تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوگانا" کے متعقلہ نتائج

دوگانا

وہ گیت جو دو گلوکار مل کر گائیں، وہ گیت جو گلوکار اور گلوکارہ دونوں مل کر گائیں

دو گانہ

نماز کی دو رکعتیں، نفلیں، شکرانہ یا عید کی نماز جس میں دو رکعتیں ادا کی جائیں

دوگانَہ اِخْتِلاط

(حیاتیات) مکرر جنسی ملاپ ، دہرا اختلاط .

دو گانْہارا

دو گانے گانے والا .

دو گانَہ دُم

(حشریات) دوہری دم رکھنے والے حشرہ کی ایک نوع جو عام طور پر زمین پر گھاس پھون٘س میں بنوں اور چھال کے اندر یا نیچے پایا جاتا ہے .

بَصارَت دوگانہ

وہ قوت مکلشفہ جس سے انسان حالت بیداری میں بدرستی ہوش وحواس بعد زمانی و مکانی کے باوجود واقعات اور حادثات دیکھ لیتا ہے درآنجالیکہ وہ اپنے ماحول سے بھی بیخیر نہیں ہوتا.

نَمازِ دوگانَہ

دو رکعت کی نماز

عِید کا دوگانَہ

وہ دو رکعت نماز جو عید کے روز عیدگاہ میں پڑھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دوگانا کے معانیدیکھیے

دوگانا

do-gaanaaदो-गाना

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

دوگانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گیت جو دو گلوکار مل کر گائیں، وہ گیت جو گلوکار اور گلوکارہ دونوں مل کر گائیں

English meaning of do-gaanaa

Noun, Masculine

  • a song sung by two singers, song sung by two persons, duet

दो-गाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह गीत जो दो गायक मिल कर गाएं, वह गीत जो गायक और गाइका दोनों मिल कर गाएं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words