تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِن" کے متعقلہ نتائج

کِنا

کینہ، بغض، عداوت، حسد، لاگت

کِن

۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

کِنارے

کنارہ کی جمع یا مغیرہ حالات، تراکیب میں مستعمل، سِرے پر، ایک طرف کو، پرے ہٹ کر، علیحدہ

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کِنوہ

ایک دوائی جس سے شراب وغیرہ بنانے کے لئے تبخیر پیدا کرتے ہیں

کِنایَہ

اشارہ، جو بات کھل کر اور براہِ راست نہ کہی جائے

کِنایَۃً

اشارے سے ، اشارۃً ، ضِمناً ، مجازاً.

کِنایَتاً

اشارے سے، اشارۃً، ضماناً، مجازاً

کِن کِن

کتنے ، کون کون سے.

کِن٘گ کان٘گ

قد آور اور قوی الجثہ شخص.

کِنتو

لیکن، مگر، ورنہ، پھر بھی

کِن نے

کس نے.

کِن میں

کن لوگوں میں، کس قماش کے لوگوں میں

کِنھ

رک : کن ، کس

کِنَن

کِس ، کوئی ، کسی.

کِنیں

کون، کس، کنھیں، کون لوگ

کِن کا

کِن کی

کِنوا

یا

کِنّے

رک : کس نے.

کِنُّو

کِن٘گ سائِز

جہازی سائز ، سب سے بڑی جسامت کا.

کِنایا

رک : کنایہ.

کِنْچ

کِنْچت

قلیل، تھوڑا سا، کچھ

کِنَار ہونا

علیحدہ یا الگ ہونا ، دور رہنا (سے کے ساتھ).

کِنَھوں

کن کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کِنگڈَم

سلطنت ، بادشاہت.

کِنال

(نباتیات) درخت یا حیوانی جسم مں غذا ، وہا وغیرہ کی نالی.

کِنارَہ گِیر

گوشہ گیر، گوشہ نشیں، الگ تھلگ، کنارہ کش، تنہائی میں رہنے والا، سب سے الگ رہنے والا، خلوت نشیں، تارک الدنیا

کِنارے ہونا

کِنارَہ کَش

دوری، علیحدگی اختیار کرنے والا، الگ تھلگ، ترک کر دینے والا، بے تعلق، گوشہ نشین

کِنارے رَہنا

الگ رہنا ، علیحدہ رہنا ، جُدا رہنا.

کِنارَہ رَہنا

دُور رہنا.

کِنارَہ ہونا

علیحدگی یا بے تعلقی کرنا ، لاتعلقی ہونا.

کِنارَہ کَرْنا

بچنا، پرہیز کرنا

کِنارَہ لینا

علیحدگی اختیار کرنا.

کِنایَہ کَرنا

اشارے یا رمز میں بات کرنا ، صاف اور صریح الفاظ میں نہ کہنا ، مرادی یا مجازی معنی لینا.

کِنَار پوشَہ

کھپریل کی سی ترتیب کا ، پنکھڑیاں اس طرح ہوں کہ ان کی کم از کم ایک پنکھڑی باہر نکلی رہے اور ایک بالکل ڈھکی رہے اور دیگر پنکھڑیوں کا ایک سرا اندر کی طرف رخ کرے اور دوسرا باہر کی طرف تو اس ترتیب کوکنار پوشہ کہتے ہیں.

کِنَّر

جس کا سر گھوڑے کا سا اور جسم انسان کا سا ہوتا ہے، مغنّی دیوتا

کِنایَہ بازی

اشاروں کنایوں میں بات کرنا ، رمز و کنایہ سے کام لینا.

کِنیسا

کِن٘گ ساگا

یورپی اساطیر کا ایک سلسلہ ، ساگا کی ایک قسم ، ان کہانیوں کے ہیرو نویں صدی اور تیرھویں صدی عیسوی کے درمیان ناروے اور اس کے ماتحت علاقوں کے حکمراں تھے

کِنْگاش

کنکاش

کِنْکاش

مشورہ ، شوریٰ.

کِنایَت

کنایہ‏، پوشیدہ بات

کِنارَہ کَشی

علیحدگی، بے تعلقی، دُوری، الگ ہونا

کِنایات

اشارے ، پوشیدہ باتیں، مخفی اشارے، جو باتیں کُھل کر اور براہِ راست نہ کہی جائیں

کِنارے ہو جانا

علیحدہ ہوجانا، بچ جانا، راستے سے بچ جانا

کِنْدْرانا

نفرت کرنا ، ابا کرنا ، متلانا ، گھبرانا ، پریشان ہونا.

کِنِھیں

۔کِن کو۔ ؎

کِنَار سِیخْچَہ

ایک تیز سیخچہ ہے جو ہاتھی کو جوش میں لانے یا اس کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے اس سیخچے کو ہاتھی کے کان میں چبھوتے ہیں

کِنَار گَرْم ہونا

ہم آغوش ہونا ، بغل گرم ہونا.

کِنھائی

۔(ھ) مونث۔ نال۔

کِنارے بَیٹھا ہے

مرنےکے قریب ہے ، گور میں پان٘و لٹکا رکھے ہیں.

کِنّارَت

باجا ، دف ، طلبہ.

کِنائِیں

پوشیدہ باتیں، اشارے

کِنارَہ پَکَڑنا

علیحدہ ہونا بچنا (سے کے ساتھ).

کِنارَہ چَڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِن کے معانیدیکھیے

کِن

kinकिन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قدیم

کِن کے اردو معانی

ضمیر

  • ۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎

صفت

  • کس (رک) کی جمع.
  • کسی نے ، کوئی.
  • ” کس“ کے معنوں میں بطور واحد.
  • کون (قدیم).
  • کدھر ، کہاں (شاذ).

اسم، مذکر

  • زخم ، گھاؤ ، کلن٘گ کا ٹیکا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kin

Pronoun

  • What, Which, Who
  • what? who? which?

किन के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • हिंदी ' किस ' का बहुवचन
  • किस
  • 'किस' का बहुवचन।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = तुरकिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words