تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو نِیم" کے متعقلہ نتائج

کَبُو

رک : کبھو ، کبھی.

قَبُو

باب ، دروازہ ؛ مقام ؛ جگہ ؛ گھر.

قابُو

بس، زور، مقدور

کَبُوتَر

فاختہ سے بڑا ایک پرند جو عموماً اڑانے کے لیے پالا جاتا ہے، (اگلے زمانوں میں اس سے نامہ بری کا کام لیا جاتا تھا) سنسکرت لفظ 'کَپوت' سے مشتق ہے

کَبُودی

نیلا، نیلگوں، آسمانی

کَبُولی

مستک ، پیشانی .

کَبُود

نیلا، نیلگوں

کَبُوت

نیلا ؛ نیلگوں.

کَبُول

رک : کبولی .

کَبُودِیا

نیلا (عموماً کبوتر کے لیے مستعمل) .

کَبُوتری

کبوتر کی تانیث

کَبُوتَردُم

(خوشنویسی) بہت جلی حروف لکھنے کا چوڑے قط کا بنا ہوا قلم جس کی زبان کا سرا کبوتر کی دُم کی شکل کا ذرا پھیلا ہوا بنایا جاتا ہے.

کَبُود پُشْت

آسمان

کَبُود پوشی

نیلے رنگ کا لباس پہننا ، نیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہونا (عموماً سوگواری یا ماتم میں) .

کَبُوتَر باز

کبوتر پالنے اور آُڑانے والا، کبوتر آُڑانے کی شرطیں بدنے والا، کبوتروں کی پرواز کی شرط بدنے والا

کَبُود حِصار

مراد : آسمان .

کبوتر کی جڑ

ناگ ملی کی جڑ، جو دواؤں میں کام آتی ہے، لاط :Rhinacanthus Communis

کَبُوتَر بازی

کبوتر پالنا اور آُڑانا، کبوتر اڑانے کا کھیل، کبوتروں کو اڑا کر کبوتروں سے تال میل کرنا اور غیر کبوتروں کو گھیر لانا، سکھانا

کَبُود چَشْم

کرنجی آنکھوں والا

کَبُودیٔ چَشْم

آنکھوں کا نیلاپن جو بے وفائی کی علامت سمجھا جاتا ہے

کَبُوتَر اُڑنا

آُڑانا (رک) کا لازم ، کبوتر کا فضا میں مصروفِ پرواز ہونا

کَبُوتَر بَچا

ناپختہ پوست کا ڈوڈا مٹر کے آٹے میں لپٹا اور مکھن یا تیل میں تلا ہوا.

کَبوتر لڑانا

کبوتر بازی کرنا، کبوتروں کے اُڑانے کا مقابلہ کرنا، کبوتروں کی ٹُکڑی سے ٹکڑی بھڑانا

کَبُوتَر اُڑانا

کبوتر بازی کرنا ، کبوتر بازی

کَبُوتَر اُوڑانا

کبوتر بازی کرنا ، کبوتر بازی

کَبُوتَر خانَہ

کبوتروں کا ڈربا، کابُک

کَبُوتَرِ یاہُو

a pigeon said to produce the sound yahoo (یاہو)

کَبُوتَر چَشْم

گول آنکھوں والا گھوڑا ، گھوڑا جس کی آنکھ کبوتر کے مانند ہو.

کَبوتر کا جَھاڑ

ناگ ملی پودہ، گل چڑی، گل چڑیا

کَبُوتَرِ پَرْ پا

ایک قسم کا کبوتر جس کے پاؤں پر بھی پر ہوتے ہیں اور وہ اڑنے میں بہت کمزور ہوتا ہے

کَبوتَر اُڑا دینا

کبوتر کو پرواز میں لانا، کبوتر بازی کرنا

کَبُوتَر چَرْخی

a species of pigeon that flies in circles

کَبوتَرِ نامَہ بَر

a carrier pigeon

کَبُوتَر خانے کا سا حال ہے، ایک آتا ہے، ایک جاتا ہے

کسی خاص جگہ پر لوگوں کا برابر آنا جانا

کَبُوتَر اُٹْھنا

(کبوتر بازی) بازی کے لیے کبوتروں کا اپنے مقام سے اُڑ کر صیدی کی طرف جانا ، ہاتھ سے جانا ، گم ہونا.

کَبوتر مارنا

۱. کبوتر کا شکار کرنا.

کَبُوتَرِ حَرَم

وہ کبوتر جو حرم کی حد میں رہتے ہیں (احترام کعبہ کے مدّنظر ان کا شکار شرعاً ممنوع قرار دیا گیا ہے)

قُبُوح

निकृष्ट, खराब, बुरा।

کَبُوتَر بَچَّہ

an unripe poppy head

کَبُوتَر خانَہ ہے

ایک آتا ہے ایک جاتا ہے، حفاظت نہیں ہوسکتی، انتظام کی جگہ نہیں

کَبُوتَرکا گُونجْنا

کبوتر کا مست ہوکر بولنا، کبوتر کا غوں غوں کی آواز نکالنا

کَبُوتَر اُٹھا دینا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے کبوتروں کو اُڑا دینا.

کَبُوتَر بَنْد کَرْنا

کبوتروں کو کابک میں بند کرنا، کبوتروں کو ڈربوں میں بند کرنا

کَبُوتَر بَنْد ہونا

(کبوتر بازی) گرہ باز کبوتر کا اتنا بلند ہو کے اُڑنا جو حدِّ نظر سے بھی آگے ہو.

کَبُوتَر تَباہ ہونا

۔دیکھو تباہ ہونا۔

کَبُوتَر باز کی چَھتْری

وہ چھتری نُما ٹھاٹر جو ایک برے بانْس کی چھڑ پر باندھ کر کبوتر باز اپنے گھر میں نصب کرتے ہیں اور اس پر کبوتر بیٹھتے ہیں

کَبُوتَر با کَبُوتَر باز با باز

اس کا پہلا مصرعہ ہے "کند ہم جنس باہم جنس پرواز" ہر شے اپنی جنس کی طرف رجوع کرتی ہے

کَبُوتَر اُٹھانا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے کبوتروں کو اُڑا دینا.

کَبوتر کھولنا

کبوتر معمول کے وقت اُڑا دینا

کَبُوتَرکا پُھول

ناگ پھنی پودے کا پھول، لاط: Justicia Nasuta

کَبُوتَر کا تَباہ ہونا

کبوتر کا گھر سے اُڑ کے راستہ بُھولنا اور چاروں طرف اُڑنا پھرنا.

کَبُوتَر کی طَرَح لوٹْنا

بری طرح تڑپنا ، لُوٹن کبوتر کی مانند زمین پر تڑپنا.

کَبُوتَر کا چَرنا

کبوتر کا اپنے گھر کے علاوہ کسی دوسرے مقام پر دانہ کھانے کا عادی ہونا.

قَبَا

اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن

قابُو پَڑْنا

بس چلنا ، موقع ملنا ، اختیار ہونا.

قابُو چَڑھنا

ہتھے چڑھنا، بس میں آنا

قابُو سَچّا جَھگْڑا جُھوٹا

جس کا قابو وہی مالک ہوتا ہے جھگڑے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا.

قابُو پَر چَڑْھنا

کسی کے بس میں ہونا ، اختیار میں ہونا ، دان٘و پر چڑھنا.

قابُو پَہ چَڑْھنا

کسی کے بس میں ہونا ، اختیار میں ہونا ، دان٘و پر چڑھنا.

قابُو میں پَھنسْنا

رک : قابو میں آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دو نِیم کے معانیدیکھیے

دو نِیم

do-niimदो-नीम

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

دو نِیم کے اردو معانی

صفت

  • دو ٹکڑے، دوپارہ، کسی شے کے دو برابر حصّے
  • (مجازاً) شکستہ، رنجیدہ، مغموم، زخمی، مایوس
  • (کنایۃً) پریشان، پرا گند، بکھرا ہوا

شعر

Urdu meaning of do-niim

  • Roman
  • Urdu

  • do Tuk.De, do paara, kisii shaiy ke do baraabar hisse
  • (majaazan) shikasta, ranjiidaa, maGmuum, zaKhmii, maayuus
  • (kanaa.en) pareshaan, pra gand, bikhraa hu.a

English meaning of do-niim

Adjective

दो-नीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

دو نِیم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبُو

رک : کبھو ، کبھی.

قَبُو

باب ، دروازہ ؛ مقام ؛ جگہ ؛ گھر.

قابُو

بس، زور، مقدور

کَبُوتَر

فاختہ سے بڑا ایک پرند جو عموماً اڑانے کے لیے پالا جاتا ہے، (اگلے زمانوں میں اس سے نامہ بری کا کام لیا جاتا تھا) سنسکرت لفظ 'کَپوت' سے مشتق ہے

کَبُودی

نیلا، نیلگوں، آسمانی

کَبُولی

مستک ، پیشانی .

کَبُود

نیلا، نیلگوں

کَبُوت

نیلا ؛ نیلگوں.

کَبُول

رک : کبولی .

کَبُودِیا

نیلا (عموماً کبوتر کے لیے مستعمل) .

کَبُوتری

کبوتر کی تانیث

کَبُوتَردُم

(خوشنویسی) بہت جلی حروف لکھنے کا چوڑے قط کا بنا ہوا قلم جس کی زبان کا سرا کبوتر کی دُم کی شکل کا ذرا پھیلا ہوا بنایا جاتا ہے.

کَبُود پُشْت

آسمان

کَبُود پوشی

نیلے رنگ کا لباس پہننا ، نیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہونا (عموماً سوگواری یا ماتم میں) .

کَبُوتَر باز

کبوتر پالنے اور آُڑانے والا، کبوتر آُڑانے کی شرطیں بدنے والا، کبوتروں کی پرواز کی شرط بدنے والا

کَبُود حِصار

مراد : آسمان .

کبوتر کی جڑ

ناگ ملی کی جڑ، جو دواؤں میں کام آتی ہے، لاط :Rhinacanthus Communis

کَبُوتَر بازی

کبوتر پالنا اور آُڑانا، کبوتر اڑانے کا کھیل، کبوتروں کو اڑا کر کبوتروں سے تال میل کرنا اور غیر کبوتروں کو گھیر لانا، سکھانا

کَبُود چَشْم

کرنجی آنکھوں والا

کَبُودیٔ چَشْم

آنکھوں کا نیلاپن جو بے وفائی کی علامت سمجھا جاتا ہے

کَبُوتَر اُڑنا

آُڑانا (رک) کا لازم ، کبوتر کا فضا میں مصروفِ پرواز ہونا

کَبُوتَر بَچا

ناپختہ پوست کا ڈوڈا مٹر کے آٹے میں لپٹا اور مکھن یا تیل میں تلا ہوا.

کَبوتر لڑانا

کبوتر بازی کرنا، کبوتروں کے اُڑانے کا مقابلہ کرنا، کبوتروں کی ٹُکڑی سے ٹکڑی بھڑانا

کَبُوتَر اُڑانا

کبوتر بازی کرنا ، کبوتر بازی

کَبُوتَر اُوڑانا

کبوتر بازی کرنا ، کبوتر بازی

کَبُوتَر خانَہ

کبوتروں کا ڈربا، کابُک

کَبُوتَرِ یاہُو

a pigeon said to produce the sound yahoo (یاہو)

کَبُوتَر چَشْم

گول آنکھوں والا گھوڑا ، گھوڑا جس کی آنکھ کبوتر کے مانند ہو.

کَبوتر کا جَھاڑ

ناگ ملی پودہ، گل چڑی، گل چڑیا

کَبُوتَرِ پَرْ پا

ایک قسم کا کبوتر جس کے پاؤں پر بھی پر ہوتے ہیں اور وہ اڑنے میں بہت کمزور ہوتا ہے

کَبوتَر اُڑا دینا

کبوتر کو پرواز میں لانا، کبوتر بازی کرنا

کَبُوتَر چَرْخی

a species of pigeon that flies in circles

کَبوتَرِ نامَہ بَر

a carrier pigeon

کَبُوتَر خانے کا سا حال ہے، ایک آتا ہے، ایک جاتا ہے

کسی خاص جگہ پر لوگوں کا برابر آنا جانا

کَبُوتَر اُٹْھنا

(کبوتر بازی) بازی کے لیے کبوتروں کا اپنے مقام سے اُڑ کر صیدی کی طرف جانا ، ہاتھ سے جانا ، گم ہونا.

کَبوتر مارنا

۱. کبوتر کا شکار کرنا.

کَبُوتَرِ حَرَم

وہ کبوتر جو حرم کی حد میں رہتے ہیں (احترام کعبہ کے مدّنظر ان کا شکار شرعاً ممنوع قرار دیا گیا ہے)

قُبُوح

निकृष्ट, खराब, बुरा।

کَبُوتَر بَچَّہ

an unripe poppy head

کَبُوتَر خانَہ ہے

ایک آتا ہے ایک جاتا ہے، حفاظت نہیں ہوسکتی، انتظام کی جگہ نہیں

کَبُوتَرکا گُونجْنا

کبوتر کا مست ہوکر بولنا، کبوتر کا غوں غوں کی آواز نکالنا

کَبُوتَر اُٹھا دینا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے کبوتروں کو اُڑا دینا.

کَبُوتَر بَنْد کَرْنا

کبوتروں کو کابک میں بند کرنا، کبوتروں کو ڈربوں میں بند کرنا

کَبُوتَر بَنْد ہونا

(کبوتر بازی) گرہ باز کبوتر کا اتنا بلند ہو کے اُڑنا جو حدِّ نظر سے بھی آگے ہو.

کَبُوتَر تَباہ ہونا

۔دیکھو تباہ ہونا۔

کَبُوتَر باز کی چَھتْری

وہ چھتری نُما ٹھاٹر جو ایک برے بانْس کی چھڑ پر باندھ کر کبوتر باز اپنے گھر میں نصب کرتے ہیں اور اس پر کبوتر بیٹھتے ہیں

کَبُوتَر با کَبُوتَر باز با باز

اس کا پہلا مصرعہ ہے "کند ہم جنس باہم جنس پرواز" ہر شے اپنی جنس کی طرف رجوع کرتی ہے

کَبُوتَر اُٹھانا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے کبوتروں کو اُڑا دینا.

کَبوتر کھولنا

کبوتر معمول کے وقت اُڑا دینا

کَبُوتَرکا پُھول

ناگ پھنی پودے کا پھول، لاط: Justicia Nasuta

کَبُوتَر کا تَباہ ہونا

کبوتر کا گھر سے اُڑ کے راستہ بُھولنا اور چاروں طرف اُڑنا پھرنا.

کَبُوتَر کی طَرَح لوٹْنا

بری طرح تڑپنا ، لُوٹن کبوتر کی مانند زمین پر تڑپنا.

کَبُوتَر کا چَرنا

کبوتر کا اپنے گھر کے علاوہ کسی دوسرے مقام پر دانہ کھانے کا عادی ہونا.

قَبَا

اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن

قابُو پَڑْنا

بس چلنا ، موقع ملنا ، اختیار ہونا.

قابُو چَڑھنا

ہتھے چڑھنا، بس میں آنا

قابُو سَچّا جَھگْڑا جُھوٹا

جس کا قابو وہی مالک ہوتا ہے جھگڑے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا.

قابُو پَر چَڑْھنا

کسی کے بس میں ہونا ، اختیار میں ہونا ، دان٘و پر چڑھنا.

قابُو پَہ چَڑْھنا

کسی کے بس میں ہونا ، اختیار میں ہونا ، دان٘و پر چڑھنا.

قابُو میں پَھنسْنا

رک : قابو میں آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو نِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو نِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone