ، (غیر معین مسرعمل قریب یا بعید میں).
صفت
- خوش حالی خوش اقبالی کا زمانہ ، عیش و آرام یا فلاح کے ایام ۔
شعر
وصل کا دن اور اتنا مختصر
دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
غرض کہ کاٹ دیے زندگی کے دن اے دوست
وہ تیری یاد میں ہوں یا تجھے بھلانے میں
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا
کہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
English meaning of din
Noun, Masculine
- a person's destiny, fate
- age, period of life
- circumstances
- day
- day, daytime
- festive or commemorative day
- time
दिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उतना पूरा समय जितने में सूर्य हमारे ऊपर अर्थात् आकाश में रहता है। सूर्य के उदय से लेकर अस्त तक का अर्थात् सबेरे से सन्ध्या तक का सारा समय। दिवस
- दिवस, भोर, वार
- निरंतर। बराबर। सदा। उदा०-दिन दूलह मेरो कुंवर कन्हैया।-गदाधर भट्ट।
- सूर्योदय से सूर्यास्त तक का समय
- दिन
- सूर्योदय से अगले सूर्योदय तक का समय
- तिथि; तारीख़
- नियत समय; काल-विशेष
- काल; समय।
دِن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِن)
دِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔