تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبِ اَصْغَر" کے متعقلہ نتائج

ڈُوب

۱. غوطہ ، ڈُبکی (تراکیب میں مستعمل)

دُوب

چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)

dub

بَھدّا

دُب

لفظاً: ریچھ

ڈُوباں

(عو) وہ زمین جو تالاب کے اور نہر وغیرہ کے اِرد گِرد یا مابین واقع ہو

ڈُوبا

قلم کو روشنائی میں ڈُبونا

ڈُوبی

غرق ، ڈوبی ہوئی ، ڈبکی ، غوطہ (تراکیب میں مستعمل).

ڈُوبْتا

وہ جو ڈوب رہا ہو، غروب ہوتا ہوا

ڈُوبْتی

ڈُوبتا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

ڈُبْنا

ڈُوبنا.

ڈُوبے

ڈُوبا کی مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

ڈُب ڈُب

پانی کی گہرائی میں ڈُوب ڈُوب کر ، پانی میں بار بار گُھس گُھس کر.

ڈُوبْتے

ڈُوبتا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈُبونا

ڈُب مَرْنا

رک : ڈُوب مرنا.

ڈوب

ایک بار قلم کو سپاہی میں تَر کرنا ، ڈوبا،

daub

سانْنا

ڈُبْوا

(کاشتکاری) ندی یا دریا کے پُرانے دھارے کی زمین میں کھودا ہوا کچّا کُنواں یا ایسا گڑھا جس میں پانی بھرآئے.

دُبَّہ

۱. کپّا ، چرمی ظرف .

ڈُباؤُ

آدمی کے قد سے زیادہ گہرا، ڈبو دینے والا (پانی کے لیے مستعمل)

دبرا

لاغر، کمزور، دبلا پتلا

دُبْلائی

دبلا پن، دبلاپا

ڈُبّی

رک : ڈُبکی .

ڈُبھا

چھوٹا گھڑا.

دُبّی

گلّی ڈنڈے کی دوسری ضرب

ڈُبْکی

پانی میں ایک جگہ سے غوطہ لگاکر دوسری جگہ پر نکلنے کا عمل، غوطہ

دُبَّا

کدّو ، کوزہ شراب .

ڈُبْسی

(کاشتکاری) وہ زمین جو پانی کے چڑھ آنے سے تہ آب رہا کرے

دُبْلا

چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا، لاغر، کمزور، پتلا

دُبْدا

دُبدھا ، شک ، تذبذب ، دُگدا .

دُبْسی

(کاشت کاری) فی صدی مال گُزاری جو زمین داروں کو معاف کی جاتی ہے .

ڈُبوؤُ

ڈُبونے والا.

dubbin

( نیز dubbing) چمڑے کو نم روک بنانے کے لیے تیار کی ہوئی چکنائی۔.

ڈباؤ

ڈبودینے کے قابل، آدمی کے قد سے زیادہ گہرا پانی

دُبّھی

دُوب ، گھاس کی ایک قِسم

ڈُبْھری

(طِب) ایک قسم کا لیپ جو مہوا کے درخت سے تیار کیا جاتا ہے .

دُبِ اَصْغَر

فلکیات: بنات النعشِ صغریٰ، قطب شمالی کے قریب چند ستاروں سے ترتیب پا کر ریچھ کی شکل بنے والے کو دب اصغر کہتے ہیں

دُبْدھا

شش وپنچ، پس و پیش، تذبذب، گومگوں کی کیفیت، وہم، وسوسہ، دگدا، دگدھا

دُبْھتا

عداوت ، دشمنی .

دُبْھدا

فیصلہ نہ کر سکتے کی کیفیت ، ڈھِلمل یقنی ، تذبذب ، اندیشہ .

ڈُباؤ

گہرائی ، عمق.

دُبارَہ

دُوبارہ ، دُوسری بار ، پھر سے .

ڈُبانا

غرق کرنا

دُباشی

دو زبانیں جاننے والا ؛ ترجمان

dubbing

فلم وغیرہ کی متبادل صوتی پٹی۔.

ڈُبْوانا

رک : ’’ڈُبونا‘‘ جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

dubonnet

تجارتی نام: فرانسیسی چاشنی دار مفرّ ح اور اشتہا انگیز شراب۔.

ڈُبَکْنی

غوطہ . پانی کے اندر جانا ، ڈُبکی.

دُبَکْنا

چُھپنا، پوشیدہ ہونا

دُبِّ اَکْبَر

(فلکیات) سات ستاروں کا مشہور جُھرمٹ، بنات النعش

ڈُبْکاو

گہرا ، عمیق.

دُبار

بُدھ ، چہارشنبہ .

دُبْلانا

دُبلا ہو جانا، کمزور پڑ جانا

دُبْلاپا

لاغری، کمزوری، دُبلا پن

دُبَلْیا

نحیف و لاغر .

ڈُبو دینا

خراب کرنا ، بگاڑنا ، تباہ برباد کرنا.

دُبْلا پَن

کمزوری، لاغری، نقاہت

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبِ اَصْغَر کے معانیدیکھیے

دُبِ اَصْغَر

dub-e-asGarदुब-ए-असग़र

اصل: عربی

وزن : 1222

موضوعات: فلکیات

دُبِ اَصْغَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • فلکیات: بنات النعشِ صغریٰ، قطب شمالی کے قریب چند ستاروں سے ترتیب پا کر ریچھ کی شکل بنے والے کو دب اصغر کہتے ہیں

English meaning of dub-e-asGar

Noun, Masculine, Singular

  • constellation of the Little Bear

दुब-ए-असग़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • उत्तरी ध्रुव के निकट कुछ तारों से मिलकर बनी हुई रीछ की दो आकृतियों में से छोटी आकृति, लघु सप्तर्षिमण्डल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبِ اَصْغَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبِ اَصْغَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone