تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"eon" کے متعقلہ نتائج

eon

کا متبادل.

آں

آئِیں

قانون، کسی ملک کا آئین

اُن

اُس کی جمع، تعظیما واحد کے لیے بھی مستعمل

un

غیر، لا، نا

in

اَنْدَرْ

آن

وقت ، ساعت ، گھڑی ، دقیقہ .

اَیْن

(فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارضی ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)

عَین

آنکھ، چشم، نین

annoy

ناراض کَرنا

اُوں

ایک آواز جو حسب ذیل موقعوں پر بے ساختہ منْھ سے نکلتی ہے : ۱. گفتگو کے دوران جب متکلم کی بات سمجھ میں نہ آئے اور اس کا اعادہ کرانا مقصود ہو، مترادف: کیا کہا، پھر کہیے ، بیٹا : کتابوں کا وی ہی آگیا ہے روپیہ دے دیجیے تو ڈاک خانے سے لے آؤں . باپ : اوں ؟ .

اُوْن

بھیڑ بکری وغیرہ کے بال جن سے گرم کپڑے تیار کئے جاتے ہیں، ایک قسسم کا دھاگہ، سوت

on

بَہ

en

طباعت: پیمائش کی ایک اکائی آدھے ایم (M)کے مساوی.

oon

اصلاً فرانسیسی الفاظ سے مستعار-:

aeon

طویل غیر معیّن مدّت۔.

ion

بَرْق پارَہ

آئِین

قانون، ضابطہ، دستور العمل، اصول، دستور، شرع، شاستر

inn

سَرَائے

عناں

عنان کا مخفف، لگام، باگ دوڑ، مجازاً: اختیار

اِنوں

رک : اِن ۔

اِیں

یہ، یہ چیز، یہ شخص، (عموماً مشارالیہ کے ساتھ مستعمل)

اِیناع

پکنا

اُنوں

رک : اَن

عَون

مددگار، مدد کرنے والا، معاونت کرنے والا

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

اَنا

اپنی ذات اور شخصیت کا اظہار، خودی، غرور، اہنکار

عائِن

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

آنے

آنا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آنی

وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .

آنا

اصلاََ : ۱. ایک جگہ سے حرکت کر کے دوسری جگہ موجود یا منتقل ہونا ، جانا کی ضد .

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

آنکھی

رک : آن٘کھ.

آنکھوں

چشم، اشارہ ، ایما، نظر

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

آنکھ

وہ عضو جس سے دیکھتے ہیں، آلۂ بصارت

آنِیا

رک : آننا جس کا یہ فعل ماضی ہے .

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

آنیہ

آنَہ

پرانے روپے کا سولہواں حصہ، پرانے چار پیسے، پرانا سکہ جو چار پیسوں کے برابر ہوتا تھا، آنا

اُنْہیں

اُن کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ’ اُن‘ (رک) کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل) ۔

اُنْہوں

۱۔ حالت فاعلی میں اُن ( رک ) کی مغیرہ حالت ( واحد نیز جمع دونوں کے لیے ’ نے ‘ کے ساتھ مستعمل۔

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

اَنْدھیرے

اندھیرا، تیرگی

اَنْدھیرا

ظلمت، تاریکی، اجالا کی ضد

اَندھیری

اندھیاری، تاریکی، سیاہی، اندھیری راے

اَندھیْریا

تاریک، سیاہ، تاریکی پھیلانے والا

آنے کا

آنے والا ، آنے کے لیے تیار ، آنے کا قادل (عموماً نفی میں مستعمل) ، جیسے : بہ جوتا پان٘و میں نہیں آنے کا .

اُنْہی

کسی تیسرے کی طرف اشارہ یا اشارتاً کہنا

آئِنَہ

شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آنْسُو

پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے

اِنْتِظار

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اَنْداز

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

اَنائی

آنا سے منسوب : وہ شخص، جس کے تمام افعال ذاتی مسرت حاصل کرنے کی طرف منعطف ہوں، اخوانی کی ضد

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

اَنّی

ایک آنے کا سکہ ، اکنّی ۔

اَنْیاں

امکی ڈھمکی، بے حیثیت یا ناقابل اعتبار عورت (خنیاں کے ساتھ مستعمل)

eon کے لیے اردو الفاظ

eon

ˈiː.ɒn

eon کے اردو معانی

  • کا متبادل.

eon के उर्दू अर्थ

  • का मुतबादिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (eon)

نام

ای-میل

تبصرہ

eon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone