تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُور کے معانیدیکھیے
دُور کے اردو معانی
فارسی - اسم، مؤنث
- (فلسفہ) غلطی ، سہو.
- (مجازاً) بلند ، اُون٘چا.
- الگ ، جُدا.
- بعید ، دشوار ؛ مقام تعجب.
- دُور کی سوچنے والا عقلمند، کائیاں، بہت ہوشیار.
- فاصلے پر ، بعید ، نزدیک کی ضد ، بُعدِ زمانی ، پرے.
- نا آشنا ، بے خبر ، ناواقف.
English meaning of duur
Persian - Noun, Feminine
- distance, remoteness
- distant
Persian - Adjective
- distant, remote, far (from)
- high, sublime
- unaware, unknowing
Sanskrit - Adverb
- at a distance, a long way off, far, afar, far away, beyond
दूर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - विशेषण
- जो देश, काल, संबंध, स्थिति आदि के विचार से किसी निश्चित वस्तु, विदु, व्यक्ति आदि से बहुत अंतर या फासले पर हो
- अन्तर पर, फ़ासिले पर, पृथक्, अलग, जुदा, हट ! अलग! , असम्भव, नामुम्किन ।।
संस्कृत - क्रिया-विशेषण
- पृथक; अलग; किसी स्थान विशेष से हट कर; फासले पर
- देशकाल के विचार से बहुत अंतर पर।
دُور کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُور)
دُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔