تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُم کے معانیدیکھیے
دُم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
پونچھ
مثال - مور کی پونچھ بہت لمبی اور خوبصورت ہوتی ہے
- (پگڑی وغیرہ کا) پچھلا حصہ جو لمبا، لٹکتا ہوا اور زائد معلوم ہو، شملہ دنبالہ
- وہ شخص جو کسی کے بیچھے سے مستقل لگا رہے، پچھلگو، دم چھلا، پخ
- پیروی کرنے والا، پیچھے چلنے والا، پیرو
- انت، انجام، تھوڑا سا کام
- وہ لمبی سفید دھاری جو دمدار تارے کے پیچھے ہوتی ہے
شعر
قادری نے ڈانٹ کچھ ایسی پلائی شیر کو
شیر مسلم لیگ کا تھا دم ہلانے سے گیا
تمہارے منہ میں یہ شہرت کی ہڈی
تمہیں بھی دم ہلانا آ گیا ہے
دم چرائے ہوئے پڑے ہیں ہم
وہ جو بالیں پہ آئے بیٹھے ہیں
English meaning of dum
Noun, Feminine
-
tail, end, extremity, one who follows someone all the time
Example - mor ke punchh bahut lambe aur khubsoorat hote hain
दुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
पूँछ
उदाहरण - मोर की पूंछ बहुत लंबी और ख़ूबसूरत होती है
-
(पगड़ी इत्यादि का) पिछला हिस्सा जो लंबा, लटकता हुआ और ज़्यादा मालूम हो, शमला, पूँछ-जैसी चीज़
विशेष - शमला= पगड़ी का सिरा जो पीछे लटकता है
- वह व्यक्ति जो किसी के पीछे लगातार लगा रहे, पिछलग्गू, दुमछल्ला, अड़ंगा
- अनुसरण करने वाला, पीछे चलने वाला, (किसी के) निर्देश पर चलने वाला
- अंत, परिणाम, थोड़ा सा काम
- वह लंबी सफ़ेद धारी जो पुच्छल तारे के पीछे होती है
دُم سے متعلق محاورے
دُم کے قافیہ الفاظ
دُم کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُم)
دُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔