تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُوب جانا" کے متعقلہ نتائج

ڈُوب

۱. غوطہ ، ڈُبکی (تراکیب میں مستعمل)

دُوب

چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)

ڈُوباں

(عو) وہ زمین جو تالاب کے اور نہر وغیرہ کے اِرد گِرد یا مابین واقع ہو

ڈُوبا

قلم کو روشنائی میں ڈُبونا

ڈُوبی

غرق ، ڈوبی ہوئی ، ڈبکی ، غوطہ (تراکیب میں مستعمل).

ڈُوبے

ڈُوبا کی مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

ڈُوبْتا

وہ جو ڈوب رہا ہو، غروب ہوتا ہوا

ڈُوبْتی

ڈُوبتا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

ڈُوبْتے

ڈُوبتا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈوب

ایک بار قلم کو سپاہی میں تَر کرنا ، ڈوبا،

ڈُوب دینا

کپڑے وغیرہ کو رنگ یا پانی میں ڈبونا

daub

سانْنا

ڈُوب کَر

پیوست ہو کر.

ڈُوب لینا

ڈُوب مَرِ

(کلمۂ تنفّر) غارت ہو جا ، دُنیا سے مُن٘ھ چُھپا لے ، مُن٘ھ نہ دِکھا ، دفعان ہو جا ، اُس خجالت سے تو بہتر ہے کہ مرجا (کسی بُرائی کی مذمّت میں کہتے ہیں)

ڈُوب جانا

ڈوبنا، تباہ ہونا، غارت ہونا

ڈُوب مَرْنا

پانی میں ڈوب کے جان دے دینا، غرق دریا ہو جانا، دل برداشتہ ہوکر جان دینا، خودکشی کرلینا

دُوب جَمْنا

دوب جمانا (رک) کا لازم ، گھاس اُگنا.

ڈُوب ڈُوب کے

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

ڈُوب ڈُوب جانا

سوچ میں فرق ہونا ، محویت کا عالم ہونا.

ڈُوب ڈُوب کَر

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

دُوب جَمانا

گھاس اُگانا.

ڈُوباؤُ

اِتنا گہرا پانی کہ جس میں انسان ڈُوب جائے.

ڈُوب کَر اُچَھلْنا

مصیبت سے نِکلنا، کھویا ہوا وقار حاصل کر لینا

ڈُوبْکی

ڈُبکی ، غوطہ.

دُوبلا

ڈُوب کَر نِکَلْنا

پُر تاثیر ہونا ، گہرا اثر لینا.

ڈُوب مَرْنے کی جَگَہ ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُوب مَرنے کا مَقام ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

ڈُوبانا

ڈوبانا ، ڈبونا.

ڈُوب مَرْنے کی بات ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُوبا مار

زمین جو سمندر یا ساحل دریا کے قریب واقع ہو اور ہمیشہ تر رہے

ڈُوب مَرْنے کو ایک چُلُّو پانی کافی ہے

غیرت مند کے لیے تھوڑا کہا بھی بہت ہے (غیرت دِلانے یا مذمّت کے موقع پر مستعمل)

دُوبَر

دوبھر.

ڈُوبَّن

ڈُوبنے والا.

دُوبَھر

دشوار، مشکل، ناگوار، گراں، سخت

ڈُوبا دینا

غوطہ دینا ، ڈُبونا ، غرق کر دینا.

ڈُوبی ڈھیری

(مجازاً) نِکمّا ، کم ہمّت.

دُوبَھک

قلت ، کم یابی : قحط ، خشک سالی ، گرانی .

ڈُوبا ہونا

نشہ میں چُور ہونا

ڈُوبی ہونا

چھپا ہوا ہونا ، ڈھکا ہوا یا پوشیدہ ہونا.

ڈُوبی لینا

ڈُبکی لگانا ، غوطہ مارنا.

ڈُوبا رَہْنا

ڈُوبا ہونا ، غرقاب ہونا ، محو ہونا ، مُنہمک رہنا.

ڈُوبْتا تِرْتا

بمشکل ، دِقّت سے.

ڈُوبْتے ڈولْتے

گِرتے سنْبھلتے

دُوبَھر پَڑْنا

دشوار ہونا ، گراں گزرنا ، ناگوار معلوم ہونا.

ڈُوبْتا سُورَج

غروب ہوتا ہوا آفتاب، زوال پذیر سورج، زوال

دُوبَڑ گَھسْڑُو

کمزوری کی وجہ سے کھسک جانے والا ؛ ضعیف، کمزور ، ناچیز ، کمزور شخص.

ڈُوبی ہُوئی وادی

زیزِ آب علاقہ ، تہۂ آب وادی ، غرقاب وادی

ڈُوبْنا تِرنا

مُصیبت جھیلنا ، تکلیف اُٹھانا.

ڈُوبَن بیڑا پَڑْنا

گُناہ عظیم سرزد ہونا ؛ زِنا ہونا

ڈُوبْتے اُچَھلْتے

بمشکل ، دِقّت سے.

ڈُوبْتی ہُوئی آواز

نقاہت زدہ آواز ، کمزور و نحیف آواز.

ڈُوبی ہُوئی سانس

اُکھڑا ہوا سانس.

دُوبَھر لَگْنا

دشوار معلوم ہونا ، گراں گزرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوب جانا کے معانیدیکھیے

ڈُوب جانا

Duub jaanaaडूब जाना

محاورہ

مادہ: ڈُوب

موضوعات: کبوتر بازی چاند

ڈُوب جانا کے اردو معانی

  • ڈوبنا، تباہ ہونا، غارت ہونا
  • خیال میں کھو جانا، منہمک ہو جانا، مستغرق ہو جانا، فکر میں گم ہو جانا
  • پسینے میں شرابور ہو جانا، تربتر ہو جانا
  • خسارہ، نقصان یا گھاٹا ہو جانا
  • رقم کا ضائع ہونا
  • نقدی جاتی رہنا
  • (چاند ، سورج اور ستاروں کا) غروب ہو جانا، چھپ جانا
  • چھپ جانا، اوجھل ہو جانا
  • مجمع یا فوج میں در آنا
  • (کبوتر بازی) کبوتر کا نظر سے اوجھل ہو جانا، بہت بلندی پر چلے جانا
  • تباہ و برباد ہو جانا، زوال پذیر ہو جانا
  • رنگ میں رنگ جانا، کسی کا سا ہو جانا، بہت اثر قبول کرنا
  • غشی آنا، دل بیٹھنا
  • رائیگاں جانا، ضائع ہو جانا، معدوم ہو جانا، مٹ جانا

شعر

English meaning of Duub jaanaa

  • to sink, drown, submerge, (of money) be lost, be ruined, be engrossed

डूब जाना के हिंदी अर्थ

  • डूबना, तबाह होना, बर्बाद होना
  • विचार में खो जाना, एकाग्र हो जाना, लीन हो जाना, चिंता में डूब जाना
  • पसीने में लत-पत हो जाना, तरबतर हो जाना
  • ख़सारा, हानि या घाटा हो जाना
  • धन का व्यर्थ होना
  • नक़दी जाती रहना
  • (चाँद, सूरज और सितारों का) डूब जाना, छुप जाना
  • छुप जाना, ओझल हो जाना
  • भीड़ या सेना में घुस आना
  • (कबूतरबाज़ी) कबूतर का नज़र से ओझल हो जाना, बहुत बुलंदी पर चले जाना
  • तहस-नहस हो जाना, पतनशील हो जाना
  • रंग में रंग जाना, किसी का सा हो जाना, अधिक प्रभावित होना
  • बेहोशी आना, दिल बैठना
  • बर्बाद जाना, व्यर्थ जाना, मिट जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُوب جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُوب جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone