تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوئی" کے متعقلہ نتائج

اَکَوڑا

: (قبالت) وہ آنکڑا جس سے بچے کی کھوپڑی پکڑ کر زچہ کے پیٹ سے باہر نکالتے ہیں

اَکْڑا

اکڑا کا حالیۂ تمام، اکڑا تکڑ، زورآوری اور کس بل دکھانے کی عادت

آکْڑا

آک (رک) کا درخت

اَنکَوڑا

آنکڑا، بڑا کنڈا

اَکْڑاٹ

اکڑجانے اور تناؤ پیدا ہوجانے کی کیفیت

اَکْڑانا

جسم کے عضلات والےعضو کو بہ تکف تانے رکھنا اور ڈھیلا نہ پڑنے دینا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا، روکنا

اَکْڑاو

اکڑنا کا اسم کیفیت

اَکْڑاوَٹ

اکڑجانے اور تناؤ پیدا ہوجانے کی کیفیت

اُوکیڑا

(ٹھگی) امیر آدمی کا پیش خدمت چا کر ، ٹہلیا

اَکْڑُو

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

اُکْڑو

تلوں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

اَکَوڑی

(باربرداری) کھلے منہ کا آہنی حلقہ جس سے کوئی چیز اٹکا دی جائے ، مہتالی

اَکْدَر

बहुत गंदला, बहुत मैला।।

آنکْڑا

(ٹھگی) ایک ہزار .

اَنکْڑی

(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا

آنکْڑی

آن٘کڑا نمبر۱ جس کی یہ تانیث ہے

اَکَّڑی

अक्कड़ नगर या प्रदेश का रहनेवाला। स्त्री० उक्त प्रदेश की पुरानी भाषा।।

اَنکَوڑی

آنکڑی، زیادہ مستعمل ہے

اَکْڑَنْ

کڑا پن، سختی، درشتی

اَکْڑَیت

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

ایکادی

ایک آدمی (رک) کی تخفیف.

aikido

جسمانی بچاؤ کا ایک مخصوص جاپانی طریقہ جس میں حریف کی حرکات کو اس کے خلاف بغیر ایذا پہنچائے الٹ دیا جاتا ہے۔.

اَکَونڈی

بھٹی کی آگ کریدنے اور الٹ پلٹ کا آہنی گز، آنکڑی، کھلاون

عُقْدَہ

۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.

عُقْدی

عُقدہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

عَقیِدہ

ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد

عاقِدَہ

گرہ لگانے والی، باندھنے والی

عَقائِدی

عقائد سے منسوب یا متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں دوئی کے معانیدیکھیے

دوئی

duu.iiदूई

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: علوم

  • Roman
  • Urdu

دوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یکتائی یا وحدت کی ضد، دو سمجھنا، شرکت غیرت، شریک ہونا، جوڑا ہونے کی حالت
  • غیرت، اپنا نہ سمجھنا
  • دو سمجھنا، فرق، اختلاف
  • جدائی، ان بن، جھگڑا، دہرا رویہ
  • (سائنس) تضاد، دہراپن
  • دوری، فاصلہ

Urdu meaning of duu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • yaktaa.ii ya vahdat kii zid, do samajhnaa, shirkat Gairat, shariik honaa, jo.Da hone kii haalat
  • Gairat, apnaa na samajhnaa
  • do samajhnaa, farq, iKhatilaaf
  • judaa.ii, un bin, jhag.Daa, duhra ravaiyyaa
  • (saa.iins) tazaad, duhraapan
  • duurii, faasila

English meaning of duu.ii

Noun, Feminine

دوئی کے مرکب الفاظ

دوئی سے متعلق دلچسپ معلومات

دوئی واؤ معروف غیرملفوظ، بروزن فَعَل یا بروزن ’’ہوئی‘‘، بمعنی ’’دو ہونا، انگریزی میں Twoness، غیریت‘‘، فارسی میں یہ لفظ نہیں ہے۔ پلیٹس کا کہنا ہے کہ یہ ’’دوا‘‘ بمعنی’’دو کا پتہ، یا پانسے میں دو کا نشان‘‘ وغیرہ کی تانیث ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ’’دوا‘‘ کی تانیث کی حیثیت سے اس کے معنی ’’دو ہونا، یا Twoness‘‘ نہیں، اور’’دوا‘‘ میں واؤ پوری ادا کی جاتی ہے۔ اس کے برخلاف ’’دوئی‘‘ میں واؤ صرف اعراب بالحرف کا کام کرتا ہے۔ میر درد ؎ وحدت میں تیری حرف دوئی کا نہ آسکے آئینہ کیا مجال تجھے منھ دکھا سکے

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکَوڑا

: (قبالت) وہ آنکڑا جس سے بچے کی کھوپڑی پکڑ کر زچہ کے پیٹ سے باہر نکالتے ہیں

اَکْڑا

اکڑا کا حالیۂ تمام، اکڑا تکڑ، زورآوری اور کس بل دکھانے کی عادت

آکْڑا

آک (رک) کا درخت

اَنکَوڑا

آنکڑا، بڑا کنڈا

اَکْڑاٹ

اکڑجانے اور تناؤ پیدا ہوجانے کی کیفیت

اَکْڑانا

جسم کے عضلات والےعضو کو بہ تکف تانے رکھنا اور ڈھیلا نہ پڑنے دینا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا، روکنا

اَکْڑاو

اکڑنا کا اسم کیفیت

اَکْڑاوَٹ

اکڑجانے اور تناؤ پیدا ہوجانے کی کیفیت

اُوکیڑا

(ٹھگی) امیر آدمی کا پیش خدمت چا کر ، ٹہلیا

اَکْڑُو

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

اُکْڑو

تلوں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

اَکَوڑی

(باربرداری) کھلے منہ کا آہنی حلقہ جس سے کوئی چیز اٹکا دی جائے ، مہتالی

اَکْدَر

बहुत गंदला, बहुत मैला।।

آنکْڑا

(ٹھگی) ایک ہزار .

اَنکْڑی

(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا

آنکْڑی

آن٘کڑا نمبر۱ جس کی یہ تانیث ہے

اَکَّڑی

अक्कड़ नगर या प्रदेश का रहनेवाला। स्त्री० उक्त प्रदेश की पुरानी भाषा।।

اَنکَوڑی

آنکڑی، زیادہ مستعمل ہے

اَکْڑَنْ

کڑا پن، سختی، درشتی

اَکْڑَیت

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

ایکادی

ایک آدمی (رک) کی تخفیف.

aikido

جسمانی بچاؤ کا ایک مخصوص جاپانی طریقہ جس میں حریف کی حرکات کو اس کے خلاف بغیر ایذا پہنچائے الٹ دیا جاتا ہے۔.

اَکَونڈی

بھٹی کی آگ کریدنے اور الٹ پلٹ کا آہنی گز، آنکڑی، کھلاون

عُقْدَہ

۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.

عُقْدی

عُقدہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

عَقیِدہ

ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد

عاقِدَہ

گرہ لگانے والی، باندھنے والی

عَقائِدی

عقائد سے منسوب یا متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone